دنیا جہان

ایران امن مذاکرات، امریکی حکام کا سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ

واشنگٹن (پاکستان امیج)ایران اور امریکا کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے طے شدہ مذاکرات اچانک منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ نہیں جارہے۔ دوسری جانب سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے بھی آج طے شدہ مذاکرات کی منسوخی کی تصدیق کی۔ سوئس حکام …

Read More »

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور جمعہ کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگا، سوئس حکومت کی تصدیق

برن(پاکستان امیج) سوئٹزرلینڈ کی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے ابتدائی مذاکرات جمعہ کے روز سوئٹزرلینڈ کے مشہور پہاڑی تفریحی مقام بورگن اسٹاک میں ہوں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سوئس وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ منصوبے کے …

Read More »

ایران مثبت رویہ اپنائے تو 300 ارب ڈالر کے فنڈ تک رسائی مل سکتی ہے، ٹرمپ

واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران مثبت اور تعمیری رویہ اختیار کرتا ہے تو اسے تقریباً 300 ارب ڈالر کے منجمد فنڈز تک رسائی دی جا سکتی ہے، جبکہ ایران کے ساتھ جوہری اور دیگر معاملات پر مذاکرات میں بھی پیش رفت ممکن ہے۔ اپنے ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا …

Read More »

کینیڈا کا حیران کن فیصلہ، شہریت ملنے کے بعد بھی بعض افراد سے سرٹیفکیٹ واپس طلب کرلئے

کینیڈا(پاکستان امیج)کینیڈا میں شہریت حاصل کرنے والے بعض افراد کو ایک نئی غیر یقینی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جہاں حکومت نے کچھ نئے شہریوں کے شہریت کے معاملات دوبارہ جانچنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق حالیہ ہفتوں میں متعدد ایسے افراد کو امیگریشن، ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا کی جانب سے خطوط موصول ہوئے ہیں …

Read More »

شاہد آفریدی کا اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، پاکستانی مندوب سے ملاقات

نیویارک(پاکستان امیج)سابق قومی کرکٹ کپتان شاہد آفریدی کا اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ،پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار سے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سابق قومی کرکٹ کپتان شاہدآفریدی نےاقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخارکی دعوت پراقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، اس موقع پر شاہدآفریدی کو اقوامِ متحدہ کے کردار …

Read More »

نیا معاہدہ ایران کی جوہری صلاحیت کے خلاف مضبوط دیوار ہے، ٹرمپ

پیرس(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پانے والا نیا معاہدہ ایران کی ممکنہ جوہری عسکری صلاحیت کے خلاف ایک مضبوط اور مؤثر دیوار ثابت ہوگا۔ فرانس میں متحدہ عرب امارات کے صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ ہونے والے مجوزہ …

Read More »

امریکا نے اسرائیل کو ایران معاہدے کی تفصیلات دینے سے انکار کر دیا

واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکا نے اسرائیل کی جانب سے ایران کے ساتھ زیر غور مجوزہ معاہدے اور مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات تک رسائی کی درخواست مسترد کر دی ہے، جس کے بعد دونوں اتحادی ممالک کے درمیان سفارتی سطح پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت نے ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والی …

Read More »

سلامتی کونسل کا افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی پرتشویش کا اظہار

اقوام متحدہ (پاکستان امیج)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ افغان سرزمین پردہشت گردوں کی موجودگی اورطالبان رجیم کی طرف سے ان کی سرپرستی ایک بارپھر عالمی سطح پربے نقاب ہوگئی ہے اور سلامتی کونسل نے طالبان رجیم پرانسداد دہشت گردی کے وعدوں پرعمل اورخواتین کومساوی حقوق فراہم …

Read More »

ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کا جھوٹا پروپیگنڈا ڈیموکریٹس پھیلا رہے ہیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو 300 ملین ڈالر دینے سے متعلق خبروں کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے سیاسی پروپیگنڈا قرار دے دیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ یہ دعویٰ کہ امریکا نے ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کا فیصلہ کیا …

Read More »

جہاز مالکان آبنائے ہرمز پر دوبارہ جانے کو تیار نہیں؟ دنیا کی بڑی شپنگ کمپنی نے وارننگ جاری کردی

ٹوکیو(پاکستان امیج) امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ معاہدے کے باوجود آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی مکمل بحالی میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔ جاپان کی معروف شپنگ کمپنی مٹسوئی او ایس کے لائنز کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ جہاز مالکان فوری طور پر اس اہم آبی گزرگاہ سے سفر دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار نہیں …

Read More »