#ٹرینڈنگ

اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑے کے دوران قیدی قتل

راولپنڈی(پاکستان امیج)ہائی سیکیورٹی زون اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑے کے دوران قیدی اعجاز ربانی کو قتل کر دیا گیا۔ جھگڑے کے دوران ایک قیدی اماد علی شدید زخمی ہوا جسے پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول اور زخمی کے جھگڑے کے بارے میں تفصیلات اکھٹی کی جا رہی ہیں، مقتول کی لاش اور زخمی کو پمز …

Read More »

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس، اسپیکر کیلیے رائے شماری آج ہوگی

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا جس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرکے لیے رائے شماری ہوگی۔ مسلم لیگ ن کی قیادت نے بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کے لیے کیپٹن (ر) عبد الخالق اچکزئی کو نامزد کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے لیے نامزد کی گئی ہیں۔ مسلم لیگ …

Read More »

احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس: بانی پی ٹی آئی، اسد عمر سمیت دیگر مقدمے سے بری

اسلام آباد(پاکستان امیج) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، اسدعمر، فیصل جاوید اور دیگر کو مقدمے سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے بریت درخواستیں منظور کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا۔ دوران سماعت وکلاء میں آمنہ علی، سردار مصروف خان اور محسن غفار عدالت میں پیش …

Read More »

پی ٹی آئی وکیل نے مانا تھا انتخابی نشان واپس لینے پر مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(پاکستان امیج) چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وکیل نے سپریم کورٹ میں مانا تھا کہ اگر ہم سے نشان لے لیا گیا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی۔ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی۔ بیرسٹر گوہر علی خان اور صاحبزادہ حامد رضا کمیشن میں پیش …

Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس، نومنتخب ارکان آج حلف اٹھائیں گے

پشاور(پاکستان امیج) خیبرپختوانخوا کی نومنتخب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔ خیبرپختونخوا کی 12 ویں صوبائی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج ہوگا۔ نومنتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔نو منتخب اسمبلی کے اجلاس کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور اسمبلی کے اطراف اور گیٹ پر سیکورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد تعینات کی گئی ہے۔ آج کے اجلاس میں …

Read More »

امیر بالاج کے قتل میں ملوث دیرینہ دوست احسن شاہ گرفتار

لاہور(پاکستان امیج) امیر بالاج قتل کیس میں سی آئی اے ٹیم نے مقتول کے دیرینہ دوست احسن شاہ کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق احسن شاہ کو امیر بالاج کی ریکی دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا، قتل کے وقت احسن شاہ پاکستان میں موجود نہیں تھا بلکہ سعودی عرب سے ملزمان کو ریکی دی تھی۔ احسن شاہ …

Read More »

گوادر میں 16سال بعد ریکارڈ موسلادھار بارش، حالات ابتر

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے شہر گوادر میں 16 سال بعد فروری میں ریکارڈ موسلادھار بارشوں کے بعد حالات ابتر ہوگئے، اربن فلڈنگ سے نظام زندگی متاثر ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی سسٹم کے تحت گوادر میں فروری کے مہینے میں اب تک سب سے زیادہ 125 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گوادر میں سن 2008 کو فروری کے …

Read More »

پختونخوا میں دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ کردی

مردان(پاکستان امیج) پختونخوا میں دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ کردی، جس میں ایس پی شہید اور ڈ ی ایس پی سمیت 3 اہل کار شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مردان کی تحصیل کاٹلنگ کے علاقے زڑمتہ میں دہشت گردوں کی جانب سے پولیس پر حملہ کیا گیا، جس میں گولی لگنے سے ایس پی اعجاز خان …

Read More »

وی لاگر اسد طور 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد(پاکستان امیج)جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر کی عدالت نے وی لاگر اسد طور کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے وی لاگر اسد طور کو اسلام آباد کچہری میں پیش کردیا، اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، جس پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں اعلیٰ …

Read More »

کراچی ائرپورٹ؛ ڈیڑھ کروڑ سے زائد کرنسی اور سونا اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی(پاکستان امیج) ائرپورٹ سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت سے زائد کی کرنسی اور سونا اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ائرپورٹ سکیورٹی فورس کے عملے نے کراچی ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بینکاک جانے والی پرواز پر ایک مسافر کی جانب سے 16 ملین روپے مالیت کی کرنسی اور بھاری مقدار میں سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام …

Read More »