انڈونیشیا میں 6.5 شدت زلزلے کے جھٹکے

جکارتہ (پاکستان امیج) انڈونیشیا میں 6.5 شدت زلزلے کے جھٹکوں کے سبب عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق زلزلہ انڈونیشیا کے علاقے پاپوا میں آیا جہاں شہری خوف کے مارے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ سامنے نہیں آئی۔

اس سے چند گھنٹے قبل انڈونیشیا کے دوسرے صوبے آچے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *