دنیا جہان

اترکاشی سانحہ: مودی راج کی نااہلی اور فوجی نقصانات چھپانے کی ناکام کوشش

بھارت(پاکستان امیج)اترکاشی سانحے پر بھارت میں بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار کی نااہلی اور فوجی نقصانات چھپانے کی کوششوں کے ساتھ ساتھ ناقص منصوبہ بندی بے نقاب ہو گئی ہے۔ بھارت میں پیش آنے والے تمام سانحات میں مودی حکومت کی نااہلی ثابت ہو رہی ہے اور اترکاشی کا سانحہ ان ہی کھوکھلے دعووں اور ناقص کارگردی …

Read More »

آپریشن سندور، پتہ نہیں تھا پاکستان کا ردعمل کتنا تباہ کن ہوسکتا ہے، بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی (پاکستان امیج)پاکستان کیخلاف جنگ میں شکست خوردہ بھارتی آرمی چیف کا ایک اور اعترافی بیان سامنے آگیا، اپیندر دویدی کا کہنا ہے کہ آپریشن سندور بنا سوچے سمجھے شروع کیا گیا، ہمیں پتہ ہی نہیں تھا کہ کرنا کیا ہے اور پاکستان کا ردعمل کتنا تباہ کن ہوسکتا ہے۔ بھارتی آرمی چیف اپیندر دویدی نے آپریشن سندور کو …

Read More »

نیتن یاہو کا غزہ پر فوجی قبضے کا منصوبہ، اسرائیلی وزیر خزانہ نے حکومت گرانے کی دھمکی دیدی

اسرائیل (پاکستان امیج)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے غزہ پر فوجی قبضے کی تجویز کی سکیورٹی کابینہ سے منظوری کے بعد اسرائیلی وزیر خزانہ نے حکومت گرانے کی دھمکی دیدی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر خزانہ بذلیل اسموٹرچ نے غزہ میں جنگ کے نیتین یاہو کے منصوبوں پر حکومت گرانے کی دھمکی دی ہے۔ اسرائیلی کان …

Read More »

سعودی عرب میں ہزاروں غیر ملکی ایک ہفتے میں گرفتار ‘ کون کون ہیں ؟ کیوں گرفتار کیا گیا ؟

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی حکام نے ایک ہفتے میں اقامہ، لیبر اور سرحدی قانون پرعملدرآمد کےلیے مہم کے دوران 22 ہزار 72 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی ہیں۔ ایس پی اے کے مطابق’ 31 جولائی سے 6 اگست کے درمیان مجموعی طور پر اقامہ قانون سے متعلق 13 ہزار 833 ، بارڈر سکیورٹی سے متعلق4 ہزار 624 اور لیبر قانون سے …

Read More »

سعودی عرب کی نان آئل آمدنی دوسری سہ ماہی میں 40 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب میں نان آئل آمدنی 2025 کی دوسری سہ ماہی میں، گزشتہ برس اسی دورانیے کے مقابلے میں 6.6 فیصد اضافے کے بعد 149.86 بلین سعودی ریال تک پہنچ گئی ہے جو 39.96 بلین ڈالر کے مساوی ہے۔ وزارتِ خزانہ کی چار ماہ کی بجٹ پرفارمنس رپورٹ سے ملنے والے اعدادو شمار کے مطابق، آمدن میں …

Read More »

انسٹاگرام نے صارفین کیلئے ’میپ‘ کا فیچر متعارف کرا دیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے صارفین کو اپنی لوکیشن شیئر کرنے کے لیے نیا میپ فیچر متعارف کرا دیا۔ تاہم، صارفین کی جانب سے انسٹاگرام کے اس اقدام کو پرائیویسی میں دخل اندازی قرار دیا جا رہا ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی جانب سے اپنی ذیلی کمپنی کے لیے حال ہی میں متعدد نئی اپ …

Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکا، دفاعی قیادت اور کمیونٹی سے ملاقاتیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اپنے سرکاری دورہ امریکا پر ہیں جس دوران امریکی سیاسی و عسکری قیادت اور پاکستانی نژاد کمیونٹی کے ارکان سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ٹامپا میں آرمی چیف نے امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سبکدوش ہونے والے کمانڈر جنرل مائیکل ای کرلا کی ریٹائرمنٹ تقریب اور نئے کمانڈر ایڈمرل بریڈ کوپر کی چارج …

Read More »

پاکستان سے بدترین شکست پر بوکھلاہٹ، بھارتی ایئرچیف کا 6 پاکستانی طیارے مار گرانے کا مضحکہ خیز بیان

نئی دہلی (پاکستان امیج)آپریشن سندورمیں پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست پر بھارت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے جب کہ مہینوں بعد اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے بھارتی ایئرچیف نے 6 پاکستانی طیارے مارگرانے کا مضحکہ خیز بیان دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق مودی سرکار نے آپریشن سندورمیں ناکامی چھپانے کی ایک اور مضحکہ خیز کوشش کی ہے جس میں …

Read More »

ٹرمپ نے ایک اور جنگ رُکوا دی، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرا دیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدہ طے پا گیا، جس کے تحت دونوں ممالک نے مکمل جنگ بندی اور تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کر لیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں آذربائیجان کے صدراور آرمینیا کے وزیراعظم نے امن معاہدے پر دستخط …

Read More »

اسرائیل نے غزہ پر مکمل فوجی قبضے کا اعلان کر دیا، سیکیورٹی کابینہ نے منظوری دے دی

غزہ(پاکستان امیج)اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے غزہ پر فوجی قبضے کی منظوری دے دی، 6 ڈویژن فوج اتاری جائے گی، غزہ پر مکمل کنٹرول کے لیے 5 نکات جاری کردیے گئے، نیتن یاہو نےغزہ پر قبضہ اسرائیل کی سلامتی کے لیے ضروری قرار دے دیا، دوسری جانب حماس نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم کے بیانات اور اقدامات جنگ بندی مذاکرات پر …

Read More »