و ا شنگٹن (پاکستان امیج) امریکی شہر شکاگو سے بوسٹن پر پہنچا جیٹ بلیو ایئر لائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے بتایا کہ طیارہ پھسلنے کے بعد قریبی پلاٹ کے گھاس پر جاکر رک گیا۔ ا یئرپورٹ حکام کے مطابق ا یئر بس اے 220 طیارہ پرواز بھی 6312 …
Read More »دنیا جہان
اسرائیلی جارحیت پر ایران کا جوابی حملہ، 100 سے زائد ڈرونز داغ دیئے
یروشلم(پاکستان امیج)اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کیخلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران نے اسرائیل کے اوپر 100 ڈرونز سے حملہ کیا ہے جنھیں ہدف پر پہنچنے سے قبل ہی ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ایفی ڈیفرن نے کہا ہے کہ ایران نے 100 یو اے ویز اسرائیلی کی طرف روانہ …
Read More »اسرائیل کا ایران پر حملہ: پاسداران انقلاب کے سربراہ اور آرمی چیف سمیت 6 جوہری سائنسدان مارے گئے
تہران (پاکستان امیج)اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹس نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے خلاف فضائی حملے کیے ہیں، جن میں ایران کے درجنوں جوہری پروگرام اور دیگر عسکری اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکی اور اسرائیلی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تہران سمیت مختلف علاقوں میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ ایران کے سرکاری …
Read More »یورپ جی ایس پی پلس جاری رکھے، بھارتی جارحیت روکے: بلاول بھٹو
برسلز (پاکستان امیج)سابق وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت نے دہشت گردی کا بہانہ بنا کر پاکستان پر حملہ کیا، عالمی سطح پر سندھو، مسئلہ کشمیر اور دہشت گردی کا ایشو اٹھا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نے بیلجیئم کی وزارت …
Read More »حادثے کا شکار طیارے میں گجرات کے سابق وزیراعلیٰ بھی سوار تھے، بھارتی میڈیا
نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارت کے شہر احمد آباد میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں گجرات کے سابق وزیراعلیٰ بھی سوار تھے۔ بھارتی میڈیانیوز 18کے مطابق طیارے میں 250کے قریب مسافر سوار تھے، خیال کیا جارہا ہے کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب پرواز لندن کیلئے ٹیک آف کررہی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق علاقے میں دھویں کے بادل …
Read More »بھارت میں احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب مسافرطیارہ گر کر تباہ
نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارت میں احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب مسافرطیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیانیوز 18کے مطابق طیارے میں 250کے قریب مسافر سوار تھے،طیارے میں 230مسافر اور عملے کے 12افراد سوار تھے۔ خیال کیا جارہا ہے کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب پرواز لندن کیلئے ٹیک آف کررہی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق علاقے میں دھویں کے …
Read More »رافیل نہیں بلکہ انڈونیشیاء کس ملک سے طیارے خریدے گا؟ بڑا معاہدہ طے پا گیا
انقرہ(پاکستان امیج ) ترکی اور انڈونیشیا کے درمیان جدید لڑاکا طیاروں ’’Kaan‘‘ کی برآمد کے حوالے سے 10 ارب ڈالر کا بڑا دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا کہ یہ معاہدہ دونوں برادر ممالک کے درمیان طے پایا ہے۔ معاہدے کے تحت ترکی اگلے 10 سالوں میں 48 عدد Kaan جنگی طیارے …
Read More »ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
واشنگٹن(پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد کے دورہ امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کے اہلکاروں سے ملاقاتوں پر امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے امید ظاہر کی ہے کہ صدر ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر کو حل کرسکیں گے۔ ترجمان …
Read More »اگر عدالتیں سمجھتی ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہائی ملنی چاہیے تو اسےسپورٹ کرونگا: بلاول
لندن(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی سے متعلق سوال چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عمران خان کی رہائی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں قانونی عمل اگر عدالتیں سمجھتی ہیں کہ بانی پی ٹی …
Read More »وزیرِ اعظم، فیلڈ مارشل کی وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی، خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے
مکہ مکرم(پاکستان امیج)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفد کے ہمراہ خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔ وزیرِ اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محمد شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر …
Read More »
Pakistan Image