ایتھنز (پاکستان امیج) یونان میں ایک خاتون نے ’اے آئی‘ کی مدد سے شوہر کی مبینہ بے وفائی کا سراغ لگانے کے بعد طلاق کے لیے درخواست دے دی۔ یونانی میڈیا کے مطابق، 12 سال سے شادی شدہ اور دو بچوں کی ماں اس وقت خبروں کی زینت بنی جب اس نے اپنے شوہر کے خلاف ’چیٹ جی پی ٹی‘ …
Read More »دنیا جہان
پاکستانی میزائلوں نے بھارت کو جنگ بندی پر مجبور کیا،امریکی صحافی کا انکشاف
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صحافی نک رابرٹسن نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی میزائلوں نے بھارت کو جنگ بندی کےلئے ہاتھ پیر مارنے پر مجبور کیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے انٹرنیشنل ڈپلومیٹک ایڈیٹر نک رابرٹسن نے پاک بھارت جنگ بندی کے حوالے سے ٹی وی اینکر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ میں ابھی ایک ایسے ذریعے …
Read More »بنگلا دیش میں شیخ حسینہ کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد
ڈھاکا(پاکستان امیج) بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی جماعت پر انسداد دہشتگردی قانون کے تحت پابندی لگائی گئی، عوامی لیگ کی سرگرمیاں مقدمے کی سماعت مکمل ہونے تک معطل رہیں گی۔ اس کے علاوہ …
Read More »ٹرمپ کا پاکستان اور بھارت کیساتھ ملکر مسئلہ کشمیر حل کرنیکی خواہش کا اظہار
واشنگٹن (پاکستان امیج)جنوبی ایشیا کی دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ بندی میں اہم کردار ادا کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر دیکھیں گے کہ کیا کشمیر کے تنازع کا کوئی حل نکالا جا سکتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پلیٹ فام ٹرتھ سوشل …
Read More »سعودی عرب میں 15 ہزار غیر قانونی مقیم غیرملکی گرفتار
سعودی عرب(پاکستان امیج)سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے ایک ہفتے میں کارروائی کرتے ہوئے 15ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار کر لیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ گرفتاریاں یکم مئی سے 7 …
Read More »پاکستان کا جوابی وار، بھارت نے فوجی اڈوں اور عملے کو نقصان پہنچنے کا اعتراف کرلیا
بھارت(پاکستان امیج)بھارتی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے 26 مقامات پر فضائی حملے کیے، بھارتی فوجی اڈوں پر ساز و سامان اور عملے کو نقصان پہنچا بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیے جانے والے منہ توڑ پر کا اعتراف کرتے ہوئے فوجی اڈوں پر حملوں اور نقصان کو تسلیم کر لیا۔ پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ …
Read More »سرینگر ایئر بیس اور آرمی ہیڈ کوارٹرز کے قریب 2 دھماکے
سری نگر(پاکستان امیج)مقبوضہ کشمیر میں سرینگر ایئر بیس اور آرمی ہیڈ کوارٹرز کے قریب 2 دھماکے سنے گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سرینگر میں بھارتی فوجی تنصیبات کے قریب زور دار دھماکے سنے گئے ہیں۔ سرینگر ایئر بیس اور آرمی ہیڈ کوارٹرز کے قریب ہوئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے مرکزی شہر سرینگر کے علاوہ بارہ …
Read More »بھارت کی پاکستانی حملے میں اپنے ایک اعلیٰ اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق
بھارت(پاکستان امیج)کنٹرول لائن (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کے بعد پاک فوج کی جوابی کارروائی سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ملٹری تنصیبات پر تباہی کا سماں ہے۔ ذرائع کے مطابق ہفتے کی صبح پاکستان کی جوابی کارروائی میں ایک اعلیٰ بھارتی اہلکار بھی ہلاک ہوا ہے، جس کی تصدیق بھارت نے خود کی ہے۔ مقبوضہ کشمیر …
Read More »’پاکستان کے پاس میزائل کا ذخیرہ بہت زیادہ ہے‘، خوفزدہ بھارتی میڈیا نے رونا پیٹنا شروع کردیا
بھارت(پاکستان امیج)پاکستان کی جانب سے 10 مئی کی علی الصبح بھارت کے خلاف کیے جانے والے آپریشن بنیان المرصوص نے بھارت میں تباہی مچادی ہے۔ پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ادھم پور، آدم پور اورپٹھان کوٹ ائیر بیسر سمیت کئی ائیر فیلڈز کو تباہ کیا اور ملٹری چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔ پاکستان نے بھارت …
Read More »بھارت کا 22 ہلاکتوں کا دعویٰ، ہزاروں نقل مکانی پر مجبور، معیشت بھی تباہ
بمبئی(پاکستان امیج)بھارتی حکام نے پاکستان کی جوابی کارروائی کے دوران 22 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ نئی دہلی سے الجزیرہ کی نمائندہ امِّ کلثوم شریف کے مطابق بھارت نے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی حالیہ کارروائیوں میں 22 افراد کی ہلاکت ہزاروں کے نقل مکانی کا دعویٰ کیا ہے۔ ام کلثوم کے مطابق بھارتی حکام کا …
Read More »
Pakistan Image