دنیا جہان

کھانے میں دیر ہونے پر دولہے نے شادی سے انکار کردیا

ممبئی(پاکستان امیج)کھانے میں دیر ہونے پر دولہے نے شادی سے انکار کردیا اور دلہن کو چھوڑ کر اپنی کزن سے شادی کرلی۔بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع چندولی میں ایک دولہے نے کھانے میں معمولی تاخیر پر شادی سے انکار کردیا اور دلہن کو تقریب میں چھوڑ کر اسی دن اپنی کزن سے شادی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس واقعے …

Read More »

سابقہ گرل فرینڈ کی شادی کے دن دولہا کو تھپڑوں اور لاتوں کی سلامی، ویڈیو بھی سامنے آگئی

نئی دہلی (پاکستان امیج) شادی کا دن ہرکوئی حسین یادوں کے ساتھ یادگاربنانا چاہتا ہے لیکن بھارتی دولہا کے لیےیہ دن اس وقت ڈراؤنا بن گیا جب اس کی سابقہ گرل فرینڈ نے دلہن اور مہمانوں کے سامنے دولے کو پیٹ ڈالا۔ حال ہی میں انسٹاگرام پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس نے صارفین کو دنگ کر دیا، …

Read More »

30 لاکھ ماہانہ کمانے والی اس ماڈل کی حقیقت آپ کو حیران کردے گی

میڈرڈ(پاکستان امیج)سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی ہوشربا کمائی لوگوں کےلیے حیران کن تو ہوتی ہی ہے لیکن 30 لاکھ ماہانہ کمانے والی اس ماڈل کی حقیقت جان کر آپ مزید دنگ رہ جائیں گے۔ کیا آپ گلابی بالوں والوں اس 25 سالہ حسینہ سے واقف ہیں جس کے انسٹاگرام پر 3 لاکھ سے زائد فالوورز موجود ہیں اور اس کی ماہانہ …

Read More »

دبئی میں پرتعیش زندگی گزارنے والا جوڑا لاکھوں پاؤنڈز کے فراڈ میں ملوث نکلا

دبئی(پاکستان امیج)دبئی میں رہنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر کا شوہر برطانیہ میں فراڈ میں ملوث نکلا۔ ملائیکہ راجہ نامی خاتون سوشل میڈیا پر اکثر اپنی پرتعیش زندگی اور لگژری چیزوں کے بارے میں تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز رکھتی ہیں، انکا دعویٰ ہے کہ ان کے شوہر محمد ماریکار انہیں ہر ماہ باقاعدگی سے …

Read More »

سپورٹس شوز پہننے پر نوکری سے نکالی گئی خاتون کو عدالت نے مالامال کردیا، لاکھوں روپے معاوضہ جیت لیا

لندن(پاکستان امیج) برطانیہ میں کام پر اسپورٹس شوز پہننے پربرطرف کی گئی ایک خاتون نے 30 لاکھ روپے سے زائد معاوضہ جیت لیا۔ کمپنی نے اسے غیر منصفانہ طور پر نشانہ بنایاتھا۔ یہ ملازمت پیشہ لوگوں کے حقوق کی ایک اہم فتح ہے۔ ایک ریکروٹنگ ایجنسی میں کام کرنے کے لیے ٹرینرز پہننے پر اپنے عہدے سے برطرف کیے جانے …

Read More »

این ایل سی نے چین سے متحدہ عرب امارات تک تجارتی سامان کی ترسیل شروع کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)این ایل سی نے چین سے متحدہ عرب امارات تک تجارتی سامان کی ترسیل شروع کردی، الیکٹرانک آلات سے لدا این ایل سی کا ٹرک کاشغر سے جبل علی پورٹ دبئی کی جانب روانہ ہوگیا۔ نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) نے چین سے دبئی تک پاکستان کے راستے بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ نظام (ٹی آئی آر) کے …

Read More »

ویزا فراڈ: یورپی یونین نے پاکستانی شہریوں کیلئے انتباہ جاری کردیا

یورپ (پاکستان امیج)یورپی یونین نے ایسے پاکستانی شہریوں کیلئے جو ویزا اور قونصلر اپوائنٹمنٹ کے خواہشمند ہیں، کو نشانہ بنانے والے بڑھتے ہوئے فراڈ کے بارے میں ایک انتباہ جاری کیا ہے۔ یورپی یونین کے وفد نے ایک بیان میں انکشاف کیا کہ پاکستان میں مجرمانہ تنظیمیں گوگل میپس پر یورپی یونین کے رکن ممالک کے سفارتخانوں کی جعلی فہرستوں …

Read More »

2024: کئی مشہور گاڑیاں الوداع کہہ گئیں، آٹو انڈسٹری کے نئے دور کی شروعات

کینڈا(پاکستان امیج)دنیا بھر کی آٹوموبائل انڈسٹری تیزی سے الیکٹریفیکیشن کی طرف بڑھ رہی ہے، اور اس سفر میں 2024 کئی مشہور انجن ماڈلز کے لیے آخری سال ثابت ہوا۔مختلف گاڑیاں جو کئی دہائیوں سے صارفین کی پسندیدہ رہی ہیں، انہیں اب بند کیا جا رہا ہے تاکہ ماحول دوست اور الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری پر توجہ دی جا سکے۔ چھ …

Read More »

یکم جنوری 2025 سے واٹس ایپ کن ڈیوائسز پر کام کرنا بند کردے گا؟

نیویارک (پاکستان امیج) انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ یکم جنوری 2025 سے کِٹ کیٹ آپریٹنگ سسٹم پر چلنے تمام اینڈرائیڈ فونز پر غیر فعال ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے اس اقدام کا مطلب ہے کہ وہ تمام پُرانی ڈیوائسز جو نو یا 10 برس قبل ریلیز ہوئی ایپ تک رسائی حاصل …

Read More »

دبئی نے سال نو منانے کیلئے نیا انداز اپنا لیا، محنت کشوں میں انعامات تقسیم کرنے کا اعلان

دبئی سٹی (پاکستان امیج) دبئی میں سال نو کی آمد کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں اور اس مرتبہ سال نو منانے کے لیے نیا انداز اپنایا گیا ہے، حکام نے سال نو کی آمد پر محنت کشوں کے لیے خصوصی مراعات اور انعامات کا اعلان کیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق دبئی کے حکام کا کہنا ہے کہ …

Read More »