#ٹرینڈنگ

کراچی؛ ایم اے جناح روڈ پر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، 2 دکانیں خاکستر

کراچی(پاکستان امیج) ایم اے جناح روڈ پر رہائشی عمارت کی دکانوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، جس میں 2 دکانیں خاکستر ہو گئیں۔ فائر بریگیڈ کے مطابق شہر قائد کے مصروف ترین ایم اے جناح روڈ پر جامع کلاتھ بس اسٹاپ کے قریب رہائشی عمارت اقبال پلازہ کے نیچے مارکیٹ کی دکانوں میں آگ لگ گئی۔ آگ …

Read More »

خسارے میں ڈوبے اداروں کی نجکاری اور اضافی ادارے ختم کیے جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی صورت حال کی بحالی کیلیے ہنگامی بنیادوں پر لائحہ عمل تیار کرنے، آئی ایم ایف سے مذاکرات اور خسارے میں ڈوبے سرکاری اداروں کی نجکاری کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کا حلف اٹھانے کے چند گھنٹوں بعد ہی ملکی معیشت کی بحالی کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد …

Read More »

کراچی کے قریب کشتی حادثے میں ڈوبنے والے ماہی گیروں کو بچا لیا گیا

کراچی(پاکستان امیج)حجاموڑو کریک کے قریب کھلے سمندر میں کشتی حادثے میں ڈوبنے والے تمام 35 ماہی گیروں کو ریسکیو کر لیا گیا۔ ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر ابراہیم حیدری کمال شاہ کے مطابق لانچ قطرے چھوٹی مچھلی کے شکار پر ابراہیم حیدری سے روانہ ہوئی تھی لیکن تیز ہواؤں کے سبب بلند لہروں نے ال اسد نامی کشتی الٹ دی۔ ترجمان …

Read More »

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک کے 24ویں وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے ایوان صدر میں عہدے کا حلف لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہباز شریف کی حلف برداری تقریب ایوان صدر میں جاری ہے جس میں نگراں وزیراعظم، چئیرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، ن لیگ قائد نواز شریف، آصف …

Read More »

ڈاکٹرعارف علوی آج نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف لیں گے

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ہی نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف سےحلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب آج سہہ پہر 3 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی ہی نومنتخب وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے حلف لیں گے اور صدرعارف علوی خود بھی نومنتخب وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے حلف …

Read More »

ترک صدر کی شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد، ملکر کام کرنے کا عزم

اسلام آباد(پاکستان امیج) ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے محمد شہباز شریف کو ٹیلیفون کیا اور وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ صدر رجب طیب ایردوان نے شہباز شریف کے لیے نیک تمناﺅں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کے بحیثیت وزیراعظم انتخاب پر خوشی ہوئی۔ پاکستان اور ترکیہ کی ترقی کے لیے مل کر کام کریں …

Read More »

مریم نواز کا پنجاب میں پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان کردیا۔ پنجاب کی نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے ویلنشیا ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان کردیا، اس حوالے سے انہوں نے مجوزہ سائٹ کا جائزہ لیا، جہاں انہیں کینسر اسپتال سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ مریم نواز نے …

Read More »

کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کراچی(پاکستان امیج) شہر قائد میں سردی کی لہر برقرار ہے اور آج جناح ٹرمینل پر نصب ویدر اسٹیشن پر کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کی رفتار دو روز کے مقابلے میں کم ہوگئی اور اس وقت کوئٹہ کی شمال مشرقی سمت سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 9 …

Read More »

ملکر فیصلہ کرلیں تو چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں، نومنتخب وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی بدلے کی سیاست کا سوچا بھی نہیں۔ وزیراعظم بننے کے بعد شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری قیادت اور ہم نے ہمیشہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا، ہم نے کبھی بدلے کی سیاست کا سوچا بھی نہیں، نواز شریف کی …

Read More »

جعلی الیکشن اور نتائج سے بننے والی حکومت بھی جعلی ہے، سراج الحق

لاہور(پاکستان امیج) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جعلی الیکشن اور نتائج سے بننے والی حکومت بھی جعلی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں استحکام لانا ہے تو ادارے آئین اور حلف کی پاسداری کریں، فارم 45والے سڑکوں پر ہیں اور فارم 47والے عہدوں کی بندربانٹ میں مصروف …

Read More »