دنیا جہان

لندن میں نامعلوم افراد کا شہزاداکبر پر حملہ، تیزا ب پھینک دیا

لندن(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق مشیر داخلہ و احتساب شہزاداکبر پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا اور ان پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شہزاداکبر نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ شام مجھ پر حملہ کیا گیا، نامعلوم افراد نے تیزاب پھینکا،ان کا کہناتھا کہ حملہ انگلینڈ میں …

Read More »

یو اے ای نے پاکستانی نرسوں کے لیے گولڈن ویزا متعارف کرا دیا

دبئی (پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات نے پاکستانی نرسوں کے لیے گولڈن ویزا متعارف کرا دیا ہے۔   تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اپنے گولڈن ویزا پروگرام میں توسیع کرتے ہوئے پاکستانی نرسوں کو فرنٹ لائن ہیروز کے طور پر ان کے اہم کردار کا اعتراف کیا ہے۔گولڈن ویزا کے حامل غیر ملکی ٹیلنٹڈ افراد کو متحدہ عرب …

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ہو گئی

نیویارک(پاکستان امیج)امریکی اور برطانوی خام تیل کے بعد روسی خام تیل کی قیمت میں بھی بڑی کمی ہوگئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق مارکیٹ میں روسی تیل کی فی بیرل قیمت 60 ڈالر سے بھی نیچے آگئی ہے، یاد رہے کہ یورپی یونین کی جانب سے روسی تیل کی 60 ڈالر فی بیرل کی حد مقرر کی گئی ہے مگر …

Read More »

عمرے کیلئے بہترین دن اور اوقات کون سے ہیں؟ سعودی وزیر نے بتا دیا

ریاض (پاکستان امیج)مکہ مکرمہ پہنچتے ہی ہر شخص کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ خانہ کعبہ کے قریب تر ہو سکے اور حجر اسود کا بوسہ حاصل کرنے کی بھی سعادت حاصل کر سکے لیکن رش ہونےکی وجہ سے بہت کم لوگوں کو اس سعادت کا موقع مل پاتا ہے۔ تو ایسا کون سا وقت ہوتا ہے جس میں …

Read More »

بھارت میں سالگرہ کا تحفہ نہ دینے پر بیوی نے مکا مار کر شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا

ممبئی (پاکستان امیج )بھارت میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے شوہر کو سالگرہ کے لیے دبئی نہ لے جانے پر مُکا مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں ایک 38 سالہ شخص کی موت اس وقت ہوئی جب اس کی بیوی …

Read More »

ماہرین نے اچھی خبریں دوسروں کو نہ سنانے کے حیران کن فوائد بتا دیئے

نیویارک(پاکستان امیج) سائنسدانوں نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ اچھی خبر کو اپنے سینے میں چھپائے رکھنا آپ کی جسمانی توانائی میں اضافہ کرتا ہے۔ نیوز ویک کے مطابق کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین کی یہ تحقیقاتی رپورٹ طبی جریدے جرنل آف پرسیلٹی اینڈ سوشل سائیکالوجی میں شائع ہوئی ہے۔ مائیکل سلیپن اور ان کے ساتھ تحقیق کاروں نے …

Read More »

رمضان المبارک کب شروع ہو گا اور عید کس تاریخ کوہو گی ؟ متحد ہ عرب امارات نے 2024 کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا

دبئی (پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات نے 2024 میں سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے لیے عید الفطر اور عید الاضحیٰ سمیت دیگر سرکاری تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی (ڈبلیو اے ایم) کے مطابق آئندہ سال 2024 کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے جس کا اطلاق سرکاری اور نجی اداروں پر ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق …

Read More »

سعودی عرب نے سوشل میڈیا کے استعمال پر بڑی پابندی عائد کردی

جدہ (پاکستان امیج) سعودی عرب نے دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگا دی، دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کو تادیبی کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کے عہدیدار عبود آل زاحم نے کہا ہے کہ ڈیوٹی کے دوران سرکاری ملازم سماجی رابطہ وسائل استعمال کرنے کا مجاز نہیں۔ …

Read More »

اس سال کتنے پاکستانی حج ادا کر سکیں گے؟ سعودی عرب نے معاہدے کی منظوری دیدی

ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب نے ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانی زائرین حج کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ سعودی کابینہ نے پاکستانی حج وعمرہ زائرین کے لیے انتظامات کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ حج 2024 کے …

Read More »

شادی کی تقریب میں ’رس گلوں‘ کی وجہ سے لڑائی ہو گئی، 6 افراد زخمی

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں شادی کی تقریب میں رس گلوں کی کمی پر ہونے والے جھگڑے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اتوار کی نصف شب کے قریب پیش آیا۔ جھگڑے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی …

Read More »