لاہور (پاکستان امیج) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل ریکارڈ مدت میں تیار ہونے والے قذافی سٹیڈیم کے تعمیراتی معیار کا بارش نے پول کھول دیا۔ تفصیل کےمطابق لاہور میں قائم قذافی سٹیڈیم کی تیاری میں دن رات کو ایک کیا گیا اور کم وقت میں سٹیڈیم بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کیا گیا۔لاہور میں آج کل موسم خوشگوار …
Read More »کھیل
چیئرمین پی سی کی ڈومیسٹک کرکٹ پرفارمرز کی حوصلہ افزائی، مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنیکا حکم
لاہور(پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کرکٹرز کو پاکستان کا مستقبل قرار دیتے ہوئے ان کے مسائل کے فوری حل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں …
Read More »چیمپئنز ٹرافی،رمضان المبارک میں سٹیڈیم میں آنے والے شائقین کیلئے بڑا اعلان ہو گیا
دبئی (پاکستان امیج)دبئی میں آئی سی سی چمپئینز ٹرافی 2025 کی گہما گہمی اور کرکٹ ایکشن رمضان میں بھی جاری رہے گا۔ اسی لیے روزے دار شائقین کرکٹ کو پریشان ہونے کی قطعاً ضرورت نہیں کیونکہ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے والے فینز کو ”افطار باکس“ فری ملے گا۔ ایمرٹس کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ دبئی کرکٹ …
Read More »چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی، قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ سے متعلق بڑا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بدترین کارکردگی کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکے لیے نوجوان کھلاڑیوں کوموقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ زنیوزی لینڈ کے سلسلے میں ڈومیسٹک کرکٹ کے پرفارمرز کو لاہور طلب کر لیا گیا ہے اور نوجوان کرکٹرز کی …
Read More »پی ایس ایل سیزن 10، پی سی بی نے شیڈول جاری کر دیا ، بڑی خوشخبری
لاہور (پاکستان امیج )پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا آغاز 11 اپریل سے دفاعی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ سے ہوگا۔ 6 …
Read More »چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ہار کی وجہ کیا چیز بنی؟ سابق کپتان نے بتا دیا
کراچی (پاکستان امیج) سابق ٹیسٹ کپتان معین خان میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو اب نئے خون کی ضرورت ہے،پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکستوں پر غور کرنا ہوگا، میرٹ کا فقدان اور محنت میں کمی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ہار کی وجہ بنی، وزیر اعظم کرکٹ کے معاملات کا نوٹس لیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں …
Read More »پی سی بی کن کھلاڑیوں کو بھارت سے شکست کے بعد ٹیم سے ڈراپ کرنے کا سوچ رہاہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
لاہور (پاکستان امیج)چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی کی وجہ سے ڈراپ ہونے کے خدشے کے پیش نظر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں نے اگلی سیریز میں بریک لینے کے لیے مشاورت شروع کردی۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار قومی کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی …
Read More »پونٹنگ نے پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر 2 کھلاڑیوں کو ذمہ دار ٹھہرا دیا
دبئی(پاکستان امیج)دنیا بھر کے کھلاڑیوں، ٹیموں اور میچز پر گہری نظر رکھنے والے سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے پاکستان ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی کے ابتدا میں ہی باہر ہونے کی وجوہات بتادیں۔ ٹورنامنٹ میں بطور میزبان اور دفاعی چیمپئن داخل ہونے کے باوجود پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم ہے۔ پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی میں …
Read More »روہت شرما کا سخت ٹریننگ سے گریز، ہیمسٹرنگ کی خبریں گردش کرنے لگیں
دبئی(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے ان فٹ ہونے کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما نے نیوزی لینڈ کے خلاف چیمپئنز ٹرافی کے میچ سے قبل نیٹ پریکٹس میں حصہ نہیں لیا جس سے ان کی فٹنس کے بارے میں تشویش پیدا ہوگئی ہے۔ پاکستان کے خلاف میچ میں روہت شرما …
Read More »پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹاس بارش کے باعث تاخیر کاشکار
راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹاس بارش کے باعث تاخیر کاشکارہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم آج بنگلا دیش کیخلاف اپنا آخری گروپ میچ کھیلے گی۔ دونوں ٹیمیں دن دو بجے راولپنڈی سٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی،پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹاس بارش کے باعث تاخیر کاشکارہو گیا۔امپائرز کی جانب سے 2بجے گراونڈکا معائنہ کیا …
Read More »
Pakistan Image