ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسلامی عسکری اتحاد کے کمانڈر جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف شریک ہوئے۔ آج نیوز کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ یوم دفاع پاکستان کی تقریب میں مختلف ممالک کے سفیروں اور ملٹری اتاشیز کا سفیر …
Read More »دنیا جہان
سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف، سپریم کورٹ نے محکمانہ کارروائی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے محکمانہ کارروائی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کیخلاف محکمانہ کارروائی سے متعلق جاری فیصلے میں قرار دیا ہےکہ سرکاری ملازم کے خلاف محکمانہ کارروائی ریٹائرمنٹ کے 2 سال میں ہی ہو سکتی ہے۔ …
Read More »سعودی ولی عہد اور روسی صدرپیوٹن کا ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر گفتگو
ریاض (پاکستان امیج)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور روسی صدر ولا دیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا،سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے توانائی کی عالمی مارکیٹ کے استحکام کے لیے کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ دونوں رہنماؤں نے روس اور سعودی عرب کے منفرد دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں انہیں …
Read More »ٹیسلا کی شنگھائی فیکٹری نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
شنگھائی(پاکستان امیج)چین کے شنگھائی میں کارساز کمپنی ٹیسلا کی گیگا فیکٹری میں تیار کردہ 20 لاکھ ویں گاڑی بدھ کو اسمبلی لائن سے باہرآگئی۔ کمپنی کے مطابق کار سازکمپنی ٹیسلا کی امریکہ سے باہر پہلی گیگا فیکٹری ٹیسلا شنگھائی پلانٹ نے جنوری 2019 میں تیاری شروع کی اور اسی سال دسمبر میں پہلی گاڑی تیار کی۔کمپنی کے مطابق شنگھائی فیکٹری …
Read More »آرمی چیف کا دورہ ازبکستان ،اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں،علاقائی سلامتی کیلئے کاوشوں کو سراہا
تاشقند (پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ازبکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دورے کا مقصد فوجی اور دفاعی تعاون کو بڑھانا ہے، دورے کے دوران چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوئیف، وزیر دفاع اور چیئرمین اینڈ …
Read More »وہ گاڑی جس میں دوران سفر طبیعت خراب ہوجانے والے افراد کے لیے ایک انتہائی مفید فیچر شامل کردیاگیا
برلن(پاکستان امیج) مرسڈیز بینز نے جرمن انٹرنیشنل آٹو موبل اینڈ سمارٹ موبلٹی ایکسپو 2023ءمیں نئی ای کلاس آل ٹیرین ویگن کی پہلی جھلک دنیا کو دی، جس میں دوران سفر طبیعت خراب ہوجانے والے افراد کے لیے ایک انتہائی مفید فیچر شامل کیا گیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اس فیچر کو ’موشن سکنس ریلیف موڈ‘ (Motion Sickness rilief …
Read More »ترک صدر کے مترجم کی غلطی،نیٹو کی طرف سے روس کے خلاف اعلان جنگ کروا دیا، پیوٹن بھی ہکا بکا
ماسکو(پاکستان امیج) روس کے شہر سوچی میں گزشتہ دنوں ہونے والی ایک کانفرنس میں ترک صدر رجب طیب اردگان کی افتتاحی تقریر کے دوران مترجم نے ایسی سنگین غلطی کر ڈالی کہ نیٹو کی طرف سے روس کے خلاف اعلان جنگ کروا دیا۔ کانفرنس میں بیٹھے روسی صدر ولادی میر پیوٹن بھی ایک لمحے کے لیے ہکا بکا رہ گئے۔ …
Read More »پاکستان کی ہونہار طالبہ ماہ نور چیمہ کی شریف برادران سے لندن میں ملاقات
لندن (پاکستان امیج)قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف اور سابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ماہ نور چیمہ نے ملاقات کی ۔ شریف برادران نے 16 سالہ ماہ نور چیمہ کو جی سی ایس ای کے امتحان میں 34 مضامین میں اے سٹار گریڈز حاصل کرنے اور عالمی ریکارڈ بنانے پر مبارکباد دی اور شاندار کارکردگی پر …
Read More »فرانس :پابندی کے باوجود عبایا پہن کر آنے والی طالبات اور اساتذہ کو گھر بھیج دیا گیا
پیرس (پاکستان امیج)فرانس میں نئے تعلیمی سال کا آغاز آج سے ہوا لیکن یہ شروعات اسکولوں میں عبایا پہن کر آنے پر پابندی کے متنازعہ فیصلے کے باعث مسلم برادری میں تشویش کا باعث بن گئی۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق فرانسیسی حکومت نے ایک ہفتے قبل اعلان کیا تھا کہ وہ اسکولوں میں عبایا پر پابندی عائد کر رہی ہے۔ اس …
Read More »خاتون نے ایپل سٹور میں کیبل کو دانتوں سے کاٹ کر آئی فون چرا لیا لیکن یہ حرکت کیوں کی؟ پکڑے جانے کے بعد بول پڑی
بیجنگ (پاکستان امیج) چین میں خاتون نے ایپل کے سٹور پر مضبوط کیبل دانتوں سے کاٹ کر آئی فون چرالیا جو عام حالت میں بہت مشکل کام ہے۔چین کے جنوب مشرقی صوبے، فیوجیان میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں خاندانی نام ’چائی‘ والی ایک خاتون کو سی سی ٹی فوٹیج میں فون چراتے دیکھا جاسکتا ہے۔ وہ کامیابی سےفون چراکر …
Read More »
Pakistan Image