دنیا جہان

سلامتی کونسل، پاکستان نے لبنان میں حملے بند کرنے اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا

نیویارک(پاکستان امیج)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان نے لبنان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں جاری کشیدگی پر فوری قابو پانے اور جنگ بندی کے مؤثر نفاذ کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں …

Read More »

’ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا‘، ٹرمپ نے سی این این کی رپورٹ کو ’فیک‘ قرار دے دیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مجوزہ معاہدے سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹنگ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے میں ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق انتہائی مضبوط اور تفصیلی شرائط شامل ہیں۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری بیان میں کہا کہ سی این …

Read More »

سیٹلائٹ تصاویر نے غزہ کی تباہی کی نئی داستان سنا دی، پورے پورے علاقے نقشے سے مٹ گئے

غزہ(پاکستان امیج) نئی سیٹلائٹ تصاویر میں جنوبی غزہ کے وسیع علاقوں میں ہونے والی تباہی نمایاں طور پر دیکھی جا سکتی ہے، جہاں متعدد رہائشی علاقے، زرعی زمینیں، تعلیمی ادارے اور قبرستان شدید نقصان کا شکار نظر آتے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں اپ ڈیٹ ہونے والی فضائی اور سیٹلائٹ تصاویر میں جنوبی غزہ کے …

Read More »

یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا

ابوظہبی(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی مبینہ بے دخلی سے متعلق خبروں پر بحث کے دوران اماراتی حلقوں نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک میں کسی بھی فرد کے خلاف کارروائی مذہب، مسلک یا نسل کی بنیاد پر نہیں بلکہ صرف قانون اور سکیورٹی ضوابط کے تحت کی جاتی ہے۔ بین الاقوامی …

Read More »

ایران نے جوہری ہتھیار نہ بنانے اور نہ خریدنے کی یقین دہانی کرا دی، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے نہ صرف جوہری ہتھیار تیار نہ کرنے بلکہ کسی بھی ذریعے سے ایسے ہتھیار حاصل نہ کرنے پر بھی آمادگی ظاہر کر دی ہے جسے انہوں نے جاری مذاکرات میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔ امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ وہ …

Read More »

امریکا کا آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی توڑنے والے جہاز پر میزائل حملہ

امریکہ (پاکستان امیج)امریکی فوج نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی توڑتے ہوئے ایران جانے والے بحری جہاز کو ہیلفائر میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ فورسزن نے ایران کی بندرگاہ کی طرف جانے کی کوشش کرنے والے گیمبیا کے جہاز کو ناکارہ بنا دیا …

Read More »

ٹرمپ نے ایران معاہدے کا مسودہ واپس بھیج دیا، اہم شقوں میں بڑی تبدیلی مانگ لی

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکی ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی مذاکرات کاروں کے ساتھ طے پانے والے ابتدائی معاہدے کے مسودے میں متعدد ترامیم شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایگزیوس سے گفتگو کرنے والے ایک امریکی عہدیدار کے مطابق صدر ٹرمپ معاہدہ …

Read More »

رواں سال بھی غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا

سعودی عرب (پاکستان امیج)گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی خانہ کعبہ کے غلاف کو یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق تبدیلیٔ غلاف کعبہ کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ غلاف کعبہ کلید بردارِکعبہ کے حوالے کرنےکی تقریب خادم الحرمین الشریفین کی سربراہی میں ہوئی۔ سونا اور چاندی سے غلاف کعبہ …

Read More »

معاہدہ نہ ہوا تو ہم ایران پر حملے کیلئے پہلے سے زیادہ تیار ہیں، امریکی وزیر دفاع

امریکہ (پاکستان امیج)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ اگر ایران معاہدہ نہیں کرتا تو امریکا دوبارہ حملے کرنے کیلئے تیار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر دفاامریکہ (قدرت روزنامہ)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ اگر ایران معاہدہ نہیں کرتا تو امریکا دوبارہ حملے کرنے کیلئے تیار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر …

Read More »

فضا میں خوفناک حادثہ، پیراگلائیڈر خاتون سے طیارہ ٹکرا گیا، ویڈیو وائرل

اآسٹریا(پاکستان امیج)آسٹریا کی فضا میں پیراگلائیڈنگ کے دوران ایک خاتون اور چھوٹے طیارے کے درمیان خوفناک تصادم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریا کے علاقے پیزندورف میں 44 سالہ خاتون سبرینا پیراگلائیڈنگ کر رہی تھیں کہ اسی دوران اچانک ایک چھوٹا طیارہ ان کے پیراشوٹ سے ٹکرا گیا۔ رپورٹس کے مطابق خاتون …

Read More »