دنیا جہان

آسٹریلوی یوٹیوبر لیوک ڈیمانٹ کی افغانستان میں ”موت“ کی خبریں آن لائن تیزی سے پھیلیں

اآسٹریلیا(پاکستان امیج)حالیہ دنوں میں مشہور آسٹریلوی یوٹیوبر لیوک ڈیمانٹ کی افغانستان میں ”موت“ کی خبریں آن لائن تیزی سے پھیلیں، جنہوں نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ ان افواہوں میں دعویٰ کیا گیا کہ وہ جلال آباد میں مردہ قرار دیے گئے ہیں اور تین ہفتے سے لاپتہ ہیں۔ تاہم، لیوک نے ان تمام خبروں کو مذاق کا نشانہ …

Read More »

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ پہاڑ سے گر کر زخمی

لندن (پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ ہائیکنگ کے دوران پہاڑ سے گر کر زخمی ہو گئیں، اس حوالے سے انہوں نے انسٹا گرام پر تصاویر بھی شیئر کیں۔ “ایکسپریس نیوز” کے مطابق ان کے فلم پروڈیوسر نے انکشاف کیا کہ وہ کیپ ٹاؤن میں لائن ہیڈ نامی چوٹی تک مہم کے دوران پھسل …

Read More »

تھائی لینڈ میں ہاتھی نے نہلانے والی خاتون سیاح کو حملہ کرکے مار ڈالا

بنکاک (پاکستان امیج) تھائی لینڈ میں ہاتھی کو نہلانے والی خاتون سیاح ہاتھی کے حملے میں ہلاک ہوگئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ میں ہاتھیوں کے ایک مرکز میں ایک خوفزدہ ہاتھی کے حملے میں 22 سالہ ہسپانوی خاتون سیاح ہلاک ہوئی۔ مقامی پولیس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ جمعے کو کو یاؤ ایلیفینٹ کیئر سینٹر میں پیش آیا …

Read More »

خاتون اپنے شوہر اور 6 بچوں کو چھوڑ کر بھکاری کیساتھ بھاگ گئی

نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی ریاست اتر پردیش میں انتہائی غیر معمولی واقعہ پیش آیا جس میں خاتون اپنے شوہر اور 6 بچوں کو چھوڑ کر ایک بھکاری کے ساتھ بھاگ نکلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجو نامی شہری نے اپنی 36 سالہ اہلیہ کے بھکاری کے ساتھ مبینہ طور پر بھاگ جانے کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی جس کے …

Read More »

وہ خاتون جس نے 620 مردوں کے ساتھ تعلق کا ورلڈ ریکارڈ بنایا

لاس اینجلس (پاکستان امیج) 101 مردوں کے ساتھ ایک دن میں تعلقات قائم کرنے کے ‘چیلنج’ کی وجہ سے للی فلپس کا نام آج کل ہر جگہ سننے کو مل رہا ہے لیکن وہ پہلی خاتون نہیں ہیں جنہوں نے ایسا کام کیا۔ یہ کہانی کم ہالسی کی ہے جو اپنے سکرین نام ‘ہوسٹن’ سے مشہور ہوئیں۔ 1990 کی دہائی …

Read More »

سعودی عرب کا اقامہ رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے اہم خبر

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب میں رہائش کے لیے آپ کے پاس اقامہ ہونا ضروری ہے جس کی وجہ سے آپ قانونی رہائشی تصور کیے جاتے ہیں اور اقامہ کی تجدید بھی کروانی لازمی ہوتی ہے۔ 2023 کے سروے کے مطابق سعودی عرب میں غیر ملکیوں کی کل تعداد 10 ملین سے زائد ہے، سعودی گیزٹ میں گزشتہ سال کی …

Read More »

مدینہ منورہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش

مدینہ منورہ (پاکستان امیج)مدینہ منورہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مدینہ منورہ کے متعدد علاقوں میں شدید ژالہ باری بھی ہوئی، بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، مسجد نبویؐ میں بھی بارش خوب جم کر برسی۔اس موقع پر …

Read More »

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے کتنے پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا؟

کراچی(پاکستان امیج) سعودی عرب اور یو اے ای سمیت 4 ممالک سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 63 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ایئرپورٹ ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ سعودی عرب، یو اے ای، ملائیشیا اور عراق سے 24 گھنٹوں میں 63 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا، ان افراد کو کراچی …

Read More »

چین نے لداخ میں بھارت کو بڑا دھچکا پہنچا دیا

چین (پاکستان امیج)بھارت کو ایک اور دھچکا دیتے ہوئے چین نے ہوتان پریفیکچر میں لداخ کے کچھ حصے شامل کر کے 2 نئی کاؤنٹیوں کے قیام کا اعلان کر دیا جبکہ اس پیشرفت پر مودی حکومت سیخ پا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے جمعہ کو بیجنگ کے خلاف احتجاج بھی ریکارڈ کرایا، یہ پہلا موقع ہے …

Read More »

روضہ رسول اللہﷺ پر حاضری کیلئے سال بھر انتظار کی عائد شرط ختم

ریاض(پاکستان امیج)سعودی وزارت حج وعمرہ نے عمرہ زائرین کو بڑی خوشخبری سنادی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق روضہ رسول اللہﷺ پر حاضری اورریاض الجنہ میں نوافل ادا کرنے کےلیے سال بھرانتظارکی پابندی کی شرط ختم کردی گئی۔ مدینہ منورہ کے شہری اور عمرہ زائرین اب سال میں ایک سے زائد بار روضہ رسول پرحاضری اور ریاض الجنہ میں …

Read More »