کیف،ماسکو (پاکستان امیج )یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے 9 مئی کو ہونے والی دوسری جنگِ عظیم کی تقریبات کے دوران تین دن کی عارضی جنگ بندی کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے ۔زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یہ صرف ایک ڈرامائی کوشش ہے، جبکہ یوکرین مکمل اور حقیقی جنگ بندی کے …
Read More »دنیا جہان
امریکی عدالت نے وائس آف امریکا کے 1000 ملازمین کی بحالی روک دیامریکی عدالت نے وائس آف امریکا کے 1000 ملازمین کی بحالی روک دیامریکی عدالت نے وائس آف امریکا کے 1000 ملازمین کی بحالی روک دیامریکی عدالت نے وائس آف امریکا کے 1000 ملازمین کی بحالی روک دی
واشنگٹن (پاکستان امیج )امریکا کی وفاقی عدالت نے نشریاتی ادارے وائس آف امریکا کے 1000 سے زائد ملازمین کی بحالی کو عارضی طور پر روک دیا ، جس سے ادارے کی بحالی کا عمل غیر یقینی صورت اختیار کر گیا ہے۔یہ فیصلہ ڈسٹرکٹ کورٹ کی اس سابقہ حکم کو معطل کرنے کے لیے دیا گیا ہے، جس میں بائیڈن انتظامیہ …
Read More »چین نے دن کے وقت چاند پر لیزر شعاع بھیج کر خلائی تحقیق میں نئی تاریخ رقم کر دی
بیجنگ(پاکستان امیج)چین نے خلائی تحقیق میں ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار دن کی روشنی میں زمین سے چاند کے مدار میں موجود سیٹلائٹ پر لیزر کی شعاع کامیابی سے بھیجنے کا سنگ میل عبور کرلیا۔یہ سائنسی پیشرفت چین کی ڈیپ اسپیس ایکسپلوریشن لیبارٹری (DSEL) نے 26 اور 27 اپریل کو ٹیانڈو-1 سیٹلائٹ کے ذریعے مکمل کی، جسے …
Read More »فوج کے شانہ بشانہ ہیں، پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن کی جگہ اے پی سی ہونی چاہئے: سلمان اکرم راجہ
لندن(پاکستان امیج )تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہم اپنی فوج کے شانہ بشانہ ہیں اور پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن کی جگہ اے پی سی ہونی چاہئے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا علم نہیں، سینیٹر اعجاز کی …
Read More »بیمار دلہن سے ہسپتال میں شادی، ویڈیو وائرل ہوگئی
نئی دہلی(پاکستان امیج )بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے رائے گڑھ میں ایک انوکھی شادی کی تقریب نے سب کی توجہ حاصل کر لی، جب ایک دولہے نے اپنی بیمار دلہن سے ہسپتال کے او پی ڈی میں شادی کر لی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دولہا آدتیہ سنگھ اور دلہن نندنی سولنکی نے ہندو تہوار اکشے ترتیا کے موقع پر شادی …
Read More »اسکول کے کھانے میں مردہ سانپ کی موجودگی، 100 سے زائد بچوں کی حالت غیر
نئی دہلی (پاکستان امیج )بھارت میں اسکول کا کھانا کھا کر 100 سے زائد بچے بیمار ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار کے شہر موکاما میں پیش آیا جہاں ایک اسکول میں بچوں کو دوپہر کا کھانا دیا گیا جس کے کھانے سے بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔اس حوالے سے نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے بتایا …
Read More »پاکستان پر جھوٹے الزامات کے خلاف لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج
لندن(پاکستان امیج )برطانیہ کے دارلحکومت لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر پاکستان پر جھوٹے الزامات لگانے کے خلاف احتجاج کیا گیا ۔احتجاجی مظاہرے میں پاکستانی اور حالصتان کی حامی سکھ کمیونٹی کی ایک بڑی تعدادشریک ہوئی ۔ مظاہرین کا کہنا تھا بھارتی سفارت خانے دہشتگردی کے مراکز بنے ہوئے ہیں، سکھ پنجاب کی دھرتی پاکستان کے خلاف استعمال نہیں …
Read More »پہلگام حملے پر آذربائیجان کا پاکستان کے حق میں بیان سامنے آگیا
باکو (پاکستان امیج) پہلگام حملے پر آذربائیجان کا پاکستان کے حق میں بیان سامنے آگیا، آذری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں آذربائیجان نے پہلگام حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ xنجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر تشویش ہے، فریقین تحمل کامظاہرہ کریں اور بات …
Read More »رجب بٹ پر لندن میں مبینہ قاتلانہ حملہ ، یوٹیوبر نے ویڈیو جاری کر دی
لندن (پاکستان امیج ) پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے دعویٰ کیاہے کہ برطانوی دارالحکومت میں مجھ پر ’’انتہائی سنگین‘‘ حملہ کیا گیا، جس میں بمشکل جان بچا پایا ہوں۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک مختصر ویڈیو میں رجب بٹ کی گاڑی کے ٹوٹے ہوئے شیشے دکھائی دیے، جبکہ وہ خود ’’اللہ اکبر‘‘ کہتے ہوئے گاڑی کا دروازہ کھولتے نظر آئے۔ …
Read More »ترک دلہن نے جہیز میں ملنے والا 1 کروڑ 12 لاکھ مالیت کا سونا غزہ کیلئے عطیہ کردیا
استنبول(پاکستان امیج)ترکی کے صوبے باتمان سے تعلق رکھنے والی ایک دلہن نے اپنے ولیمے کے موقع پر ملنے والا سونا فلسطینی عوام کی مدد کے لیے عطیہ کر دیا، جس کی مالیت تقریباً 40 ہزار ڈالر یعنی ایک کروڑ 12 لاکھ روپے کے قریب ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق دلہن نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے …
Read More »
Pakistan Image