#ٹرینڈنگ

کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ریڑھی والے سمیت 2 افراد جاں بحق

کراچی(پاکستان امیج)نیو کراچی صنعتی ایریا میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رواں ماہ ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی جبکہ اس دوران درجنوں شہری ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی بھی ہوگئے ۔ نیو کراچی صنعتی ایریا کے علاقے 8 نمبر سیکٹر الیون جی میں ایل پی جی …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کا سائفر کیس کی کارروائی چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی کا سائفر کیس کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر کیس کی کارروائی چیلنج کی جائے گی۔ توشہ خانہ نیب کیس کی کارروائی بھی ہائی کورٹ میں چیلنج کیے جانے کا …

Read More »

ٹیکس چوری روکنے کیلیے ایف بی آر اور ایف ایم یو میں تعاون پر اتفاق

اسلام آباد(پاکستان امیج) ایف بی آر اور فنانشل مانیٹرنگ یونٹ (ایف ایم یو) کے درمیان غیر قانونی فنانسنگ و ٹیکس چوری کی روک تھام کے لیے باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے مالیاتی انٹیلی جنس برائے ٹیکس چوری پر مشترکہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ جنرل …

Read More »

ملکہ کوہسار مری میں بھی موسم سرما کی پہلی برفباری شروع

راولپنڈی(پاکستان امیج) ملکہ کوہسار مری میں بھی موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہوگئی جبکہ ملک کے دیگر بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے جھیکا گلی، کشمیر پوائنٹ، مال روڈ اور کلڈنہ سمیت مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈی سی مری …

Read More »

عمران خان کے کیسز سننے والے جج کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز سننے والے جج کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست منظور نہیں کی گئی۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے رخصت پر جانے کے معاملے میں وزارت قانون و انصاف کی جانب سے ان کی درخواست منظور نہیں کی گئی، جس کے بعد جج …

Read More »

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کیلیے اسٹیٹ ڈیفنس کونسل مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج) سائفر کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے لیے عدالت نے اسٹیٹ ڈیفنس کونسل مقرر کردیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے سائفر کیس کے سلسلے میں گزشتہ روز ہونےو الی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا، جس یں کہا گیا ہے کہ کیس کی …

Read More »

کوئٹہ؛ شارجہ جانیوالے مسافر سے ایک کروڑ سے زائد ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد

کوئٹہ(پاکستان امیج)شارجہ جانے والے مسافر سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی گئی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کرنسی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے خلاف کریک ڈاؤن کے تسلسل میں کمرشل بینکنگ سرکل کوئٹہ اور ایف آئی اے امیگریشن کی ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں غیر ملکی کرنسی …

Read More »

ایڈیشنل آئی جی نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا ذمہ دار افغانستان کو قرار دے دیا

کراچی(پاکستان امیج) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے شہر میں اسٹریٹ کرائم کا ذمہ دار پڑوسی ملک افغانستان کو قرار دے دیا۔ شہر میں اسٹریٹ کرائمز کی 2 بڑی وجوہات منشیات اوراسلحے کی دستیابی ہے منشیات اور اسلحے کا تحفہ ہمیں پڑوسی افغانستان نے دیا ہےدنیا میں کوئی ایسا ملک یا شہر نہیں جہاں اسلحہ کرائے پردستیاب ہو۔ ایڈیشنل آئی جی …

Read More »

سپریم کورٹ نے چوہدری پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار یدتے ہوئے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویزالٰہی کو صوبائی حلقہ پی پی 32 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے …

Read More »

الیکشن لڑنا بنیادی حق ہے، بغیر قانون کیسے محروم کیا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ الیکشن لڑنا بنیادی حق ہے، بغیر قانون کسی کو کیسے محروم کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے علیحدہ علیحدہ کیسز کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت عظمیٰ …

Read More »