دنیا جہان

بھارتی فوجی ناکامی کی دنیا بھر میں گونج؛ میڈیا نے مودی سرکار پر سوالات کی بوچھاڑ کردی

نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارتی جارحیت کے بعد پاکستان کے تباہ کن جوابی حملوں سے نہ صرف بھارت کے دفاعی نظام کو شدید دھچکا پہنچ چکا ہے بلکہ اب بھارت کے اندر اور دنیا بھر سے سوالات کی گونج سنائی دینے لگی ہے۔ بھارتی اور بین الاقوامی میڈیا کے ساتھ ساتھ بھارتی دفاعی تجزیہ کاروں نے بھی مودی حکومت کی عسکری …

Read More »

مودی سرکار پر پاک فوج کا خوف؛ بھارت کے درجنوں ایئرپورٹس کئی دن کیلیے بند

ممبئی(پاکستان امیج)پاکستان کے بھرپور اور مؤثر جوابی حملے کے بعد بھارت میں ہلچل مچ گئی ہے اور پاک فوج کا خوف اس قدر بڑھ گیا ہے کہ مودی سرکار کو ملک بھر میں 32 ایئرپورٹس بند کرنے پڑ گئے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فضائی دفاع کو پاکستان کے آپریشن بنیان مرصوص شروع ہونے کے بعد سنگین خطرات کا سامنا ہے، …

Read More »

پاکستان کی جوابی کارروائی، بھارت نے نقصانات کا اعتراف کرلیا

  نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے جوابی کارروائی میں اودھم پور، بھوج، پٹھان کوٹ، بھٹنڈہ میں فضائیہ کے اڈوں پر نقصان پہنچایاہے ۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کرنل صوفیہ قریشی کا کہنا ہے کہ”پاکستانی فوج مسلسل مغربی سرحدوں پر حملے کر رہی ہے، اس نے بھارت کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرنے …

Read More »

خلیجی ایئر لائنز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر بند کردیا

دبئی (پاکستان امیج)خلیجی ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن عارضی طور پر بند کردیا۔کشیدہ صورتحال اورفضائی حدود کی بار بار بندش سے خلیجی ایئرلائنز نے پاکستان میں فلائٹس آپریشن معطل کردیا،ایئرلائنز کےمطابق مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر عارضی طور پر آپریشن بند کیا گیا۔ ایئرلائنزکا کہنا ہےکہ کنیکٹنگ پروازوں سے پاکستان جانے والے مسافروں کو اجازت نہیں،معطل پروازوں …

Read More »

پاک بھارت تنازعہ امریکہ کا مسئلہ نہیں،مداخلت نہیں کرینگے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

واشنگٹن (پاکستان امیج) امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ پاک بھارت تنازعہ ان کا مسئلہ نہیں ، وہ اس جنگ کے بیچ میں نہیں پڑیں گے۔امریکی نائب صدر نے آج ایک انٹرویو میں کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان تنازعہ بنیادی طور پر ہمارا مسئلہ نہیں ہے”، حالانکہ وہ اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ دونوں …

Read More »

بھارت کے رافیل طیارے پاکستان نےچینی ساختہ طیاروں سےتباہ کیے : امریکی حکام کا دعویٰ

نیویارک (پاکستان امیج)امریکی اعلیٰ حکام نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور چین کے بنائے ہوئے طیاروں نے بدھ کے روز کم از کم دو بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرایا ہے۔ یہ بات امریکہ کے دو اعلیٰ حکام نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے ‘ روئٹرز ‘ کو بتایا ہے کہ بھارت کے جنگی طیاروں کے …

Read More »

سری لنکا میں ایئر فورس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،6 افراد ہلاک

کولمبو(پاکستان امیج)سری لنکا میں ایئر فورسز کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، واقعے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے، دو پائلٹوں سمیت 12 افراد سوار تھے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا میں ایئر فورسز کا ہیلی کاپٹر پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 6 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ میڈیا …

Read More »

کائونٹ ڈائون شروع، امن پہلی ترجیح لیکن بھارت کو جواب دیں گے،برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل

لندن(پاکستان امیج )برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے خبردار کیا ہے کہ بھارتی حملوں کا جواب دینے کیلئے کائونٹ ڈائون شروع ہوگیا ہے، امن پہلی ترجیح ہے لیکن بھارت کو جواب دیں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں پاکستانی ہائی کمشنر نے کہا کہ پاکستان نے بارہا پہلگام واقعے کی عالمی سطح پر تحقیقات میں تعاون کی …

Read More »

بھارتی جارحیت لاقانونیت پر مبنی رویے کی عکاسی کرتی ہے، رضوان سعید شیخ

واشنگٹن(پاکستان امیج )امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ بھارت کی جارحیت لاقانونیت پر مبنی رویے کی عکاسی کرتی ہے۔ امریکی میڈیا کو دئے گئے انٹرویو ز پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعے کے بعد بغیر کسی ثبوت بھارت کی جانب سے جارحیت کا مظاہرہ کیا گیا ہے، بھارتی جارحیت …

Read More »

امریکی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، پاک بھارت صورتحال پر تبادلہ خیال، ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی بھارت پہنچ گئے

واشنگٹن(پاکستان امیج)پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل سے رابطہ کیا ہے جبکہ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی بھارت پہنچ گئے۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل سے رابطے کے دوران پاک بھارت صورتحال پر گفتگو کی، دونوں ممالک میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ …

Read More »