ابوظہبی(پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسلامی نئے سال (ہجری سال نو) کے موقع پر جمعہ، 27 جون 2025 کو سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق یہ تعطیل سرکاری ملازمین کے لیے ہوگی، جس کا مطلب ہے کہ انہیں تین دن کا طویل ویک اینڈ (جمعہ، ہفتہ اور اتوار) نصیب ہوگا، جب …
Read More »دنیا جہان
“ایسا دھماکا پہلے کبھی نہیں سنا”، تل ابیب سے اسرائیلی صحافی کا حیران کن بیان
تل ایبب(پاکستان امیج)ایران کی جانب سے اسرائیل پر حالیہ میزائل حملوں کے دوران تل ابیب میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جنہیں مقامی افراد نے پہلے کے مقابلے میں “انتہائی طاقتور اور خوفناک” قرار دیا۔ اسرائیلی صحافی گدیون لیوی نے الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے خود ان دھماکوں کو سنا اور یہ آوازیں ان کے …
Read More »ایران اسرائیل جنگ کے باعث عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ
نیویارک(پاکستان امیج)ایران اسرائیل جنگ کے باعث عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا تقریباً3450ڈالر فی اونس تک پہنچا،سونے کی قیمت 3500ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔
Read More »آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے: سعودی ولی عہد
ریاض(پاکستان امیج) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ایرانی صدرمسعود پزشکیان کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوزنے عرب میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ ٹیلی فونک گفتگو میں سعودی ولی عہد نے ایرانی صدرسے تنازعات کے حل کے لیے طاقت کااستعمال نہ کرنے پر زور دیا۔ ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ …
Read More »بھارت FATF میں بھی ناکام ، پاکستان عالمی اعتماد کے ساتھ کامیاب، چین ، ترکی اور جاپان کی جانب سے مکمل حمایت
پیرس(پاکستان امیج)بھارت کو آئی ایم ایف میں پاکستان کے خلاف رکاوٹ بننے میں ناکامی کی طرح فیٹف (FATF) میں بھی سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے جب کہ پاکستان عالمی اعتماد کے ساتھ کامیابی کی راہ پر ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کے سفارتی وفد کی بھرپور کوشش رہی ہے کہ پاکستان کو فیٹف (FATF) کے اجلاس میں ایک بار …
Read More »خاتون مسافر نے آفس کے قریب بس نہ روکنے پر ڈرائیور کی چپل سے پٹائی کردی
بنگلورو (پاکستان امیج)بھارت میں ایک مسافر خاتون نے اپنے آفس کے قریب بس نہ روکنے پر ڈرائیور کی چپل سے پٹائی کردی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ بنگلورو میں پیش آیا جہاں کاویا نامی سافٹ ویئر انجینئر نے بس ڈرائیور اطہر حسین کو اپنے آفس کے قریب …
Read More »پاکستان خطے میں پائیدار امن کا خواہاں، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں: بلاول بھٹو
برسلز (پاکستان امیج) پاکستانی پارلیمانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، مسئلہ کشمیر اور دہشت گردی کا کوئی فوجی حل نہیں، سفارتکاری اور مذاکرات ہی حل ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق برسلز میں نیوز کانفرنس سے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے پہلگام واقعہ پر شفاف تحقیقات …
Read More »بھارتی طیارہ حادثے سے ایک ہفتہ قبل کی گئی بھارتی نجومی کی پیشگوئی نے ہنگامہ برپا کر دیا
ممبئی (پاکستان امیج)بھارت میں ہونے والے حالیہ طیارہ حادثے سے ایک ہفتہ قبل بھارتی نجومی کی پیشگوئی وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق 12 جون کو بھارتی شہر احمد آباد میں ائیر انڈیا کا بدقسمت جہاز اڑان بھرنے کے 30 سیکنڈ بعد گرگیا تھا، طیارہ دوپہر ایک بج کر 38 منٹ پر لندن کےلیے روانہ ہوا تھا لیکن ایک منٹ بعد …
Read More »ایئر انڈیا کی پروازکی جہاز میں بم کی اطلاع پر تھائی لینڈ میں ہنگامی لینڈنگ
بنکاک(پاکستان امیج)ایئر انڈیا کی پروازکو جہاز میں بم کی اطلاع پر تھائی لینڈ میں ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔ بین الاقوامی خبررساں ایجنسی رائٹر کے مطابق ایئرپورٹ حکام نے بتایا کہ تھائی لینڈ میں پھوگت ایئرپورٹ سے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی جانے والی ایئرانڈیا کی پرواز کو جمعہ کے روز جہاز میں بم کی اطلاع موصول ہوئی،جس پر …
Read More »ایئر انڈیا حادثہ: جہاز کی دیکھ بھال کی ذمہ داری ترک کمپنی کے سپرد ہونے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا
نئی دہلی (پاکستان امیج)احمدآباد میں حادثے کا شکار ہونے والے بھارتی طیارے کی دیکھ بھال کی ذمہ داری ترک کمپنی کے سپرد ہونے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق جمعرات کو بھارتی شہر احمد آباد میں لندن جانے والا ایئر انڈیا کا طیارہ پرواز کے چند لمحے بعد گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے …
Read More »
Pakistan Image