لاہور (پاکستان امیج )ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا ہےکہ سلمان آغا اچھا کھلاڑی ہے لیکن ٹی 20 میں مشکل سےجگہ بنتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو میں احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم سے جن کو باہرکیا گیا وہ دوبارہ ٹیم میں واپس آجائیں گے، ہمارامائنڈ سیٹ بن گیا ہےکچھ کھلاڑیوں کوباہر نکالنا ہی نہیں،کرکٹ بورڈ کے …
Read More »کھیل
3گیندوں پر4 وکٹیں گرنےکا منفرد واقعہ، کھلاڑی نے دھوم مچادی
راولپنڈی(پاکستان امیج)پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے فائنل میں پی ٹی وی کے خلاف اسٹیٹ بینک کی 3 گیندوں پر 4 وکٹیں گرگئیں۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کھیل کے پہلے روز اسٹیٹ بینک نے 3 گیندوں پر 4 وکٹیں گنوائیں۔اننگز کےستائیسویں اوور کی تیسری گیند پر پی ٹی وی کے فاسٹ بولر محمد شہزاد نے عمر امین کو …
Read More »ورلڈکپ کی تیاریاں، جرمنی کی جونیئر ہاکی ٹیم 29 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
لاہور(پاکستان امیج)ورلڈکپ کی تیاریوں کے لیے جرمنی کی جونیئر ہاکی ٹیم 29 سال بعد پاکستان کے ساتھ چار میچز کی سیریز کھیلنے لاہور پہنچ گئی۔علامہ اقبال ایئرپورٹ پر وزیر اعظم یوتھ پروگرام اسپورٹس کے فوکل پرسن اولمپیئن خواجہ جنید، سیکرٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد، شہباز سینئر اور دوسرے حکام نے غیرملکی کھلاڑیوں کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم میاں شہباز …
Read More »چیمپینز ٹرافی ،دوسرا سیمی فائنل نیوزی لینڈ نے آتے ہی سائوتھ افریقہ کی کمر توڑ کر رکھ دی
لاہور( پاکستان امیج)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں افریقی اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔واضح رہے کہ بھارت آسٹریلیا کو پہلے سیمی فائنل میں شکست دے کر …
Read More »چیمپئنز ٹرافی فائنل میچ کے تمام ٹکٹ فروخت، کتنی آمدنی ہوئی؟ پتا چل گیا
دبئی(پاکستان امیج ) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل کے تمام 25 ہزار ٹکٹ فروخت ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اتوار 9 مارچ کو دبئی میں ہونے والے چیمپئنز ٹرافی فائنل کے تمام 25 ہزار ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں جن کی کل قیمت لگ بھگ 9 ملین درہم تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیڈیم کے …
Read More »بھارت سے شکست، آسٹریلوی کرکٹر سٹیو سمتھ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
دبئی(پاکستان امیج)بھارت سے شکست کے بعد آسٹریلوی کرکٹر سٹیو سمتھ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ چیمپئنزٹرافی میں سٹیو سمتھ نے پیٹ کمنز کی غیرموجودگی میں کپتانی کی تھی،چیمپئنزٹرافی میں آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں بھارت سے شکست ہوئی،کرکٹ آسٹریلیا کاکہنا ہے کہ سٹیو سمتھ نے میچ کے بعد ساتھی کھلاڑیوں کو فوری ریٹائرمنٹ کا بتایا، آسٹریلیا …
Read More »پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، پاکستان کا ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے سکواڈ تشکیل دیدیا گیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کیلئے قومی سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کا ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے سکواڈ تشکیل دیدیا ہے ۔ذرائع کے مطابق قومی ٹی ٹوینٹی ون ڈے سکواڈ کا اعلان آج متوقع ہے ، سلیکشن کمیٹی کے ممبر عاقب جاوید کی جانب سے آج پریس کانفرنس میں سکواڈ ریلیز کیئے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع …
Read More »’کبھی نہیں چاہتا میرا بیٹا کرکٹر بنے کیونکہ۔۔‘ عمر اکمل پھٹ پڑے
لاہور (پاکستان امیج)ویب ڈیسک قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر عمر اکمل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نہیں چاہتے ہیں کہ انکا بیٹا کرکٹر بنے کیونکہ ماضی میں میرے خاندان نے ناانصافیوں کا سامنا کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ایک ویڈیو میں مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل کے بیٹھے کو نیٹ میں پریکٹس سیشن کرتے …
Read More »بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے پاکستان دورے کے بعد پاکستانیوں کیلئے پیغام جاری کر دیا
کراچی (پاکستان امیج) ممتاز بھارتی اسپورٹس صحافی وکرانت گپتا کا کہنا ہے کہ کھیل سرحدوں سے بالاتر ہوتے ہیں اور لوگوں کے دلوں کو جوڑنے کا سب سے خوبصورت ذریعہ ہیں،امید کرتا ہوں کہ مستقبل میں پاک، بھارت کے درمیان کھیلوں کے ذریعے تعلقات مزید بہتر ہوں گے اور ایسے دورے دونوں ملکوں کے عوام کو قریب لانے میں اہم …
Read More »دورہ نیوزی لینڈ،بابراعظم کی شمولیت سے متعلق اہم خبر آ گئی
لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرنا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اس دورے کے حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سکواڈ میں بابراعظم کی شمولیت امکان نہیں ہے۔ ذرائع کا یہ …
Read More »
Pakistan Image