دنیا جہان

قطر ایئر لائن نے لبنان سے آنیوالی پروازوں میں واکی ٹاکی اور پیجرز لانے پر پابندی لگا دی

دوحہ (پاکستان امیج)لبنان میں پیچر اور واکی ٹاکی میں دھماکوں کے بعد قطر ایئر لائن نے لبنان سے آنے والے مسافروں پر بڑی پابندی لگا دی ہے۔ قطر ایئر لائن نے لبنان سے آنے والی پروازوں میں پیجر اور واکی ٹاکی لانے پر پابندی لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پابندی لبنان میں حالیہ دھماکوں کے باعث لگائی گئی ہے۔ بیروت …

Read More »

علی امین گنڈا پور کی زیر قیادت قافلہ لاہور جلسے کیلئے پشاور سے روانہ ، ڈنڈا بردار کارکنان بھی شامل

پشاور(پاکستان امیج ) پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کے لیے علی گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ روانہ ہوگیا جب کہ قافلوں میں تحریک انصاف کے ڈنڈا بردار کارکن بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لاہور جلسے میں شرکت کے لیے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا خصوصی کنٹینر تیار کرکے پشاور موٹر وے ٹول پلازہ پہنچایا گیا۔ …

Read More »

فیس بک ، واٹس ایپ اور یوٹیوب صارفین کی ذاتی معلومات کا کیا کرتے ہیں؟حیران کن انکشاف

نیویارک (پاکستان امیج)امریکہ کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ سوشل میڈیا اور آن لائن ویڈیو کمپنیوں کی ویب سائٹس یا ایپس صارفین کا بہت زیادہ ذاتی ڈیٹا اکٹھا کرکے تھرڈ پارٹیز سے شیئر کرتی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایف ٹی سی کی رپورٹ میں 9 ٹیکنالوجی ایپس یا سروسز جیسے فیس بک، واٹس …

Read More »

مارک زکربرگ کی نئی گھڑی کی قیمت آپ کو دنگ کردے گی

واشنگٹن (پاکستان امیج)میٹا کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں جن کے اثاثوں کی مالیت 198 ارب ڈالرز ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ ویسے ان کی تصاویر دیکھ کر تو محسوس ہوتا ہے کہ وہ زیادہ پیسے خرچ کرنا پسند نہیں کرتے کیونکہ وہ …

Read More »

پاکستان قونصلیٹ میں دبئی حکام کی ملاقات،تجارت کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

دبئی (پاکستان امیج ) عجمان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ڈائریکٹر جنرل سالم السویدی نے پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد سے دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے اور مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں باہمی سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں عجمان چیمبر میں سٹڈیز اینڈ انویسٹمنٹ ڈویلپمنٹ سیکٹر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر علی …

Read More »

یوٹیوب کی تازہ ترین تبدیلی پر صارفین سیخ پا

کیلیفورنیا(پاکستان امیج) ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر کی جانے والی ایک اور تبدیلی کے بعد صارفین شدید غصے میں مبتلا ہیں۔ پلیٹ فارم کی مالک کمپنی گوگل نے ویڈیو کو روکے جانے (یعنی پاز کیے جانے پر) پر اشتہارات دکھانا شروع کر دیے ہیں۔ اشتہارات کا یہ نیا فارمیٹ صرف ٹی وی پر پیش کیا گیا ہے لیکن صارفین …

Read More »

کیجریوال کے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد نئی دہلی کے وزیراعلیٰ کیلئے تین نام گردش کرنے لگے

نئی دہلی (پاکستان امیج )نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی جانب سے استعفے کے اعلان کے بعد نئے وزیراعلیٰ کے لئے تین نام گردش کرنے لگے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ شراب پالیسی کیس میں ضمانت ملنے کے بعد اروندکیجریوال نے اتوار کے روز اچانک وزارت اعلیٰ کے منصب سے مستعفی ہونے …

Read More »

واٹس ایپ کا یہ فیچر آپ کی تصاویر لیک کر سکتا ہے

تل ابیب(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میں سامنے آنے والا ایک نقص کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکرز ایپ کے ’ویو ونس‘ فیچر کو بائی پاس کرتے ہوئے صارفین کی نجی تصاویر اور چیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ 2022 میں متعارف کرایا جانے والا ویو ونس فیچر کا مقصد پرائیویسی کو مزید بہتر کرنا تھا جس کے …

Read More »

مسجد نبوی ﷺ، ایک ہفتے میں 54 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد

مدینہ منور ہ (پاکستان امیج) گرم موسم کے باوجود زائرین کی بڑی تعداد نے سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں واقع مسجد نبوی ﷺ کا رخ کر رہی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مسجد نبوی ﷺ میں 54 لاکھ 10 ہزار 89 زائرین کی آمد ہوئی، اس ایک ہفتے کے دوران 2 لاکھ 30 ہزار …

Read More »

طلاق کے بعد دبئی کی شہزادی نے انوکھے نام کا پرفیوم متعارف کرا دیا

دبئی(پاکستان امیج)دبئی کے حکمران محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شیخہ مہرہ نے ایک نیا پرفیوم متعارف کروایا ہے جس کے نام نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔ خیال رہے دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ کی گزشتہ برس 5 اپریل 2023ء کو شیخ مَانع المکتوم سے شادی ہوئی تھی۔ بعد ازاں شادی گزرنے کے ایک سال بعد ہی …

Read More »