لندن (پاکستان امیج) عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خام تیل کی قیمت میں زیادہ اضافے کا رجحان برطانوی خام تیل برینٹ آئل میں دیکھا گیا جس کی قیمت فروخت 73 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گئی۔ جبکہ 69 ڈالر فی …
Read More »دنیا جہان
برطانوی عدالت نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا
لندن (پاکستان امیج) لندن کی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا۔ عدالتی کاغذات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز شریف کو لندن ہائی کورٹ نے دیوالیہ قرار دیا۔ حسن نواز کو برطانوی حکومت اور ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قرار دیا …
Read More »ٹرمپ نے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئرکو وزیرصحت نامزد کردیا
نیویارک(پاکستان امیج)نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرصحت کیلئے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کو نامزد کیا ہے۔ رابرٹ ایف کینیڈی امریکا کے صدر بننے کی دوڑ میں شامل تھے اور وہ آخری لمحات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں دستبردار ہوگئے تھے۔اس کے علاوہ رابرٹ ایف کینیڈی نے ری پبلکن رہنما کی ریلیوں سے بھی خطاب کیا تھا۔ واضح رہے کہ …
Read More »مریم کا سموگ پر خط لکھنے کا بیان، بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کا دلچسپ ردعمل آگیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے سموگ کے معاملے پر بھارت کو خط لکھنے کا عندیہ دیے جانے پر بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے ردعمل دے دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کہہ رہے ہیں کہ پاکستان میں پنجاب کی وزیر اعلیٰ کہتی …
Read More »نواز شریف کا خواجہ آصف سے بدتمیزی کے واقعے پر ردعمل آ گیا
لندن (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے خواجہ آصف کے ساتھ بدتمیزی کے واقعے پر ردعمل دے دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق لندن میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ کارکنوں کی جماعت کےلیے خدمات قابل تعریف ہیں، پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہورہا ہے۔انہوں نے …
Read More »لندن دھمکی واقعے کو رپورٹ کرانے کا پراسس چل رہا ہے، خواجہ آصف
لندن (پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لندن میں دھمکی دینے والے واقعے کو رپورٹ کرانے کا پراسس چل رہا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق لندن میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ وہاں کیمرا بھی لگا ہوا تھا، میں دھمکی دینے والے کو نہیں پہچانتا ہوں۔ آج چند روز قبل کی ایک …
Read More »عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں : مولانا فضل الرحمان
لندن(پاکستان امیج) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ کسی سیاستدان کو قید کرنے کے حق میں نہیں اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی کوششوں میں میراکوئی کردارنہیں ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے خواجہ آصف کے ساتھ لندن میں پیش آئے واقعے کی مذمت کی۔مولانا فضل …
Read More »ٹرمپ کی جیت پر امریکی خواتین نے مردوں کا ’بائیکاٹ‘ کرنے کا اعلان کر دیا
نیویارک (پاکستان امیج) امریکا مین ڈونلڈ ٹرمپ کا دوبارہ صدر منتخب ہونا انتہائی نوعیت کے ردِعمل کو جنم دے رہا ہے۔ بی فور نامی تحریک کے ذریعے لڑکیاں اس عزم کا اعادہ کرتی دکھائی دے رہی ہیں کہ وہ شادی کریں گی نہ مردوں سے تعلقات استوار کریں اور نہ ہی بچے پیدا کریں گی۔ سی این این نے ایک …
Read More »امریکا کا اگلا وزیر خارجہ سینیٹر مارکو روبیو کو بنائے جانے کا امکان ہے
واشنگٹن (پاکستان امیج) امریکا کا اگلا وزیر خارجہ سینیٹر مارکو روبیو کو بنائے جانے کا امکان ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مارکو روبیو کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ امریکی میڈیا نے بتایا کہ سینیٹر روبیو کے نام پر نومنتخب صدر ٹرمپ نے اتفاق کرلیا جب …
Read More »دبئی میں ملازمت کے دوران بیوی بچودبئی میں ملازمت کے دوران بیوی بچوں کو بلانے کیلئے تنخواہ کتنی ہونی چاہیے؟ں کو بلانے کیلئے تنخواہ کتنی ہونی چاہیے؟
دبئی سٹی (پاکستان امیج) جو لوگ دبئی میں ملازمت کرتے ہیں وہ اگر اپنی فیملی کو بلانا چاہتے ہیں تو اُن کی تنخواہ ایک خاص حد تک ہونی ہی چاہیے۔ فیملی اسپانسرشپ کے لیے درخواست دیتے وقت اس بات کو یقینی بنانا لازم ہے کہ تمام مطلوب دستاویزات ہوں اور مکمل ہوں۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق یو …
Read More »
Pakistan Image