دنیا جہان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد اضافہ

نیویارک(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد اضافے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ برینٹ خام تیل 2 فیصد اضافے سے 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے،ٹریڈنگ کے دوران ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کررہا ہے۔جبکہ عالمی گیس کی قیمت تقریباً 2 فیصد اضافے سے 2 ڈالر …

Read More »

کینسر کا وار تباہ کن نکلا، کیٹ مڈلٹن شاہی فرائض پر واپس نہ آ سکیں گی

نیویارک(پاکستان امیج)کینسر کے خلاف جنگ لڑنے والی شاہی بہو کیٹ مڈلٹن سے متعلق اب ایک اور خبر سامنے آ رہی ہے، جس میں کیٹ مستقل طور پر شاہی کردار ادا نہیں کر سکیں گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیٹ مڈلٹن جو کہ کینسر کی بیماری میں مبتلا ہیں، وہ شاہی ذمہ داریاں دوبارہ نہیں نبھا سکیں گی۔ امریکی میڈیا کے …

Read More »

دنیاکو چین کی ترقی سے سیکھنا چاہئے، قرضوں کیلئے نہیں ، کاروبار اور ترقی کیلئے آیا ہوں: وزیراعظم شہبازشریف

شینزن (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں ماضی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آگے بڑھنا چاہئے، اگر ہم ماضی میں رہیں گے تو آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شینزن میں پاک چائنہ بزنس فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چائنہ کا دورہ کرنا میرے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے، …

Read More »

گرم موسم سے خواتین کے ہاں قبل از وقت بچوں کی پیدائش؟ تازہ تحقیق کے حیران کن نتائج سامنے آگئے

نیویارک (پاکستان امیج) ایک طویل مگر منفرد امریکی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہیٹ ویو اور انتہائی سخت گرم موسم کی وجہ سے خواتین کے ہاں قبل از وقت بچوں کی پیدائش کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین نے امریکا کے 50 زیادہ آبادی والے شہروں کی حاملہ خواتین پر 25 سال …

Read More »

واٹس ایپ نے 70 لاکھ بھارتی صارفین کے اکاؤنٹ بند کردیئے، مزید کو نکالنے کی دھمکی

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ نے بھارتیوں کے خلاف اقدامات کرنا شروع کر دیے ہیں جبکہ واٹس ایپ نے دھمکی بھی دے ڈالی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے پالیسی کی خلاف ورزی پر اپریل 2024 میں 71 لاکھ بھارتی اکاؤنٹس کو بند کر دیا ہے۔ میٹا کے پلیٹ …

Read More »

کلاڈیا شین بام میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب

نیو میکسیکو (پاکستان امیج )کلاڈیاشین بام میکسیکو کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو کی آفیشل الیکٹورل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اتوار کو ہونے والے انتخابات کے ابتدائی نتائج یہ ظاہر کررہے ہیں کہ کلاڈیا شین بام 58 سے 60 فیصد تک ووٹ لے کر کامیابی حاصل کررہی …

Read More »

بھارت میں رقص کے دوران نوجوان کی موت، شائقین اداکاری سمجھتے رہے

اندور (پاکستان امیج ) بھارت میں رقص کے دوران انسانوں کی موت آنے کے واقعات سے متعلق خبریں تو بہت ہیں جن میں شائقین فورا ہی بھانپ جاتے ہیں کہ حالت نارمل نہیں ہے لیکن حال ہی میں بھارت میں ایک شخص کی رقص کے دوران موت واقع ہوئی ہے، تاہم شائقین تالیاں بجاتے رہے۔ دنیا نیوز کے مطابق بھارتی …

Read More »

گولڈن اقامہ رکھنے والے غیرملکیوں کیلئے متحدہ عرب امارات سے خوشخبری آگئی

دبئی (پاکستان امیج ) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کہا ہے کہ گولڈن اقامہ رکھنے والے غیرملکیوں کو طویل المدتی قیام کی اجازت،گولڈن اقامے کیلئے کسی اسپانسر کی بھی ضرورت نہیں ، گولڈن اقامہ ہولڈرز امارات میں رہتے ہوئے ملازمت کرسکتے ہیں۔ علاوہ ازیں سرمایہ کاری اور اعلی تعلیم بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ حکومت کی جانب سے گولڈن اقامہ …

Read More »

چین کا مشن چانگ ای 6 کامیابی سے چاند پر اتر گیا

بیجنگ (پاکستان امیج )چین کا مشن چانگ ای 6 کامیابی سے چاند پر اتر گیا بیجنگ میں ریسرچ سینٹر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کا مشن چانگ ای سکس بیجنگ کے مقامی وقت کے مطابق صبح کامیابی کے ساتھ چاند پر اتر گیا مشن کی کامیابی پر بیجنگ میں ریسرچ سینٹر میں خوشی …

Read More »

بھارتی ایئرہوسٹس سونا سمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار، جسم کے کس حصے میں چھپا رکھا تھا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

کیرالہ(پاکستان امیج)بھارت کی ریاست کیرالہ کے ایئرپورٹ پر سونا سمگل کرنے کی کوشش میں خاتون فضائی میزبان کو حراست میں لے لیا گیا۔ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس کی جانب سے بتایا گیا کہ فضائی میزبان سوربھی نے اپنی بڑی آنت کے نچلے حصے میں 960 گرام سونا چھپا رکھا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوربھی ائیر انڈیا ایکسپریس کیلئے کام …

Read More »