لندن(پاکستان امیج)سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی اور ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی،میڈیا سے گفتگو میں سابق قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں اہم فیصلے ہوں گے، انہوں نے عام انتخابات کیلئے 15فروری کی تاریخ دی ہے، الیکشن اس سے ہفتہ پہلے یا …
Read More »دنیا جہان
بل گیٹس کی صاحبزادی کا نیم عریاں لباس، فیشن ویک کی تصاویر وائرل ہوگئیں
نیویارک(پاکستان امیج) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی سابق اہلیہ ملنڈا اور بیٹی فیبی گیٹس کی نیویارک فیشن ویک میں بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 20سالہ فیبی گیٹس نے سرخ رنگ کا نیم عریاں لباس زیب تن کر رکھا ہوتا ہے۔ ملنڈا اور فیبی بروکلین کے ڈومینو پارک میں ہونے والے اس …
Read More »نابینا دلہن کی تقریب میں آمد، دولہا اور باراتیوں نے ایسا شاندار کام کردیا کہ آپ بھی داد دیئے بنا نہ رہ پائیں گے
لندن(پاکستان امیج) برطانیہ میں ایک نابینا دلہن نے کچھ وقت کے لیے اپنے دولہا اور شادی میں شریک مہمانوں کو بھی نابینا بنا دیا۔ میل آن لائن کے مطابق برمنگھم کی رہائشی لوسی ایڈورڈز نامی اس دلہن کی شادی اولی نامی دولہا کے ساتھ ہو رہی تھی۔ شادی کی تقریب میں جانے سے قبل لوسی نے دولہا اور مہمانوں سے …
Read More »دنیا کا سب سے بڑا شاپنگ مال امریکہ یا چین کی بجائے کس ملک میں ہے ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
تہران (پاکستان امیج) دنیا کا سب سے بڑا شاپنگ مال امریکہ، چین یا کسی یورپی ملک میں نہیں ہے بلکہ یہ ہمسایہ ریاست ایران میں موجود ہے۔ تہران کے شمال مشرق میں ‘ایران مال’ کی 7 منزلیں ہیں لیکن پورا انفرااسٹرکچر 13 لاکھ 50 ہزار اسکوائر میٹر پر پھیلا ہوا ہے جس کو 16 لاکھ اسکوائر میٹر تک وسعت دی …
Read More »مراکش میں تباہ کن زلزلے سے پہلے آسمان پر پُراسرار روشنی
مراکش(پاکستان امیج)مراکش میں تباہ کن زلزلے سے پہلے آسمان پر پراسرار روشنی کی ویڈیو کیمرے میں محفوظ ہوگئی۔ مراکش میں 8 ستمبر کو 6.8 شدت کا زلزلہ آیا تھا جو ابتک ملک میں کئی دہائیوں میں آنے والا سب سے مہلک زلزلہ قرار دیا گیا ہے۔ زلزلے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 3 ہزار افراد ہلاک اور ساڑھے …
Read More »شادی کی تقریبات کے دوران دولہا گرفتار لیکن پھر دلہن نے کس سے بیاہ کرلیا؟ یقین کرنا مشکل
نئی دہلی(پاکستان امیج) بھارت میں پولیس نے ایک دولہا کو چوری کے الزام میں عین شادی کی تقریب سے گرفتار کر لیا۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں پیش آیا۔ دولہا کی گرفتاری پر شادی والے گھر میں ہلچل مچ گئی اور مہمان تقریب سے اٹھ کر پولیس سٹیشن کے باہر جمع ہو …
Read More »چین نے افغانستان میں نیا سفیر تعینات کر دیا
کابل(پاکستان امیج) چین نے افغانستان میں اپنےنئے سفیر کو تعینات کر دیا ،جاؤشینگ کو سفارتی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں ، نئے تعینات ہونیوالے سفیر جاؤشینگ نے اپنی تعیناتی کی دستاویزات صدارتی محل ( ارگ )میں افغانستان کے وزیراعظم ملا محمد حسن کو پیش کیں۔ نئے چینی سفیر کو افغانستان کےصدارتی محل میں گارڈ آف آرنر بھی پیش کیا گیا۔
Read More »شادی کی تقریب میں دلہن کی آمد، دیکھ کر ہی دولہا جذبات کی لہہ میں بہہ گیا، ویڈیو وائرل
نئی دہلی(پاکستان امیج) بھارت میں دلہن کو شادی کی تقریب میں آتے دیکھ کر دولہا کے جذبات پر قابو نہ رکھ پانے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ اوڑیسا ٹی وی کے مطابق انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن اپنے بھائیوں اور دیگر فیملی ممبرز کے ساتھ پھولوں کی چادر کی چھاﺅں …
Read More »محبوبہ کی جانب سے زیادتی کا الزام، دلبرداشتہ شخص نے فیس بک پر لائیو خودکشی کرلی
ناگپور (پاکستان امیج) بھارت میں شادی شدہ شخص نے محبوبہ کی جانب سے زیادتی کے الزام پر دل برداشتہ ہوکر فیس بک لائیو آکر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ناگپور میں3 بچوں کے باپ 38 سالہ منیش 19 سالہ لڑکی کاجل سےمحبت کرتا تھا جبکہ کاجل بھی منیش کو پسند کرتی تھی۔ منیش دریا کنارے فیس بک لائیو آیا …
Read More »سابق گورنر پنجاب اور چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا
گلاسکو (پاکستان امیج) چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ حکومت کالے دھن کی ذخیرہ اندوزی کو ختم کرنے کیلئے فوری طور پر 5 ہزار روپے کے نوٹوں کو منسوخ کردے۔ منصفانہ نظام قائم نہ کیا گیا تو پاکستان میں بھی انقلاب فرانس کی طرح کے ایک پرتشدد انقلاب کا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے۔ سابق گورنر پنجاب اور چیف آرگنائزر پاکستان …
Read More »
Pakistan Image