دمشق(پاکستان امیج شام میں حکومتی فورسز اور بشار الاسد کے وفادار جنگجوؤں کے درمیان شدید جھڑپوں میں 70 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس (SOHR) کے مطابق، یہ تصادم شمالی ساحلی علاقے میں ہوا، جہاں حکومتی فورسز اور اسد کے حامی جنگجو آمنے سامنے آگئے۔ جمعرات کو لاذقیہ …
Read More »دنیا جہان
سعودی عرب : مختلف علاقوں میں پیر تک شدید بارش کا امکان، سعودی محکمہ موسمیات
جدہ(پاکستان امیج)سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں پیر تک بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔سعودی عرب کے موسمیاتی مرکز کے مطابق مملکت میں پیر تک تیز ہواؤں اور شدید بارشوں کی وجہ سے مختلف علاقے متاثر رہیں گے۔ مملکت میں رہنے والوں کو محکمہ شہری دفاع نے اس دوران شہریوں کو احتیاط برتنے، بارش کا پانی جمع ہونے والی جگہوں، …
Read More »چوروں نے گودام سے بال چوری کر لیئے ، ان کی مالیت کتنی تھی؟ حیران کن انکشاف
بنگلورو (پاکستان امیج) بھارت میں چوروں نے ایک گودام سے ایک کروڑ مالیت کے انسانی بال چوری کرلیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چوری کا واقعہ 28 فروری کو بنگلورو شہر میں پیش آیا جہاں 6 چوروں نے مل کر ایک گودام میں رکھے گئے 90 لاکھ سے ایک کروڑ مالیت کے انسانی بال چوری کرلیے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ …
Read More »جنگ کے بادل منڈلانے لگے ،افغانستان کے بعد بھارت کا جنگی جنون ،طیارے سرحد پر منگوالئے
بھارت(پاکستان امیج)بھارت کی ایک دفاعی کمیٹی نے انڈین ایئر فورس (آئی اے ایف) کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے فوجی طیاروں کی تیاری میں نجی شعبے کو شامل کرنے کی سفارش کی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی تیاری میں تاخیر پر بھارتی فضائیہ کے ایئر چیف مارشل امر پریت سنگھ نے ہندوستان ایروناٹکس …
Read More »امارات سے 16 ماہ میں10 ہزار سے زائد پاکستانی ملک بدر،بڑی خبر سامنے آگئی
دبئی(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات سے گزشتہ 16 ماہ کے دوران 10 ہزار 100 سے زائد پاکستانیوں کی ملک بدری اور 2024 میں 50 ہزار سے زائد پاکستانیوں کے ویزہ درخواستیں مسترد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستانی شہریوں کے خلاف دنیا بھر کے کئی ممالک میں کریک ڈائون جاری ہے تاہم متحدہ عرب امارات نے اس سلسلے …
Read More »پوپ فرانسس کی حالت انتہائی تشویشناک ،ڈاکٹروں کی بچانے کی سرتوڑ کوششیں جاری، وینٹی لیٹر پر منتقل
پیرس(پاکستان امیج)کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنماء پوپ فرانسس کی انتہائی تشویشناک حالت میں ایک بار وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا جہاں ڈاکٹر انہیں بچانے کی سرتوڑ کوشش کررہے ہیں۔ ویٹیکن کے مطابق پوپ فرانسس کو گزشتہ روز دو بار سانس لینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد ڈاکٹروں کو ان کی پھیپھڑوں سے بلغم صاف کرنے کیلئے …
Read More »عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں
واشنگٹن (پاکستان امیج )عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 26 سینٹ کمی سے 68.11 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔ خام تیل کی قیمتوں میں منگل کو کمی ریکارڈ گئی، تیل کی قیمتوں میں کمی ان رپورٹس کے بعد سامنے آئیں کہ اوپیک پلس اپریل میں …
Read More »بیوی نے شوہر سے ہی رشوت میں ایک ارب روپے اینٹھ لئے
دبئی (پاکستان امیج) رشوت کا لین دین کسی بی مہذب معاشرے میں پسند نہیں کیا جاتا تاہم پھر بھی خفیہ اور اعلانیہ رشوت کا بازار گرم رہتا ہے، عموماً سرکاری کاموں کی تکمیل کیلئے رشوت کا لینا اور دینا عام ہے لیکن آپ کو ایک ایسی بیوی سے متعلق بتا رہے ہیں جس نے اپنے شوہر سے بھاری رشوت وصول …
Read More »سعودی وزارت صحت نے عمرہ زائرین کیلئے ہدایت جاری کر دیں
ریاض (پاکستان امیج) سعودی وزارت صحت کی جانب سے عمر ہ زائرین کے لیے ہدایت جاری کی گئی ہیں۔ جیونیوز کے مطابق سعودی وزارت صحت نے ’صحت مند زندگی‘ کے عنوان سے مہم کا آغاز کردیا۔وزارت صحت کے مطابق عمرہ زائرین حفاظتی ٹیکے لگوا کر آئیں تاکہ وبائی امراض سے محفوظ رہیں، عمرہ کے سفر سے 10 روز قبل گردن …
Read More »یو اے ای:تعلیم کے شعبے میں 16 ہزار سے زائد افراد کو گولڈن ویزے جاری
دبئی(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات کی جانب سے تعلیم کے شعبے میں 16 ہزار 456 افراد کو گولڈن ویزا جاری کردیئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق امارات حکومت کی جانب سے تعلیم کے شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو گولڈن ویزا کی بڑی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ گولڈن ویزا 10 سال کا رہائشی پرمٹ ہے جو نمایاں کارکردگی دکھانے والوں …
Read More »
Pakistan Image