نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی شہر بنگلورو میں ایک نوجوان نے گرل فرینڈ کی نجی ویڈیو اور تصاویر بنا کر بلیک میلنگ کے ذریعے اڑھائی کروڑ بھارتی روپے ہتھیا لیے۔ آج نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ پولیس کی جانب سے بنگلورو سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان موہن کمار کو لڑکی کو بلیک میل کر کے …
Read More »دنیا جہان
ہیلی کاپٹر کی پرواز سے نوجوان کی اپنی محبوبہ کو شادی کی انوکھی پیشکش، دل موہ لیے
وارسا (پاکستان امیج) پولینڈ میں ایک نوجوان نے اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر سے اڑان بھر کر فضاء میں ’میری می‘ (MARRY ME) کے الفاظ اور دل کا نشان اسکیچ کر کے دل موہ لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فلائٹ ریڈار نے ہیلی کاپٹر کی پرواز سے فضاء میں لکھے گئے الفاظ ’میری می‘ …
Read More »لندن پولیس نے جسٹس فائز عیسیٰ پر حملہ کیس بغیر کسی کارروائی کے بند کر دیا
لندن (پاکستان امیج) لندن پولیس نے پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے جسٹس (ریٹائرڈ) قاضی فائز عیسیٰ اور ہائی کمیشن کی سفارتی گاڑی پر مڈل ٹیمپل کے باہر پاکستان تحریک کے حملے کے الزام میں کی گئی شکایت پر کسی کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آج نیوز کے مطابق ایک پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ …
Read More »عمران خان امریکہ کیلئے خطرہ، ٹرمپ بانی پی ٹی آئی سے دور رہیں، ماہرین کا نئے صدر کو مشورہ
نیویارک(پاکستان امیج) معروف امریکی اخبار واشنگٹن ایگزمینر میں شائع مضمون میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ پاکستانی سیاستدان ،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاست سے دور رہیں۔ بانی پی ٹی آئی امریکی مفادات کیلئے خطرہ ہیں ان کی سیاست امریکی مفادات سے ٹکراو کا باعث ہے۔ مضمون کے مطابق بانی پی ٹی …
Read More »’میں لے کر جاؤں گا، نہیں میرے ساتھ جائے گی‘ ایک بیوی کے 2 شوہر تھانے میں لڑ پڑے
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت میں شادی اور مقدس رشتوں کو مذاق بنا دیا گیا ہے، جہاں آئے دن عجیب واقعات سننے کو ملتے رہتے ہیں۔ لیکن اس بار بھی جو خبر سامنے آئی ہے اس نے پولیس کو بھی سر پیٹنے پر مجبور کردیا ہے۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے بالاگھاٹ میں ایک لڑکی نے 2 ماہ کے …
Read More »دلہن والوں نے دولہے کو اغواء کر لیا لیکن کیوں ؟ حیران کن انکشاف
نئی دہلی (پاکستان امیج) یوپی کا دولہا شادی سے پہلے لاپتہ ہوگیا، دلہن کے گھر والوں نے یرغمال بنا لیا، دلہن کے والد نے بتایا کہ شادی کی تاریخ 10 ماہ قبل طے کی گئی تھی، دولہا ہمیں اخراجات ادا کرکے اپنے گھر جا سکتا ہے۔ اتر پردیش کے علاقے امیٹھی کی شادی نے اس وقت دلچسپ موڑ اختیارکر لیا …
Read More »دنیا کی 100 متاثر کن خواتین کی فہرست جاری، کونسی پاکستانی خاتون شامل ہے؟ جانئے
لندن (پاکستنان امیج) برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) نے اپنی سالانہ “100 خواتین 2024” کی فہرست جاری کی ہے، جس میں پاکستان کی مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حدیقہ کیانی، جو 1990 کی دہائی سے موسیقی کی دنیا پر راج کر رہی ہیں، نہ صرف اپنی جاندار گلوکاری کے لیے …
Read More »فرانس اور سعودی عرب فلسطینی ریاست کیلیے مشترکہ کانفرنس بلانے پر متفق
RIYADH(پاکستان امیج)فرانس اور سعودی عرب فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے مشترکہ کانفرنس بلانے پر متفق ہو گئے ہیں۔ ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات کے بعد فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ ممکنہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے جون میں کانفرنس بلائی جائے گی جس کی میں ولی عہد شہزادہ محمد سلمان …
Read More »سعودی دارالحکومت ریاض میں بغیر ڈرائیور چلنے والی میٹرو سروس کو آخرکار عوام کیلئے کھول دیا گیا
ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میٹرو سروس کے دروازے آخرکار عوام کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔ رائل کمیشن فار ریاض سٹی کے مطابق بغیر ڈرائیورز کے چلنے والی میٹرو ٹرینوں کی 1، 4 اور 6 نمبر لائنوں کو عوام کے لیے کھولا گیا ہے جبکہ 2 اور 5 نمبر کی لائنیں 15 دسمبر تک فعال …
Read More »تھانہ سیکرٹریٹ مقدمے میں شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداددہشتگردی عدالت نے تھانہ سیکرٹریٹ مقدمے میں شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور کرلی اور پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 27نومبر احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی،تھانہ سیکرٹریٹ مقدمے میں شعیب شاہین کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،کیس کی سماعت …
Read More »
Pakistan Image