متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان اور نائب صدر و وزیر اعظم شیخ منصور بن زاید آل نہیان نے 1277 مقامی شہریوں کے قرض معاف کرنے کی منظوری جاری کردی ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق ابوظہبی حکومت نے ریلیف فنڈ اور مختلف بینکوں کے تعاون سے ضرورت مند اماراتی شہریوں کے …
Read More »دنیا جہان
ڈاکٹروں کی غفلت، آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں قینچی رہ گئی
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت میں ڈاکٹروں کی غفلت کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جہاں آپریشن کے دوران قینچی خاتون کے پیٹ میں رہ گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ میں پیٹ میں شدید تکلیف کی شکایت کرنے والی خاتون کے سی ٹی سکین میں اس کے پیٹ میں قینچی …
Read More »دبئی میں بس سٹیشنوں پر مفت وائی فائی کی سہولت کا آغاز
دبئی (پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں آج سے بس سٹیشنوں پر مسافروں کی سہولت کے لیے مفت وائی فائی کی فراہمی کا آغاز کر رہا ہے۔ دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کے ترجمان کے مطابق دبئی کے چار بس سٹیشنز پر آج سے مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کر دی جائے گی۔ …
Read More »انفلوئنسر سوفی رین نے اپنی آمدن کا انکشاف کرکے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا
نیویارک (پاکستان امیج) مشہور ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سوفی رین نے حال ہی میں اپنی حیران کن آمدنی کا انکشاف کیا۔ انہوں نے ایک سال کے دوران OnlyFans سے کمائے گئے $43.4 ملین (تقریباً بارہ ارب روپے) کی آمدنی کا اسکرین شاٹ X (سابقہ ٹویٹر) پر شیئر کیا۔ سوفی نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا، “ایک سال کے لیے …
Read More »شدید برفباری: وادی کاغان کا سیاحتی مقام ناران بند کر دیا گیا
کاغان ( پاکستان امیج ) وادی کاغان کے سیاحتی مقام ناران اور اس سے آگے سڑک کو شدید برف باری کے باعث بند کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے کہا ہے کہ سیاح ناران کا سفر نہ کریں، موسمی حالات کے پیش نظر ناران کا سیاحتی سیزن اختتام پذیر ہوگیا ہے۔کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ سیاح شوگراں …
Read More »ٹک ٹاک صارفین ہوشیار، اہم پابندی لگانے کا فیصلہ
بیجنگ (پاکستان امیج) دنیا بھر میں مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر تصاویر اور ویڈیوز اپلوڈ کرنے کیلیے شوقیہ صارفین مختلف انداز اختیار کرتے ہیں جن میں تصاویر کو فلٹر کرنا بھی شامل ہے۔ مگر اب ٹک ٹاک انتظامیہ نے بیوٹی فلٹر کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد 18 سال سے کم …
Read More »چین میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت
ہنان(پاکستان امیج)دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ چین میں دریافت ہوا ہے۔ وسطی چین کے صوبہ ہنان میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ اس میں تقریباً ایک ہزار میٹرک ٹن اعلیٰ معیار کے گولڈ کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ اس دریافت کی تصدیق صوبہ ہنان کے جیولوجیکل بیورو نے کی۔ چین …
Read More »گھی اور کوکنگ آئل کی بڑھتی قیمت نے چھوٹے کاروباری طبقے اور عوام کو پریشان کردیا
کراچی (پاکستان امیج) گھی اور کوکنگ آئل کی بڑھتی قیمت نے چھوٹے کاروباری طبقے اور عوام کو پریشان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق حالیہ دنوں میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے سے چھوٹے کاروباری افراد کے لیے کام کرنا مشکل ہوگیا ہے 400 روپے کلو ملنے والا تیل اب 510 اور 550 روپے …
Read More »دلہن والوں نے دولہا اور اس کے والد کو یرغمال بنا لیا, لیکن کیوں؟ حیران کن انکشاف
نئی دہلی (پاکستان امیج) شادی صرف دو افراد کی نئی زندگی کا آغاز ہی نہیں دو خاندانوں کا ملاپ بھی ہوتا ہے لیکن ایک شادی اس وقت تماشا بن گئی جب دلہن والوں نے دولہا اور اس کے والد کو یرغمال بنا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت سے آئے دن عجیب وغریب خبریں سامنے آتی رہتی ہیں۔ کبھی لڑکا …
Read More »بہن نے بھائی کا ریکارڈ توڑ دیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت میں بڑے سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی کی جوڑی نے اہم ریکارڈ بنایا ہے ۔ بہن نے4لاکھ ووٹوں کی برتری سے بھائی کا ریکارڈ توڑ دیا. دراصل بھارت کے پانچویں آنجہانی وزیراعظم راجیو گاندھی کی صاحبزادی پرینکا گاندھی اپنی سیاسی زندگی کا پہلا انتخاب بھاری اکثریت سے جیت لیا ہے ۔ الیکشن …
Read More »
Pakistan Image