اسلام آباد(پاکستان امیج)سعودی وزارت داخلہ نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں اور جرمانوں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بغیر اجازت حج کرنے یا کوشش کی صورت میں 20 ہزار ریال تک جرمانہ ہوگا جبکہ حج موسم کے دوران مکہ یا مقدس مقامات میں وزٹ ویزے کے ساتھ داخل ہونے کی صورت میں 20 ہزار ریال …
Read More »دنیا جہان
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی بھارت اور پاکستان کے درمیان مصالحت کی پیشکش
نیو یارک(پاکستان امیج)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مصالحت کی پیشکش کردی۔ یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں حالیہ واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کم …
Read More »شادی کی تقریب میں بجلی غائب ہونے پر دولہے نے دلہن کی پٹائی کر دی
اندور (پاکستان امیج) بھارت میں شادی کی تقریب کے دوران بجلی غائب ہونے پر دولہے میاں کو غصہ آگیا اور اس نے سب کے سامنے دلہن کی پٹائی کر دی۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر اندور کے علاقے بنگنگا میں شادی کی تقریب کے دوران دلہن والے بارات کا انتظار کر رہے تھے، جیسے ہی دولہے میاں …
Read More »والدہ کی خواہش پر دولہا ہیلی کاپٹر میں دلہن گھر لے کر پہنچ گیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت میں والدہ کی خواہش پر دولہا ہیلی کاپٹر میں دلہن گھر لے کر پہنچ گیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دولہے نے دلہن کو ہیلی کاپٹر میں گھر لاکر والدہ کا دیرینہ خواب پورا کیا جبکہ وائرل کلپ میں دولہا، دلہن اور والدہ کو سوار دکھایا گیا ہے جس کی ویڈیو نے لوگوں کے …
Read More »سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں پرمٹ کے بغیر آج سے داخلے پر پابندی عائد
جدہ (پاکستان امیج) سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں پرمٹ کے بغیر آج سے داخلے پر پابندی -’مکہ پرمٹ‘ کے لیے وزارت داخلہ نے ابشر اور مقیم پلیٹ فارم پر ’تصریح پورٹل‘ لانچ کیا ہے جس کے ذریعے پرمٹ جاری کرایا جاسکتا ہے حج 1446ھ حج کے انتظامات اور ضوابط پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ …
Read More »ترکیہ میں زلزلے کے جھٹکے کے دوران شہری بالکونی سے کود گیا، پھر کیا ہوا؟ویڈیو دیکھیں
استنبول(پاکستان امیج)ترکیہ کے شہر استنبول میں آنے والے 6.2 شدت کے زلزلے کے دوران ایک شخص نے اپنے گھر کی بالکونی سے چھلانگ لگا دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روز ترکیہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے، جن کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی تھی۔اس دوران لوگ خوف کے مارے اپنے گھروں …
Read More »یوٹیوب پر 20 سال کے دوران کتنی ویدیوز اپ لوڈ ہو چکی ہیں؟ حیران کن انکشاف
نیویارک (پاکستان امیج) دنیا کا سب سے بڑا ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے بدھ کے روز یہ خوشخبری دی کہ اب تک اس پر 20 ارب سے زائد ویڈیوز اپلوڈ کی جا چکی ہیں۔ یہ سنگ میل اس حقیقت کی نشاندہی کرتا ہے کہ یوٹیوب، جو ایک سادہ سی ڈنر پارٹی کی گفتگو سے شروع ہوا، آج ایک عالمی …
Read More »نئے پوپ کیلئے ممکنہ پاکستانی امیدوار، کارڈینل جوزف کوٹس کون ہیں؟
فرانس(پاکستان امیج)پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد ویٹی کن میں نئے روحانی پیشوا کے انتخاب کی تیاریاں جاری ہیں، اس موقع پر ایک پاکستانی شخصیت کارڈینل جوزف کوٹس ممکنہ امیدوار کے طور پر عالمی توجہ کا مرکز بن چکے ہیں۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی مذہبی ہم آہنگی، عالمی امن اور سماجی خدمت کے لیے وقف کر دی۔ اگر وہ …
Read More »پاکستان اور ترکیہ کی غزہ بربریت کی مذمت، اردوان کی دہشتگردی کے خاتمے کیلیے پاکستان کی حمایت
انقرہ(پاکستان امیج) پاکستان اور ترکیہ نے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی مذمت کی ہے جبکہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کیلیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ انقرہ میں ترکیہ کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ رجب طیب اردوان نے …
Read More »پاکستان نے اب اسکور بورڈ پر کچھ رنز بنا لیے لیکن ماضی کی غلطیوں سے بچنا ہوگا، وزیر خزانہ
اشنگٹں (پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے معاشی اصلاحات، مالی استحکام اور ماحولیاتی عزم کی تجدید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے اب اسکور بورڈ پر کچھ رنز بنالیا ہے لیکن ماضی کی غلطیوں سے بچنا ہوگا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف)-ورلڈ بینک کے اجلاس کے موقع …
Read More »
Pakistan Image