اسلام آباد(پاکستان امیج) ن لیگ کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد والا معاملہ لازمی حل ہونا چاہیے۔ خواجہ آصف نے بلوچستان کے حوالے سے اسلام آباد میں میڈیا سے اہم گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں اب رواج تبدیل ہونے چاہیے، وہاں مسنگ پرسنز والا بہت بڑا مسئلہ ہے جسے ضرور حل …
Read More »#ٹرینڈنگ
صدارتی انتخاب کیلیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب کر لیا گیا۔ نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جو کہ 9مارچ ہفتے کی صبح 10 بجے ہوگا۔ واضح رہے کہ صدر مملکت کے انتخاب کے لیے آصف علی زرداری اور محمود …
Read More »شہباز شریف ملک کے نئے وزیراعظم منتخب
اسلام آباد(پاکستان امیج) قومی اسمبلی نے ن لیگ کے صدر شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو ساتھ ہی نعرے بازی بھی ہونے لگی۔ سنی اتحاد کونسل اور ن لیگی اراکین آمنے سامنے آگئے، چور چور اور جعلی مینڈیٹ نہ منظور کے نعرے لگائے جارہے ہیں …
Read More »پاکستان کا وزیراعظم کون؟ فیصلہ آج ہوگا
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزارت عظمیٰ کیلئے ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کے درمیان مقابلہ آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق 16ویں قومی اسمبلی وزیر اعظم ہاؤس کے نئے مکین اور ہاؤس کے سربراہ کا انتخاب آج کرے گی، جس کے لیے مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے مشترکہ امیدوار شہباز شریف ہیں۔ …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی طلب 5ماہ کی کم ترین سطح پہنچ گئی
کراچی(پاکستان امیج) پٹرولیم مصنوعات کی طلب 5ماہ کی کم ترین سطح پہنچ گئی۔ پٹرولیم مصنوعات کی طلب فروری میں پانچ ماہ کی کم ترین سطح 1.12 ملین ٹن پر پہنچ گئی، جس کی بنیادی وجہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، صنعتی سرگرمیوں میں کمی، زرعی ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی اور فرنس آئل سے چلنے والے پاور پلانٹس …
Read More »پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے والے شہباز شریف معیشت کو استحکام دینگے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا تھا اور اب انشاءاللہ معیشت کو استحکام دیں گے۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کے لیےخوش خبری ہیں، انشاءاللہ ترقی کا جو سفر 2018 میں رک گیا …
Read More »یپلز پارٹی مفاہمت کی سیاست کرتی ہے، بلوچستان کے عوام کو مکمل روڈ میپ دیں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مفاہمت کی سیاست کرتی ہے، بلوچستان کے عوام کو مکمل روڈ میپ دیں گے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر اپنے خطاب میں پی پی رہنما سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کو گورننس اور دہشت …
Read More »آصف علی زرداری اور محمود خا ن اچکزئی نے صدر کے انتخاب کیلئے کاغذات جمع کروا دیئے
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت کی نشست کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فاروق ایچ نائیک اور سلیم مانڈوی والا نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالت میں صدر مملکت کی نشست کیلئے آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔سینیٹ اور قومی اسمبلی میں صدارتی الیکشن …
Read More »سرفراز بگٹی وزیراعلی بلوچستان منتخب
کوئٹہ(پاکستان امیج)سرفراز بگٹی 41 ووٹ لیکر وزیراعلی بلوچستان منتخب اے این پی ، جماعت اسلامی ، حق دو تحریک ، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی پارٹی نے سرفراز بگٹی کو ووٹ دیا نیشنل پارٹی نے انتخابی عمل کا بائیکاٹ کیا ، جے یو آئی غیر حاضر اسپیکر نے وزیراعلی کی کامیابی کی رولنگ دیدی
Read More »پختونخوا میں بارش کا سلسلہ جاری، تودے گرنے سے بچوں سمیت 8افراد جاں بحق
پشاور(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران مکان کی چھت پر تودے گرنے کے الگ واقعات میں بچوں سمیت 8افراد جاں بحق ہو گئے۔ صوبائی دارالحکومت میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، جس سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ دوسری جانب بالائی علاقوں میں برف …
Read More »
Pakistan Image