نیویارک (پاکستان امیج) اگر آپ فیس بک میسنجر پر دوستوں کو آڈیو یا ویڈیو کالز کرنا پسند کرتے ہیں تو اس میں متعارف کرائے جانے والے متعدد نئے فیچرز ضرور پسند آئیں گے۔ نجی ٹی وی” جیو نیوز” کے مطابق میٹا کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں ان نئے فیچرز کا اعلان کیا گیا تھا، کمپنی نے بتایا کہ …
Read More »دنیا جہان
بھارت میں ڈاکٹرز کی جانب سے مردہ قرار دیا گیا شخص اپنی آخری رسومات سے قبل اچانک زندہ ہوگیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت میں ڈاکٹرز کی جانب سے مردہ قرار دیا گیا شخص اپنی آخری رسومات سے قبل اچانک زندہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ نوجوان کا نام روہتاش ہے جو قوت گویائی اور سماعت سے محروم ہونے کے ساتھ یتیم خانے میں زندگی گزار رہا تھا۔روہتاش کی طبیعت خراب …
Read More »نیٹ فلکس پر کس زبان کا مواد زیادہ دیکھا جاتا ہے، کس خطے میں کیسا مواد پسند کیا جاتا ہے، دلچسپ اعداد و شمار
واشنگٹن(پاکستان امیج)نیٹ فلکس نے اپنے پہلے بین الاقوامی شوکیس کے دوران اپنے ناظرین کے حوالے سے دلچسپ اعداد و شمار کا انکشاف کیا ہے، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ نیٹ فلکس کا کس کس زبان کا مواد سب سے زیادہ دیکھا جاتا ہے۔ نیٹ فلکس کے مطابق امریکہ میں 13 فیصد ناظرین غیر انگریزی مواد دیکھتے ہیں، جبکہ دنیا …
Read More »حسن نواز اور برطانوی ٹیکس کمپنی کے درمیان کتنے ٹیکس کا معاملہ ہے اور یہ کب شروع ہوا؟ حیران کن انکشاف
لندن (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز اور برطانوی محکمہ ٹیکس (ایچ ایم آر سی) کے درمیان کمپنی کے ٹیکس کاتنازع 2020 میں شروع ہوا۔ برطانوی محکمہ ٹیکس (ایچ ایم آر سی) کے مطابق حسن نواز کا دیوالیہ پن 29 اپریل 2025 کو ختم ہوجائے گا، تمام آپشنزختم ہونے پر حسن نواز کو دیوالیہ قرار دینے …
Read More »اگر آپ اپنی زندگی میں 11 سال اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو یہ ایک عادت اپنا لیں
کنبرا (پاکستان امیج) موجودہ عہد کی مصروفیات میں جسمانی طور پر زیادہ متحرک رہنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مگر جسمانی طور پر کچھ وقت تک سرگرم رہنے سے زندگی کی مدت میں کم از کم 5 سال کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ گریفتھ یونیورسٹی …
Read More »بارات کی آمد پر لڑکی والوں نے دلہے پر پیسوں کی بارش کر دی
ممبئی (پاکستان امیج )بھارت میں ایک شادی کی تقریب میں دلہے کی آمد پر دلہن والوں نے شاہانہ استقبال کرتے ہوئے نوٹوں کی برسات کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتردیش کے علاقے سدھارت نگر میں ہونے والی ایک شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی جس میں بارات کی آمد پر دلہے کے استقبال کے لیے 20 …
Read More »سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے، جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے گھی ملز پر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ عدالت عظمیٰ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے۔ آئینی بینچ نے گھی ملز پر ٹیکس سے متعلق کیس میں تمام صوبوں کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ دوران سماعت، جسٹس جمال خان …
Read More »غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث خواجہ سراؤں کا گینگ گرفتار
نئی دہلی (پاکستان امیج) غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث خواجہ سراؤں کے گینگ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد میں سائبر آباد پولیس کے انسداد انسانی سمگلنگ یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے نانک رام گوڑہ کے علاقے سے 12 خواجہ سراؤں کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق شہریوں نے خواجہ سراؤں کیخلاف شکایات درج کرائی تھیں …
Read More »سلمان خان کے دشمن گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی کو کس ملک سے گرفتار کر لیاگیا؟ بڑی خبر
نیویارک (پاکستان امیج) بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی کے بھائی کو امریکہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں حکام نے بھارت کے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی کو حراست میں لے لیا ہے۔ بھارتی ایجنسیوں کے حکام نے بتایا کہ انہیں ذرائع سے اطلاع ملی ہے …
Read More »بھارت میں دیور اور بھابھی نے محبت میں مبتلا ہو کر انتہائی بڑا قدم اٹھا لیا
کوٹا (پاکستان امیج)بھارت میں آئے روز جرائم کی خبریں منظر عام پر آتی رہتی ہیں لیکن اب دیور اور بھابھی کے درمیان محبت کی سنسنی خیز کہانی نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں دیور اور بھابی نے ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہو کر زہر کھا لیا جس کے باعث دیور کی موت …
Read More »
Pakistan Image