دنیا جہان

نوازشریف کو اقتدار سے نہیں ، عوام کو خوشحالی سے محروم کیا گیا،شہباز شریف

لندن(پاکستان امیج) صدر ن لیگ و سابق وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے، پورا پاکستان ان کی واپسی کا منتظر ہے، نواز شریف کی واپسی کے بعد دوبارہ ترقی کا سفر شروع ہو گا۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ نوازشریف اقتدار سے محروم نہیں ہوئے، عوام ترقی و خوشحالی …

Read More »

لیبیا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 150 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ

طرابلس (پاکستان امیج) لیبیا کے دو ساحلی شہروں میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی ہے ، اب تک اطلاعات کے مطابق 150 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ لیبیا میں کام کرنے والی ہلال احمر تنظیم کے مطابق سمندری طوفان بن غازی اور درنہ شہر سے ٹکرایا جس سے دونوں شہروں میں طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی اور ریلوں …

Read More »

بھارت میں جہاز میں دوران پرواز خاتون کے ساتھ جنسی ہراسگی کا افسوسنا ک واقعہ

ممبئی (پاکستان امیج)بھارت میں جہاز میں دوران پرواز خاتون نے ساتھ جنسی ہراسگی کا افسوسناک واقعہ پیش آیاہے ،ساتھ والی نشست پر بیٹھے مرد نے لڑکی کو سونے کے بعد غیر اخلاقی طریقے سے چھونا شروع کر دیا ، لڑکی کی آنکھ کھلی توہ چیخ پڑی جس کے بعد جہاز کا عملہ موقع پر پہنچا اور لینڈ کرنے کے بعد …

Read More »

ریحا م خان کی تیسری شادی پر بالآخر ان کے بچوں کا موقف بھی آگیا

لندن(پاکستان امیج) ریحام خان کے بچوں نے اپنی ماں کی تیسری شادی پر کیا ردعمل دیا؟ ایک انٹرویو میں ریحام خان نے پہلی بار اس راز سے پردہ اٹھا دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ریحام خان، جو تین بچوں، ایک بیٹے اور دو بیٹیوں، کی ماں ہیں، نے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ میں تیسری بار کسی پاکستانی …

Read More »

جی 20اجلاس:اقتصادی راہداری عالمی سطح پر توانائی کی فراہمی کی ضامن قرار

دہلی (پاکستان امیج)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ اقتصادی راہداری عالمی سطح پر توانائی کی فراہمی کی ضامن ہوگی۔نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران بھارت، مشرق وسطیٰ، یورپ کے درمیان اقتصادی راہداری بنانے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سربراہی اجلاس …

Read More »

مراکش میں شدید زلزلے سے قیامت صغریٰ برپا، 300 سے زیادہ افراد ہلاک

رباط(پاکستان امیج) مراکش میں خوفناک زلزلے سے قیامت صغریٰ برپا ہو گئی۔ قدرتی آفت میں 300 سے زائد افراد ہلاک اور 150 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مراکش میں تباہ کن زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، جس سے عمارتیں لرز اٹھیں اور سیکڑوں افراد ملبے تلے دب گئے۔ حکام کے مطابق …

Read More »

نواز شریف نے اکتوبر میں وطن واپس آنے کی تصدیق کردی

لندن(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اکتوبر میں پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔ جیو نیوز کے مطابق نواز شریف کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان اگلے 10روز میں کر دیا جائے گا۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آئندہ ماہ میں پاکستان چلا جاؤں گا۔نواز شریف نے جمعے کو پارٹی رہنماؤں کے …

Read More »

بڑی خوشخبری، پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان نہایت اہم ترین معاہدہ ہونے کا امکان

دبئی (پاکستان امیج)پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں فری ٹریڈ معاہدہ ہونےکا امکان ہے۔ جیو نیوز کے مطابق یو اے ای میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اماراتی وفد 10 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کرے گا، فری ٹریڈ معاہدے سے تجارتی ٹیرف کم ہوگا۔ پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ …

Read More »

دبئی میں ہیلی کاپٹر نے رات کو اڑان بھری، سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا

دبئی (پاکستان امیج) دبئی میں رات کو اڑان بھرنے والا ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ہیلی کاپٹر کو 2 غیر ملکی پائلٹ اڑا رہے تھے، المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پرواز کی، رات ساڑھے 8 بجے حادثے کی اطلاع مل گئی۔ ایک پائلٹ کا تعلق جنوبی افریقہ اور دوسرے کا مصر سے بتایا …

Read More »

آن لائن اشیا بھجوانے والے رائیڈر نے خاتون سے انتہائی مہنگا موبائل فون لیا اور پھر نیت خراب۔۔۔۔

لاہور(پاکستان امیج) آن لائن اشیا بھجوانے والے رائیڈر نے خاتون سے انتہائی قیمتی موبائل فون لیا اور پھر نیت خراب ہونے پر اسے لے کر فرار ہو گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق برطانیہ پلٹ خاتون کو موبائل فون اپنی رشتے دار کو بھجوانے کیلئے آن لائن رائیڈ بک رانا مہنگا پڑ گیا۔ آن لائن ٹیکسی رائیڈر خاتون کا …

Read More »