دبئی(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔
محمد رضوان کاکہناتھا کہ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فخرزمان کی جگہ امام الحق کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، ان کاکہناتھا کہ تمام کھلاڑی یہاں کی صورتحال سے واقف ہیں،ہماری ٹیم آج کے میچ میں اچھی کارکردگی دکھائے گی،آئی سی سی ایونٹ کا ہر میچ اہم ہوتا ہے،سکور بورڈ پر اچھا ٹوٹل سجائیں گے۔
Pakistan Image