باکو (پاکستان امیج)آذر بائیجان کے تباہ ہونے والے طیارے کے اندر کے آخری لمحات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونا شروع ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آذر بائیجان کا مسافر بردار طیارہ بدھ کو قازقستان ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوا جس میں 62 مسافر اور عملے کے پانچ افراد سوار تھے جس میں سے 38 …
Read More »دنیا جہان
سعودی عرب میں رواں برس کتنے افراد کو سزائے موت دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
ریاض (پاکستان امیج) سعوی عرب میں سزائے موت میں ریکارڈ اضافہ ہوا رواں برس 330 افراد کو سزائے موت دی گئی ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق سعودی حکمران محمد بن سلمان نے 2022 میں دعویٰ کیا تھا کہ سعودی عرب میں سرائے موت ختم کر دی گئی لیکن ان کے اس دعوے کے باوجود سزائے موت کے کیسز میں اضافہ …
Read More »ریحام خان کی شادی؟ نئے برائیڈل فوٹوشوٹ نے تہلکہ مچادیا
لاہور (پاکستان امیج) معروف اینکر ریحام خان کے بادشاہی مسجد میں کروائے گئے نئے برائیڈل فوٹوشوٹ کی تصاویر سے چوتھی شادی کی افواہوں نےایک بار پھرجنم لے لیا لیکن سوشل میڈیا پر زیادہ ترصارفین نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ریحام خان کی یہ تصاویر چوتھی شادی کی نہیں بلکہ یہ محض کسی میک اپ آرٹسٹ یا کلاتھنگ برانڈ …
Read More »ماڈل اداکارہ سائرہ یوسف نے ویڈیو وائرل ہوجانے کے بعد سپر سٹورمیں چوری کا اعتراف کرلیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف ماڈل اداکارہ سائرہ یوسف نے ویڈیو وائرل ہوجانے کے بعد سپر سٹورمیں چوری کا اعتراف کرلیا۔ گزشتہ روزسائرہ یوسف کی ایک سپر سٹور میں داخل ہو کر چوری کرنے کی انوکھی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر کھلبلی مچادی تھی۔البتہ اب سائرہ یوسف نے خود انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کرکے نہ صرف اس چوری کا اعتراف …
Read More »خبردار! کمپنی نے اپنے چپس کے تمام پیکٹس مارکیٹ سے واپس منگوا لیئے
نیویارک (پاکستان امیج) یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے امریکا کی معروف فوڈ کمپنی فریٹو لے (Frito-Lay) سے کہا ہے کہ وہ اپنے ”کلاسک پوٹیٹو چپس“ کو واپس منگوالیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے چپس میں ایسے اجزاء پائے گئے ہیں جو شدید الرجک ردعمل کا باعث بن سکتے ہیں، …
Read More »پاکستانی نژاد برطانوی صحافی صائمہ محسن شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
لندن (پاکستان امیج) پاکستانی نژاد برطانوی صحافی صائمہ محسن نے اپنے پرانے دوست اور بزنس مین پیوٹر(Piotr) کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی خوشخبری دی ہے۔ انسٹاگرام پر اپنے پیغام کے ساتھ انہوں نے شادی کی تصاویر بھی شیئر کیں، صائمہ محسن نے کہا ہے کہ 12 دسمبر 2024 ء کو میں اور Piotr رشتہ ازدواج میں بندھ …
Read More »امیر مردوں سے شادی کر کے لوٹنے والی دلہن گرفتار
ممبئی (پاکستان امیج )بھارتی پولیس نے متعدد امیر مردوں سے شادی کرکے لوٹنے والی لٹیری دلہن کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتراکھنڈ کی رہنے والی سیما عرف نکی نے پہلی شادی 2013 میں آگرہ کے ایک تاجر سے کی تھی۔ کچھ عرصے بعد اس نے اس شخص کے خاندان کے خلاف مقدمہ درج کرایا اور سمجھوتے کے طور …
Read More »یورپی یونین کا 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں پر تشویش کا اظہار
برسلز(پاکستان امیج)یورپی یونین نے 9 مئی کے مقدمات میں شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق21 دسمبر کو یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہریوں کی سزاؤں کے یہ فیصلے پاکستان کی شہری اور سیاسی …
Read More »طلاق کی کارروائی پر ناراض شخص نے ایسی چیز سسرال پارسل کر دی کہ جان کر ہی پیسنے چھوٹ جائیں
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ایک شخص نے طلاق کی کارروائی پر سسرال میں پارسل بم بھجوادیا جس کے دھماکے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کے شہری روپن راؤ کی بیوی ناراض ہو کر میکےگئی ہوئی ہے اور اس نے عدالت میں علیحدگی کے لیے درخواست دائر …
Read More »فلم پی کے کا سین حقیقت بن گیا، مندر کے چندہ باکس میں گرا آئی فون بھگوان کی ملکیت قرار دیدیا گیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت میں شہری کی لاپرواہی اُس کے لیے مہنگی بنا دی گئی، ریاستی محکمۂ اوقاف نے شہری کی فون واپسی کی درخواست کو یہ کہہ کر مسترد کر دیا ہے کہ اب یہ مندر کی ملکیت بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے مندر میں ایک شخص کا آئی فون غلطی …
Read More »
Pakistan Image