دنیا جہان

عازمین حج کو چھتری کا استعمال کرنے کی ہدایت لیکن اس سے درجہ حرارت میں کتنا فرق پڑتا ہے؟ سعودی حکام نے واضح کردیا

مکہ مکرمہ(پاکستان امیج)سعودی حکام نے کہا ہے کہ عازمین حج چھتری کا استعمال کریں اس سے درجہ حرارت 10 ڈگری تک کم ہوجاتا ہے۔ سعودی وزارت صحت نے عازمین حج کی سیفٹی اور مناسک کی محفوظ ادائیگی یقینی بنانے کے لیے آگاہی اور فیلڈ سروسز کی فراہمی کا اعلان کیا،اس کا مقصد مقدس مقامات کے سفر کے دوران صحت کی …

Read More »

ارطغرل غازی کے مرکزی کردارآنگین آلتان نے دورہ پاکستان میں پیش آنیوالے دلچسپ واقعات بتا دیے

انقرہ (پاکستان امیج) پاکستان میں ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی سے مشہور ہونے والے اداکار آنگین آلتان نے اپنے دورہ پاکستان کو دلچسپ قرار دیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق آنگین آلتان دزیاتن ایک معروف ترک فلم اور ٹی وی اداکار ہیں جنہوں نے اپنی مشہور تاریخی سیریز اطغرل غازی کے باعث پاکستان میں نام کمایا جسے 2020 میں اردو …

Read More »

پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے، ٹرمپ کے نئے بیان پر بھارت سیخ پا

واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں اپنے کردار کا دعویٰ دہرا دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں جرمن چانسلر فریڈرک مرٹز سے ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ “مجھے فخر ہے کہ میں نے دو ایٹمی ریاستوں کے درمیان جنگ رکوا دی۔ میں …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف نےعمرہ کی سعادت حاصل کر لی

مکہ مکرمہ(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ وزیراعظم شہبازشریف وفد کےساتھ سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں،پاکستانی وفد نےعمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔اس موقع پر ملکی ترقی وخوشحالی، امت مسلمہ کے اتحاد اور غزہ کے مظلوموں کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف …

Read More »

سعودیہ سمیت دیگر عرب ملکوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے

جدہ(پاکستان امیج)سعودی عرب سمیت دیگر عرب ملکوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطاق عید الاضحیٰ کی نماز کے سب سے بڑے اجتماعات مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ہوں گے ۔ حجاج مزدلفہ سے واپس منی جاکر آج بڑے شیطان کو کنکریاں ماریں گے۔جانوروں کی قربانی کریں گے، سرمنڈوائیں گے اوراحرام کھول …

Read More »

بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد کی امریکا کے اہم اراکین کانگریس سے ملاقاتیں

واشنگٹن(پاکستان امیج) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی وفد نے امریکی کانگریس اراکین سے ملاقاتیں کی ہیں جس میں بلاول بھٹو نے پاک بھارت جنگ بندی میں غیر معمولی کردار اور مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے پر امریکی حکام اور ٹرمپ انتظامیہ سے اظہار تشکر کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بلاول بھٹو …

Read More »

رواں برس 16 لاکھ 73 ہزار 230 افراد نے فریضہ حج ادا کیا

مکہ مکرمہ(پاکستان امیج)سعودی وزارت شماریات کے مطابق اس سال 16 لاکھ 73 ہزار 230 افراد نے فریضہ حج کی سعادت حاصل کی۔ سعودی وزارت شماریات کے مطابق 171 ممالک سے 15لاکھ6 ہزار 576 نے حج ادا کیا، جبکہ اندرون ملک سے1لاکھ66 ہزار 654 افراد نےحج اداکیا۔ حکام کے مطابق اندرون اور بیرورن ملک سے آنے والے حجاج میں مردوں کی …

Read More »

وزیراعظم پاکستان،ولی عہد کی دعوت پر سعودی عرب میں موجود، عمرہ کیلئے مکہ مکرمہ روانہ ہوگئے

جدہ (پاکستان امیج) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد و وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر دو روزہ دورہءِ پر سعودی عرب پہنچ چکے ہیں جہاں عمرہ کی ادائیگی کیلئے جدہ سے مکہ مکرمہ روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم پاکستان دورے کے سلسلے میں جدہ پہنچے تھے ، …

Read More »

کبھی عصر کی نماز نہ چھوڑیں کیونکہ۔۔۔۔شیخ صالح بن حمید نے غفلت برتنے والوں کو خبردار کردیا

مکہ مکرمہ(پاکستان امیج)مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ صالح بن حمید نے خطبہ حج میں عصر کی نماز سے غفلت کرنے والوں کو خبردار کردیا۔ مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ صالح بن حمید نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہاکہ کبھی عصر کی نماز نہ چھوڑیں،جس نے عصر کی نماز چھوڑی اس کے تمام اعمال ضائع کردیئے جاتے …

Read More »

دنیا اور آخرت کی کامیابی کس کی خدمت میں پوشیدہ ہے؟ شیخ صالح بن حمیدنے بتا دیا

مکہ مکرمہ(پاکستان امیج) مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ صالح بن حمید نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہاکہ والدین کو ناراض نہ کریں،والدین کو ناراض کرنے والا اللہ کو ناراض کرتا ہے۔ مسجدنمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے امام و خطیب شیخ صالح بن حمید نے کہاکہ دنیا اور آخرت کی کامیابی والدین کی خدمت سے ملتی ہے،اللہ تعالیٰ …

Read More »