اسلام آباد(پاکستان امیج)عام انتخابات سے قبل ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ 31جنوری سے 15فروری تک کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 7روپے فی لیٹر تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پٹرول کی قیمت 83ڈالر سے بڑھ کر 89ڈالر تک پہنچ گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ …
Read More »#ٹرینڈنگ
پی ٹی آئی نے جو بویا تھا وہ کاٹ رہی ہے، فیصل واوڈا
لاہور(پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہورہا ہے اس کی وجوہات ہیں، انھوں نے جو بویا تھا وہ کاٹ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا میرا والد میرا منشور نہیں لکھ سکتا ، عرفان صدیقی میری اولاد کا منشور …
Read More »کراچی میں ٹی ٹی پی کا بڑا نیٹ ورک توڑ دیا گیا، اہم کمانڈرز سمیت 17 گرفتار
کراچی(پاکستان امیج) سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹی پی کے دہشتگرد کراچی میں دہشتگردانہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ انٹیلی جنس ایجنسیز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں کراچی سے گرفتار …
Read More »مونس الٰہی نے کاغذات نامزدگی میں غلط معلومات فراہم کیں، لاہور ہائیکورٹ
لاہور(پاکستان امیج) ہائی کورٹ نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ مونس الٰہی نے کاغذات نامزدگی میں غلط معلومات فراہم کیں۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس …
Read More »ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار بحال
اسلام آباد(پاکستان امیج) ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار عارضی طور پر بحال کر دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمور جہانگیری نے احکامات جاری کیے۔ عدالت نے حکم امتناع کی درخواست پر ڈی سی اسلام آباد کا اختیار عارضی طور پر بحال کیا۔ عدالت نے سنگل بینچ کے فیصلے …
Read More »عمران خان کی الیکشن سے پہلے رہائی کا کوئی امکان نہیں، منظور وسان کی پیشگوئی
کراچی(قدرت روزنامہ) پی پی رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران خان کی الیکشن سے پہلے رہائی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ سیاسی پیش گوئیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے سابق صوبائی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل سے رہائی ہونے یا نہ ہونے اور آئندہ حکومت کی …
Read More »پشاور میں فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار شہید، سرکاری افسر زخمی
پشاور(پاکستان امیج)داؤد زئی کے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ گلبیلہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کانسٹیبل کامران تاج ولد ملک تاج سکنہ گلبیلہ کو نشانہ بنایا۔ کامران تاج تھانہ خان رازق شہید (کابلی) میں کمپیوٹر آپریٹر تعینات تھے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس پی رورل ڈویژن ظفر احمد خان دیگر پولیس افسران …
Read More »تحریک انصاف پر پارلیمانی سیاست کے دروازے بند ہو گئے
پشاور(پاکستان امیج) انتخابی نشان سے محروم تحریک انصاف پر پارلیمانی سیاست کے دروازے بند ہوگئے ہیں۔ الیکشن رولز 2017 کے رولز 94 کے مطابق آئندہ انتخابات میں آزاد امیدوار کامیابی کی صورت میں اسی سیاسی جماعت میں شامل ہوسکیں گے جسے الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان جاری کیا ہوا۔ رولز کے تحت تحریک انصاف کے آزاد امیدوار کامیابی کی صورت …
Read More »بلاول کی زبان پر افسوس ہے، تہذیب میں رہ کر بات کریں، مریم اورنگزیب
لاہور(پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی زبان پر افسوس ہے، وہ تہذیب میں رہ کر بات کریں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں حاضری لگوانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ بلاول بھٹو …
Read More »لاہور ہائیکورٹ؛ انتخابی نشان واپسی کیس میں اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس
لاہور(پاکستان امیج) امیدواروں سے انتخابی نشان واپس لینے کے کیس میں عدالت نے اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ ہائی کورٹ میں الیکشن ایکٹ کے سیکشن 215 کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 روز میں جواب جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔ …
Read More »
Pakistan Image