#ٹرینڈنگ

بلوچ طلبا بازیابی کیس ؛اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کو 28 فروری کودوبارہ طلب کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ بلوچ طلبا بازیابی کیس کے سلسلے میں وزیراعظم اور وزرا جواب نہیں دے سکتے تو انہیں عہدے سے ہٹانا چاہیے۔ بلوچ طلبا بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ عدالت کے طلب کرنے کے باجود دوسری بار بھی پیش نہیں ہوئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے …

Read More »

انتخابات میں مبینہ دھاندلی: درخواست گزار عدالت سے غائب، سپریم کورٹ برہم

اسلام آباد(پاکستان امیج) انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس میں درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او کے ذریعے درخواست گزار کو اطلاع دینے کی ہدایت کر دی۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف درخواست پر سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر …

Read More »

آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے چرس اور ویپس فروخت کرنیوالے 8ملزمان گرفتار

اسلام آباد(پاکستان امیج)اے این ایف نے آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے چرس اور سی بی ڈی آئل سے بھرے ویپس و دیگر مواد برآمد کرکے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق اے این ایف نے اسلام آباد، لاہور اور ملتان میں بیک وقت کریک ڈاؤن کیا اور ویپس کی تقسیم میں ملوث بین الصوبائی منشیات فروش گروہ …

Read More »

پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کیلئے رضا مند

اسلام آباد (پاکستان امیج )مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان حکومت سازی کے معاملے پر مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے اور پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایاہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے ملکر ملک کو معاشی اور سیاسی …

Read More »

گیس، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی

کراچی(پاکستان امیج) گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے نتیجے میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔ اندازہ ہے کہ فروری میں مہنگائی کی شرح میں نصف پرسنٹیج پوائنٹ اضافہ ہوجائے گا، اور مہنگائی کی شرح 25 فیصد تک پہنچ جائے گی، اس طرح مارچ کے مہینے میں بینچ مارک انٹرسٹ ریٹ میں کمی کا …

Read More »

فضل الرحمان کی ”فائل “ ترکیہ تک چلی گئی ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد(پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کا انکشاف صرف ڈرامہ ہے،اس کا ڈائریکٹر کوئی بھی ہوسکتا ہے، اس کی تحقیقات کرائیں کرائیں ان کی دوستیاں کس کے ساتھ تھیں؟ ان کے پاس جائیداد کہاں سے آئی؟ وہ کتنے زبردست تھے، کتنے برے تھے؟ کہا جا رہا ہے کہ ان کی دوستیاں اور …

Read More »

پختونخوا میں حکومت سازی، تحریک انصاف کا پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا اتحاد پر اصولی اتفاق

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف نے پختونخوا میں حکومت سازی کے معاملے پر پی ٹی آئی پی سے کامیاب مذاکرات کیے ہیں جس کی ضیا اللہ بنگش نے بھی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں حکومت سازی اور مخصوص نشستوں کے حصول کیلیے تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دو کامیاب ہوگیا جس …

Read More »

“ہم نے ہارے ہوئے امیدواروں کو جیتوایا” کمشنر راولپنڈی کا تہلکہ خیز اعتراف

لاہور (پاکستان امیج)کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے انتخابی بے ضابطبیوں پر مستعفیٰ ہونے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتاہوں ، میں انتخابی دھاندلی پر اپنےآپ کو پولیس کے حوالے کر تاکے حوالے کرتاہوں، میں نے راولپنڈی ڈویژن …

Read More »

پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاقی حکومت بنائے، سعد رفیق

لاہور:(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاق میں حکومت بنانے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر سعد رفیق نے بیان دیا کہ موجودہ قومی اسمبلی میں کسی کو قطعی اکثریت حاصل نہیں، وفاقی حکومت کی تشکیل مسلم لیگ ن …

Read More »

پی ٹی آئی کو حکومت بنانے دیں، جاوید لطیف کا ن لیگی قیادت کو مشورہ

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے پی ٹی آئی کے بارے میں کہا ہے کہ جس جماعت کو مرکز میں اکثریت دلائی گئی ن لیگ اسے حکومت بنانے دے۔ جاوید لطیف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر بیان دیا کہ خدا کرے مسلم لیگ ن یہ فیصلہ کر لے کہ جس کو …

Read More »