ایران (پاکستان امیج)امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد، ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل پر پہلا براہ راست میزائل حملہ کر دیا۔ خبر ایجنسیوں کے مطابق ایران نے اسرائیل پر کم از کم 20 سے 40 میزائل داغے، جب کہ یروشلم اور تل ابیب میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور مختلف علاقوں …
Read More »دنیا جہان
نئے ہجری سال کی خوشی میں 29 جون کو چھٹی کا اعلان
عمان (پاکستان امیج)سلطنت عمان میں 29 جون 2025 بروز ہفتہ کو نئے ہجری سال 1447ھ اور نبی کریم ﷺ کی ہجرت کی یادگار کے موقع پر سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے سرکاری تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ اعلان وزارت محنت کی جانب سے جاری کردہ فیصلے میں کیا گیا، جس میں مزید کہا گیا ہے …
Read More »سعودی عرب کا ایران میں امریکی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار
ریاض (پاکستان امیج) مملکت سعودی عرب نے اسلامی جمہوریہ ایران میں امریکی حملوں کے نتیجے میں ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب صورتحال کو نہایت سنجیدگی سے مانیٹر کر رہا ہے اور تمام فریقین پر زور …
Read More »ریپ، تشدد اور دہشتگردی، ا مر یکہ نے خواتین شہریوں کو اکیلے بھارت کے سفر سے روک دیا
واشنگٹن(پاکستان امیج) ا مر یکہ نے اپنے شہریوں کیلئے بھارت کے سفر سے متعلق نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ نجی ٹی وی جیو نیوزنےکے حوالے سے بتایا کہ امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کے لیے 16 جون کو لیول 2 کی نئی ٹریول ایڈوازری جاری کی جس میں اپنے شہریوں کو بھارت کا سفر کرتے ہوئے احتیاط کرنے کی ہدایت …
Read More »اسرائیلی اقدامات عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ،عالمی امن کو خطرہ ہے؛اسحاق ڈار
استنبول (پاکستان امیج)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ اسرائیلی اقدامات عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں،اسرائیلی جارحیت سے عالمی امن کو خطرہ ہے، اسرائیلی جارحیت سے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں اسحاق ڈار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے …
Read More »امریکی رکن کانگریس نے ایران پر حملہ ٹرمپ کیخلاف مواخذےکی بنیاد قرار دے دیا
نیویارک (پاکستان امیج) امریکی رکن کانگریس نے ایران پر حملہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی بنیاد قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی جیونیوزکے مطابق ایکس پر جاری بیان میں امریکی خاتون رکن کانگریس الیگزینڈریا اوکاسیوکورٹیز نے کہا کہ صدر ٹرمپ کا کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران پر بمباری کا تباہ کن فیصلہ آئین اور کانگریس کے …
Read More »برازیل میں گرم ہوا کا غبارہ آگ لگنے کے بعد زمین پر جا گرا، 8 افراد ہلاک
برازیلیا (پاکستان امیج)برازیل میں گرم ہوا کا غبارہ آگ لگنے کے بعد زمین پر جا گرا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوزنے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ افسوسناک واقعہ برازیل کی جنوبی ریاست سانتا کیٹارینا میں پیش آیا جہاں گرم ہوا کے غبارے میں اُڑان بھرنے کے بعد آگ لگی …
Read More »فضائی حدود کی بندش کے باوجود ایران کے مزید 3 طیارے مسقط پہنچ گئے
مسقط (پاکستان امیج)اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کی فضائی حدود کی بندش کے آٹھویں روز ایران کے مزید 3 مسافر طیارے مشہد اور دیگر ائیرپورٹس سے روانہ ہوکر عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ایوی ایشن ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایران کی ساہا ائیر کے 2 بوئنگ 737 طیارے پرواز جے جے 32 …
Read More »’’اسرائیل کے پاس ایران کی جوہری طاقت مٹانے کی صلاحیت نہیں‘‘؛ ٹرمپ کا انکشاف
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل ایران کی جوہری صلاحیت کو مکمل طور پر تباہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق نیو جرسی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے تناظر میں اپنے مؤقف کا اظہار کرتے …
Read More »ٹک ٹک کا امریکہ میں مستقبل کیا ہو گا؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا اعلان کر دیا
نیویارک (پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ’ٹک ٹاک‘ کو امریکا میں کام کرنے کے لیے مزید 90 روز کی مہلت دے دی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ انہوں نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کو چینی شخصیت کے …
Read More »
Pakistan Image