اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصدا ضافہ تجویز کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے آ ئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کی ہے، مشاورت گزشتہ روز وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے غیر رسمی اجلاس میں کی گئی۔ اجلاس میں نئے مالی سال کے …
Read More »#ٹرینڈنگ
حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کر کے دوسری پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں اضافہ کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد اور ایک اور پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کے قیمتوں میں 8 روپے 70 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 280 روپے 70 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی، …
Read More »ایران کے پاس 21 سے 22 فیصد میزائل باقی ہیں، معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں؛ ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے میزائل ذخائر میں نمایاں کمی آ چکی ہے اور اس کے پاس بالآخر معاہدہ کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچے گا۔ این بی سی نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے پاس اب صرف 21 سے 22 فیصد میزائل …
Read More »کراچی کو وفاق کے ماتحت لانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، احسن اقبال
کراچی (پاکستان امیج)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے واضح کیا ہے کہ کراچی کو وفاق کے ماتحت لانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ موجودہ این ایف سی فارمولے کے تحت صوبوں کو زیادہ حصہ ملنے کی وجہ سے وفاق کو مالی مشکلات …
Read More »ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں کو پَر لگ گئے، اہلِ کراچی مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور
کراچی (پاکستان امیج)ملک میں آٹے کے بحران اور قیمتوں میں اضافے کے باعث 20 کلو تھیلے کی قیمت 2800 روپے کی بلند ترین سطح تک جا پہنچی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات نے اپنی جاری کردہ حالیہ دستاویزات میں بتایا ہے کہ کراچی کے شہری سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں، جہاں …
Read More »آئی ایم ایف کا اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس رعایت ختم کرنے کا مطالبہ، تعلیمی سامان مہنگا ہونے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے اسٹیشنری پر 10 فیصد سیلز ٹیکس رعایت ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق فنانس بل 2026 میں اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس 18 فیصد کرنے پر غور جاری ہے۔ اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس 18 فیصد کرنے سے کاپیاں، رجسٹر، قلم، پینسل سمیت تعلیمی سامان مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ …
Read More »پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 6 دہشت گرد ہلاک
پنجگور (پاکستان امیج)پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 6 مبینہ بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 3 اور 4 جون کی درمیانی …
Read More »حکومت نے بجٹ سازی کیلیے ڈالر کی شرح 290 روپے مقرر کر دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27کے بجٹ کی تیاری کیلیے امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 290 روپے مقرر کر دی ہے، جو موجودہ مالی سال کے مقابلے میں تقریباً 3.5 فیصد یا 10 روپے کی معمولی قدر میں کمی کو ظاہر کرتی ہے۔ اس فیصلے سے حکومت کے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کی صلاحیت پر اعتماد کا …
Read More »پاکستان نے ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات امریکا کو دینے کی رپورٹس مسترد کر دیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا سے شیئر کرنیکی رپورٹس کو سختی سے مستردکردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا کے ساتھ شیئر نہیں کیں۔ انھوں نے 29 مئی کو اسحاق ڈار اور امریکی وزیرخارجہ روبیو …
Read More »بشکیک: وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے اہم ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
بشکیک(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ دونوں وزرائے داخلہ کے درمیان کرغستان کے دارالحکومت بشکیک میں ہونے والی ملاقات میں پاک ایران تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ محسن نقوی اور سکندر مومنی نے خطے میں کشیدگی میں کمی اور داخلی سلامتی کے …
Read More »
Pakistan Image