دبئی (پاکستان امیج) نئے سال کی خوشی میں حکومت اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے مزید راحت، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بدھ، یکم جنوری 2025 کو تمام دفاتر کے لیے عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت انسانی وسائل اور اماراتی کاری (MOHRE) نے بھی نجی شعبے کے ملازمین کو اسی تاریخ کو ایک یوم تنخواہ …
Read More »دنیا جہان
شوہر کا طلاق پر بیوی سے انوکھا انتقام، جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے
نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارت میں ایک شخص نے طلاق کے بعد بیوی کو نان نفقے کے مد میں فراہم کی جانے والی رقم کی ادائیگی کا انوکھا انداز اپنا لیا۔ تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو طلاق کے بعد سابقہ اہلیہ کو نان نفقے کی مد میں دو لاکھ روپے دینے کا حکم دیا گیا۔عدالتی حکم کی پیروی …
Read More »واٹس ایپ نے صارفین کےلیے خفیہ فیچر متعارف کرا دیا
نیویارک (پاکستان امیج) انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے خفیہ ایموجی فیچر متعارف کرا دیا جو صارفین کو صرف 15 دن تک دستیاب ہوگا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ کمپنی نے ایک محدود وقت کے لیے ایموجی بٹن سے ری ایکٹ کرنے سے ایک خاص اینیمیشن سامنے آئے گی۔ اس اپ …
Read More »بیک وقت سیکٹروں موبائل فونز استعمال کرکے ماہانہ لاکھوں روپے کمانے والا شخص گرفتار
چین (پاکستان امیج)چین میں بیک وقت سیکٹروں موبائل فونز استعمال کرکے ماہانہ لاکھوں روپے کمانے والا شخص گرفتار ہوگیا۔ مشرقی چین سے تعلق رکھنے والا شخص 400 سے زائد اسمارٹ فونز کو بیک وقت استعمال کرکے لائیو اسٹریمز سے انعامات جیتنے کی کوشش کرتا تھا، جسے اب گرفتار کرلیا گیا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق ملزم صوبے جیانگسو کی ایک …
Read More »تھائی لینڈ نے پاکستانیوں کیلئے ویزا سے متعلق اہم سہولت متعارف کرادی
بینکاک(پاکستان امیج)تھائی لینڈ کی جانب سے پاکستان اور افغانستان میں غیر ملکی شہریوں کے لیے اہم سروس متعارف کرادی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ نے ای ویزا سروس متعارف کرائی ہے جس کا اطلاق یکم جنوری 2025 کو صبح 10 بجے سے ہوگا۔پاکستان اور افغان میں تھائی ویزا کے خواہشمند غیرملکی شہریوں کو نئے آن لائن ویزا پلیٹ …
Read More »بشار حکومت کے خاتمے کے بعد ایرانی کرنسی کریش کر گئی ایک ڈالر 10 لاکھ ایرانی ریال تک پہنچ سکتا ہے، کرنسی ڈیلرز
شام ـ(پاکستان امیج)شام کے معزول صدر بشارالاسد حکومت کے خاتمے کے بعد ایرانی کرنسی کریش کر گئی ۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق بشارالاسد حکومت کے خاتمے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا اور ایک ڈالر 7 لاکھ 40 ہزار ایرانی ریال کا ہوگیا ہے۔ یہ رجحان آئندہ کچھ عرصے تک …
Read More »صرف 2ہزار روپے قرض:لون ایپ ایجنٹس نے نوبیاہتادلہن کی نازیبا تصاویر وائرل کردیں
اآندھرا پردیش(پاکستان امیج) بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں لون ایپ ایجنٹس کی جانب سے اپنی بیوی کی ایڈٹ شدہ نازیبا تصاویر دوستوں اور خاندان کے افراد کو بھیجے جانے پر ایک 25 سالہ نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ اس واقعے نے ان ایپس کے غیر انسانی اور مجرمانہ رویے پر تشویش کو دوبارہ جنم دیا ہے۔ این …
Read More »چینی کمپنیوں کو پنجاب میں سرمایہ کاری پر ترجیحاً سہولیات دی جائیں گی: مریم نواز
شنگھائی ( پاکستان امیج ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف شنگھائی پہنچ گئیں اور شنگھائی میں سیاسی مصروفیت کا آغاز کر دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی شنگھائی کمیٹی کے ڈپٹی سیکرٹری سے ملاقات کی، مسٹر زو زونگ منگ نے مریم نواز کا پرتپاک خیر مقدم …
Read More »واٹس ایپ میں وائس میسج کیلئے نیا کوئیک رپلائی فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ جان لیں
واشنگٹن(پاکستان امیج)واٹس ایپ نے وائس میسجز کا جواب دینے کے عمل کو آسان بنانے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو صارفین کو زیادہ تیز اور سہل انداز میں جواب دینے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اس نئے اپڈیٹ کے ذریعے صارفین کو جواب دینے کے لیے میسج کو سوائپ یا دستی طور پر انتخاب کرنے کی ضرورت …
Read More »طلاق کے 50 سال بعد جوڑے کا دوبارہ شادی کا فیصلہ، دلچسپ کہانی سامنے آگئی
واشنگٹن (پاکستان امیج) امریکی ریاست پنسلوانیا کی لینکاسٹر کاؤنٹی کے ایک جوڑے نے طلاق کے لگ بھگ 50 سال بعد دوبارہ شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوز 18 کے مطابق 89 سالہ فے گیبل اور 94 سالہ رابرٹ وینرچ کی 1975 میں طلاق ہوئی تھی۔ شادی کی تقریب ڈینور میں ہورہی ہے جس میں ان کے 14 پڑپوتے اور …
Read More »
Pakistan Image