واشنگٹن(پاکستان امیج)چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنے سرکاری دورۂ امریکا کے دوران واشنگٹن ڈی سی میں ممتاز تھنک ٹینکس، عالمی پالیسی ماہرین، سینئر اسکالرز اور بین الاقوامی میڈیا نمائندگان کے ساتھ ایک جامع اور بامعنی مکالمہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ ملاقات پاکستان کے اصولی مؤقف …
Read More »دنیا جہان
پاکستان میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کے لیے خوشخبری آگئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کے لیے خوشخبری آگئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل فون صارفین کے لیے ایک خصوصی مفت پیکج کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 20 جون کو ملک بھر کے تمام موبائل صارفین کو …
Read More »فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ٹرمپ کی 2گھنٹے طویل نشست؛ کیا باتیں ہوئیں، کیا طے پایا؟
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس، اوول آفس اور ظہرانے پر ملاقات ہوئی، جس میں کئی موضوعات پر اہم گفتگو ہوئی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق امریکا کی طرف سے ملاقات میں صدر ٹرمپ کے ساتھ سیکرٹری خارجہ مارکو روبیو اور خصوصی نمائندہ برائے مشرق …
Read More »فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکا میں شان دار پذیرائی پر بھارتی گھبراہٹ عیاں
واشنگٹن (پاکستان امیج)پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکا میں شان دار پذیرائی پر بھارتی گھبراہٹ عیاں ہے اور فیلڈ مارشل کی امریکا میں موجودگی اور صدر ٹرمپ سے ملاقات پر بھارت سخت پریشان ہو گیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ حالیہ بیان دراصل عالمی سطح پر بھارتی ساکھ بچانے …
Read More »پاک-امریکا تعلقات میں غیر معمولی پیشرفت؛ امریکی صدر کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں خصوصی ظہرانہ دیں گے۔ یہ ظہرانہ امریکی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے کیبنٹ روم میں منعقد کیا جائے گا۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات بھی متوقع ہے جس میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی …
Read More »ایئر انڈیا حادثہ، بھارتی فلم ساز بھی لاپتا، آخری بار موبائل فون سنگل کہاں پر ٹریس ہوا؟
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی فلم ساز مہیش کلاوادیا کے اہل خانہ نے جمعرات کو ان کے لاپتہ ہونے کے بعد ڈی این اے نمونے جمع کرائے ہیں، کیونکہ ان کا موبائل فون آخری بار ایئر انڈیا کے مہلک طیارہ حادثے سے صرف 700 میٹر دور ٹریس ہوا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد میں ایئر انڈیا کی فلائٹ …
Read More »” جیوے ،جیوے پاکستان” فیلڈ مارشل عاصم منیر کے سامنے نعرہ بازی، پاک فوج کے سربراہ کا خیرمقدم
واشنگٹن (پاکستان امیج)واشنگٹن ڈی سی میں موجود چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا کے سرکاری دورے کے دوران پاکستانی اوورسیز کمیونٹی سے اہم ملاقات کی، جس میں مسلح افواج اور سمندر پار پاکستانیوں کے درمیان مضبوط تعلق کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا گیا تاہم جب فیلڈ مارشل سٹیج پر آئے تو شرکاءنے ’ …
Read More »بھارت: 2 دن کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد ہلاک
نئی دہلی( پاکستان امیج) بھارت میں گزشتہ 2 دن کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 20 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ریاست اترپردیش میں رونما ہوئے جہاں 48 گھنٹوں کے دوران 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ …
Read More »ٹرمپ ایرانی حکام سے جلد ملاقات کے خواہش مند، انتظامیہ کو اہتمام کرنیکی ہدایت کردی
و ا شنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس انتظامیہ کو ایرانی حکام سے جلد ازجلد ملاقات کے اہتمام کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایرانی حکام سے جلد ازجلد ملاقات کا اہتمام کریں۔ امریکی ٹی وی نے یہ دعویٰ بعض ذرائع کی بنیاد …
Read More »واٹس ایپ اپنے صارفین سے کس اہم فیچر کیلئے معاوضہ لے گا؟
نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس کو استعمال کرنے کے لیے صارفین کو معاوضہ ادا کرنے پڑے گا۔ میٹا کی ذیلی ایپ نے جلد ہی متعدد نئی تبدیلیاں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ البتہ، پلیٹ فارم نے اپنے ڈیڑھ ارب صارفین کو اس بات کی یقین دہانی …
Read More »
Pakistan Image