#ٹرینڈنگ

فروری، مہنگائی 16 ماہ کی کم ترین سطح 23.1 فیصد پر رہی

اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک میں مہنگائی 16 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ فروری میں مہنگائی 23.1 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے اسٹیٹ بینک کیلیے شرح سود میں کمی کرنے کی راہ بھی پیدا ہوگئی ہے، فروری میں مہنگائی میں کمی کی شرح مارکیٹ اور حکومت دونوں کی توقعات کے …

Read More »

خزانے میں 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں، نگران وزیر اطلاعات پختونخوا

پشاور(پاکستان امیج) نگران وزیراطلاعات پختونخوا نے کہا ہے کہ خزانے میں تقریباً 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں۔ نگران وزیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے نگران حکومت کی ذمے داریوں سے احسن طریقے سے عہدہ برآ ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے کہا کہ مدینہ کی ریاست ایک ہی تھی اور تا …

Read More »

رمضان المبارک، سعودیہ سے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ پہنچ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)رمضان المبارک کیلیے سعودیہ سے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ پہنچ گیا۔ سعودی عرب کی طرف سے رمضان المبارک کیلیے پاکستان کے عوام کو 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ بھجوایا گیا ہے، کھجوروں کا تحفہ اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفارتخانے میں منعقد ہونیوالی ایک خصوصی تقریب میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی اور …

Read More »

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلیے پولنگ جاری، ایوان میں ہنگامہ آرائی

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جبکہ ایوان میں ہنگامہ آرائی کرنے پر اسپیکر نے سیکیورٹی کو طلب کر لیا۔ گیلری میں بیٹھے مہمان سنی اتحاد کونسل کے اراکین سے الجھ پڑے، اسپیکر نے گیلری میں جھگڑا ہونے پر تمام افراد کو باہر نکال دیا۔ جمشید دستی اور …

Read More »

یہ ایوان مکمل نہیں اسپیکر کا انتخاب نہیں ہو سکتا، عمر ایوب

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ایوان مکمل نہیں اس لیے اسپیکر کا انتخاب نہیں ہوسکتا۔ عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جعلی مینڈیٹ لے کر آنےوالے اسپیکر انتخاب میں حصہ نہیں لےسکتے۔ ایوان مکمل نہیں ہے اس لیے اسپیکر …

Read More »

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(پاکستان امیج) مارچ کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 80 پیسے فی کلو کمی کی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 9 روپے 51 …

Read More »

کراچی میں طوفانی بارش کی پیشگوئی، مختلف علاقوں میں بادل برسنا شروع

کراچی(پاکستان امیج)شہر میں آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کی پیش گوئی ہے جب کہ مختلف علاقوں میں بارش شروع ہو گئی ہے۔ جمعہ کے روز کراچی میں مغربی سسٹم کے اثرات کے سبب مطلع صبح ہی سے جزوی ابر آلود ہے اور بلدیہ ٹاؤن، سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی، صدر، کراچی ائرپورٹ، کلفٹن، گلشن معمار سمیت دیگر علاقوں میں …

Read More »

مینڈیٹ کے بغیر والا چور بیٹھا ہو تو احتجاج حق ہے، اسد قیصر

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم بغیر مینڈیٹ کے چور بیٹھا ہو تو احتجاج کرنا حق ہے۔ رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہم نے صرف اپنے لیے نہیں بلکہ وسیع تر مفاد میں بات کی ہے۔ ہم …

Read More »

قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس، نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، حلف برادری کے بعد نعرے بازی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا۔ افتتاحی اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق افتتاحی اجلاس کے آغاز پر تلاوت کلام پاک، حمد وثنا اور قومی ترانہ پڑھا گیا، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا۔ نامزد …

Read More »

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے، نواز شریف

اسلام آباد(پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ قائد ن لیگ نواز شریف قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے لیے پارلیمنٹ پہنچ گئے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے …

Read More »