دنیا جہان

رمضان کا آغاز کب ہو گا؟ بڑی پیشگوئی

ابوظہبی (پاکستان امیج) ماہ رمضان کا انتظار ہر مسلمان بے صبری سے کرتاہے اور اب ماہ صیام کے آغاز میں صرف 4 ماہ کا وقت باقی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق متحد ہ عرب امارات کی فلکیات سوسائٹی نے اعلان کیاہے کہ جمادی الاول کا چاند تین نومبر کو نظر آنے کا امکان ہے جو کہ اسلامی کلینڈر کا پانچواں …

Read More »

بھارتی اداکارہ نے مدینہ منورہ میں نکاح کرلیا،شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

مدینہ منورہ (پاکستان امیج )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی تقریب مدینہ منورہ میں ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ بگ باس او ٹی ٹی 3 میں شرکت کرکے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ثنا سلطان نے محمد واجد سے نکاح کیا ہے، ان کے نکاح کی تقریب مدینہ منورہ میں ہوئی …

Read More »

بھارت کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

ممبئی (پاکستان امیج ) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ آگرہ میں گر کر تباہ ہو گیاہے تاہم پائلٹ محفوظ رہا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مگ 29 جنگی طیارہ آگرہ کے قریب معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ اچانک اس میں تکنیکی خرابی پیدا ہوئی اور طیارہ گرکر تباہ ہو گیا تاہم پائلٹ نے وقت پر خود کو …

Read More »

رمضان شوگر مل ریفرنس؛ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف عدالتی دائرہ اختیار کا جائزہ لینے کیلئے کارروائی کچھ دیر کیلئے ملتوی

لاہور(پاکستان امیج)اینٹی کرپشن عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس میں عدالتی دائرہ اختیار کا جائزہ لینے کیلئے کارروائی کچھ دیر کیلئے ملتوی کردی،جج اینٹی کرپشن نے کہاکہ ابھی ہم نے دیکھنا ہے ریفرنس پر سماعت کا ہمارے پاس اختیار ہے یا نہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں …

Read More »

بیوی کے سامنے دکاندار نے گاہک کو ایسے نام سے پکار دیا کہ اس نے ہنگامہ برپا کر دیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں ایک گاہک نے اپنی بیوی کے سامنے ‘انکل’ کہنے پر دکاندار کو پیٹ ڈالا۔ پولس میں درج کرائی گئی ایف آئی آر کے مطابق شکایت کنندہ وشال شاستری بھوپال کے علاقے جٹکھیڑی میں ساڑھی کی دکان کے مالک ہیں، انہوں نے الزام عائد کیا کہ اس کی دکان …

Read More »

یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر لیب اٹینڈنٹ نے مریض کی ای سی جی کر ڈالی

نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارتیوں کی یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر سرجریز، آپریشن انجام دینے کی مختلف ویڈیوز سامنے آچکی ہیں لیکن اب بھارت میں لوگ یوٹیوب کی مدد سے ای سی جی بھی کرنے لگ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان کے شہر جودھ پور سے ایک شخص کی انوکھی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں …

Read More »

بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی کا بھائی کہاں چھپا بیٹھا ہے؟ حیران کن انکشاف

نئی دہلی (پاکستان امیج) امریکی حکام نے ممبئی جیل میں قید گینگسٹر لارنس بشنوئی کے چھوٹے بھائی انمول بشنوئی کی اپنی سرزمین پر موجودگی سے انڈین پولیس کو آگاہ کر دیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابقممبئی پولیس نے 25 سالہ انمول بشنوئی کی حوالگی کے لیے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ انڈین پولیس کو انمول بشنوئی …

Read More »

مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 5افراد جاں بحق

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں اسکول کے قریب بم دھماکے کے نیتجے میں بچوں سمیت 5افراد جاں بحق ہوگئے۔ سیکورٹی حکام کے مطابق دھماکے کی زد میں اسکول کے بچوں کی وین سمیت پولیس گاڑی بھی آئی، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور ضلعی انتظامیہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ جاں بحق افراد میں ایک پولیس اہلکار، تین بچے اور ایک …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات

دوحہ(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی امیر قطر سے وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی،اس سے قبل دونوں رہنماؤں کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی ہوئی،ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا …

Read More »

سردی کب آئے گی؟ ماہرین نے بتا دیا

کراچی (پاکستان امیج) موسم کی پیش گوئی کرنے والے متعدد اداروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ کراچی میں نومبر کے وسط سے موسم سرما کے اثرات نمایاں ہونا شروع ہوجائیں گے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق خیال رہے کہ کراچی اور اندرون سندھ ان دنوں سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں جہاں درجہ حرارت 38 سے 40 …

Read More »