دنیا جہان

بھارت سےسکھ رہنما کے قتل پر جواب چاہتے ہیں، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو

اوٹاوا (پاکستان امیج)کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پرجہاں سکھ برادری میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے وہیں کینیڈین حکومت نے بھی معاملے کی جڑ تک جانے کا اعلان کررکھا ہے، اسی حوالے سے کینیڈین وزیراعظم کا تازہ ترین بیان بھی سامنے آیا ہے، جس میں وہ کہتے ہیں کہ ہم بھارت کو اشتعال دلانے کی …

Read More »

بھارت میں 26 انگلیوں کے ساتھ بچی کی پیدائش، مقامی افراد حیران رہ گئے

نئی دہلی(پاکستان امیج) بھارت میں 26 انگلیوں کے ساتھ پیدا ہونے والی بچی کو مقامی افراد دیکھ کر حیران رہ گئے اور بچی کو ’دیوی کا اوتار ‘ قرار دینے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان کے علاقے بھرت پور میں 26 انگلیوں کے ساتھ بچی کی پیدائش ہوئی جس پر خاندانی افراد بچی کو لکشمی مانتے ہوئے خوشی …

Read More »

کینیڈین وزیراعظم نے دورے کے بعد بھارت پر قتل کے الزامات لگا دیئے، امریکہ نے کیا ردعمل دیا؟

واشنگٹن (پاکستان امیج) امریکی صدارتی محل ( وائٹ ہاؤس) کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے کہا ہے کہ کینیڈین وزیراعظم کے بھارت پر الزامات پر تشویش ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دورے کے بعد بھارت پر الزامات لگائے تو وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے ردعمل دیتے ہوئے …

Read More »

‘آج ملک میں پیٹرول ایک ہزار روپے لیٹر ہوتااگر۔۔۔، نواز شریف کا بڑا بیان

لندن(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو آج ملک میں پیٹرول ایک ہزار روپے لیٹر ہوتا، اپنا سیاسی سرمایہ داؤ پر لگا کر پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا ہے۔ ن لیگی رہنماؤں سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ …

Read More »

امید ہے پاکستان کی عدلیہ کی ساکھ اور نیک نامی میں اضافہ ہوگا،شہباز شریف

لندن (پاکستان امیج)سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں شہباز شریف نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔اس موقع پر ان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ امید ہے عدل کے ایوانوں میں عدل کی روایات کا ڈنکا بجے گا۔ عدل، آئین، قانون اور ضابطوں کی پاسداری سے ہی …

Read More »

ملائیشین ائیرلائن نے خصوصی رعایت کیساتھ پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا اعلان کردیا

کوالالمپور (پاکستان امیج) ملائشیا کی باٹک ائیر لائن نے کراچی کے لیے بھی براہ راست پروازوں کااعلان کیا ہے، باٹک ائیر لائن نے پاکستان میں اپنے نیٹ ورک کو وسعت دینے کا اعلان کیا ہے، اسی سلسلے میں باٹک ائیر کراچی کوالالمپور کے درمیان ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کرے گی، ائیر لائن آئندہ ماہ 31 اکتوبر سے کوالالمپور کراچی …

Read More »

حکومت کے دوران تمام فیصلے اتفاق رائے سے کیے، اسحاق ڈار کا بلاول کے بیان پر ردعمل

لندن (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت کے دوران تمام فیصلے اتحادیوں کے ساتھ مل کر کیے ۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کاکہنا تھا کہ بلاول میرے لیے بیٹےکی طرح ہے، اس پر کچھ نہیں کہنا چاہتا، ہم نے 17 ماہ اتفاق …

Read More »

واٹس ایپ نے حیرت انگیز فیچر متعارف کرا دیا

نیویارک(پاکستان امیج)میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ 150 سے زائد ممالک میں اپنا نیا چینلز فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینلز ایک براڈ کاسٹ فیچر ہے جس کو سلیبریٹی اور اسپورٹس ٹیمیں اپنی اپ ڈیٹس شیئر کرنے کیلئے استعمال کر سکتے ہیں۔ قومی موقر نامے کے مطابق یہ فیچر ایک نئے اپ ڈیٹس …

Read More »

خالصتان تحریک کی حمایت کے بعد کینیڈا نے بھارت کو ایک اور جھٹکا دے دیا

اوٹاوا (پاکستان امیج) خالصتان تحریک کی حمایت کے بعد کینیڈا نے بھارت کو ایک اور جھٹکا دے دیا، دونوں ممالک کے درمیان تجارت تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں، کینیڈا نے اپنے ٹریڈ مشن کو آئندہ ماہ بھارت جانے سے روک دیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق کینیڈا کے ٹریڈ مشن نے آٹو موبائلز، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور زراعت کے شعبوں میں مختلف …

Read More »

نیب ترامیم پر فیصلہ افسوسناک،آمر کے قانون کو بحال کیا گیا،شہباز شریف

لندن (پاکستان امیج)سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے نیب ترامیم پر عدالتی فیصلے کو افسوسناک قرار دے دیا کہتے ہیں فیصلے کے ذریعے آمر کے نیب قانون کو بحال کیا گیا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین تحریک انصاف نے کئی بار صدارتی آرڈیننس کے ذریعے نیب قانون تبدیل کیا …

Read More »