پشاور:(پاکستان امیج) پختونخوا میں بارشیں اور برفباری شروع ہونے کا امکان ہے جب کہ اس دوران لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ خیبرپختونخوا میں کل سے بارشوں،تیز ہواؤں اور بالائی اضلاع میں برفباری کانیا سلسلہ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں بادل منڈلانے …
Read More »#ٹرینڈنگ
آٹو انڈسٹری نے گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ مسترد کردیا
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان کی آٹو انڈسٹری نے مقامی سطح پر تیار شدہ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے سے گریز کیا جائے۔ نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کو پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے ارسال کردہ خط میں کہا گیا …
Read More »پشاور میں گیس سلنڈر دھماکا، 3 افراد جاں بحق
پشاور (پاکستان امیج) پشاور کے علاقے اعجاز آباد کےایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ملبے سے بچے اور خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ 4 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنہیں …
Read More »8 فروری کے انتخابات کالعدم قراردینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 19 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بنچ کا حصہ ہیں۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزار کو نوٹس جاری …
Read More »ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی کونسل کا دائرہ اختیار نہیں، مظاہری نقوی کا خط
اسلام آباد(پاکستان امیج) سابق جج سپریم کورٹ جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی کا کہنا ہے کہ آئین، قانون اور عدالتی فیصلوں کے مطابق ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی کونسل کا دائرہ اختیار نہیں۔ سیکریٹری جوڈیشل کونسل کو خط میں جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی نے کہا کہ کونسل کی کارروائی میرے استعفے کے باوجود جاری ہے جبکہ میں 10 جنوری کو مستعفی …
Read More »سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن پٹیشنز کی سماعت کیلیے ٹریبونل تشکیل دیدیے
کراچی(پاکستان امیج)سندھ میں الیکشن پٹیشنز کی سماعت کے لیے ٹریبونلز تشکیل دے دیے گئے۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے معاملات کے حوالے سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے صوبے بھر میں الیکشن پٹیشنز کی سماعت کے لیے ٹربیونل تشکیل دے دیے، اس حوالے سے رجسٹرار سندھ ہائی کورت نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن …
Read More »سائفر،عدت اور توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیلیں دائر
اسلام آباد(پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی کی سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزاؤں کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کردی گئیں۔ عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے عمران خان کو توشہ خانہ اور سائفر کیس میں ملنے والی سزاؤں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کرنے کی تصدیق کردی۔ لطیف کھوسہ کا …
Read More »آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹولیم مصنوعات 8 روپے تک مہنگی ہو سکتی ہیں۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 90 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 8 روپے تک بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی …
Read More »گھوٹکی اورخوشاب کے چند پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ جاری
گھوٹکی(پاکستان امیج)گھوٹکی اور خوشاب کے چند پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ جاری ہے۔ گھوٹکی کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 18 کے 2 پولنگ اسٹیشنز چاکر کولاچی اور علی مراد کلہوڑو پر8 فروری کو ہنگامہ آرائی کے باعث پولنگ روک دی گئی تھی۔ ان دونوں پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ آج ہورہی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار شہریار شر …
Read More »ایل این جی کی عالمی طلب میں 2040 تک اضافہ جاری رہے گا
کراچی(پاکستان امیج) شیل کے ایل این جی آؤٹ لک 2024 میں سال 2040 تک مائع قدرتی گیس کی عالمی طلب میں 50فیصد اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ یہ پیشگوئی چین میں صنعتی کوئلے سے گیس پر تیزی سے منتقلی اور جنوبی و مشرقی ایشیائی ممالک کی جانب سے اپنی اقتصادی ترقی بڑھانے کے لیے ایل این جی کے بڑھتے …
Read More »
Pakistan Image