کھیل

راشد لطیف نے 90 کی دہائی میں میچ فکسنگ کرنے والے کھلاڑیوں کے نام بتانے کا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کرکٹ میچ فکسنگ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بیان میں راشد لطیف نے کہا کہ کتاب لکھنا شروع کردی ہے، 90 کی دہائی میں کرکٹ میچ فکسنگ کا عروج تھا۔ راشد لطیف نے اپنی کتاب میں بڑے انکشافات کا …

Read More »

کیویز کپتان کا ٹیم میں ایک تبدیلی کا اعلان

دبئی(پاکستان امیج)نیوزی لینڈکے کپتان مچل سینٹنر نے کہاہے کہ مقابلے کیلئے پوری طرح تیار ہیں،سکوربورڈ پر بڑاٹارگٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔ چیمپئنزٹرافی کے فائنل کا ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مچل سینٹنر نے کہاکہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے،پچ ویسی ہے ہے جیسے بھارت کے خلاف پچھلے میچ کی تھی،ان کاکہناتھا کہ مقابلے کیلئے پوری طرح تیار …

Read More »

بابر اعظم عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود، بھائی نے افطار کی ویڈیو شیئر کردی

جدہ (پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم رمضان المبارک کے مہینے میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔بابر اعظم اپنے بھائی سفیر اعظم کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے مکہ مکرمہ پہنچے ہیں، بابر اعظم کے بھائی نے مسجد الحرام میں افطاری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی۔ بابر اعظم …

Read More »

شعیب ملک اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ اپنے خاص اور پرمحبت تعلق پر بول پڑے

دبئی (پاکستان امیج )قومی کرکٹر شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ خصوصی تعلق بتاتے ہوئے کہا کہ ہم دوستوں کی طرح رہتے ہیں اور وہ مجھے” برو “کہہ کر پکارتا ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں اپنی ذاتی زندگی، کیریئر اور خاندان سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ اپنے خاص …

Read More »

عامر نے بھی 90 کی دہائی کے کھلاڑی پر الزامات کی بوچھاڑ کردی

لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی 90 کی دہائی کے کرکٹر کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق کپتان راشد لطیف، محمد حفیظ، وقار یونس اور وسیم اکرم کے بعد سابق فاسٹ بالر محمد عامر نے بھی نائنٹیز کے کرکٹر پر نشانہ لگایا ہے، جس کی ویڈیو سوشل …

Read More »

’شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث مجھے مل جاتے تو میں۔۔‘شعیب اختر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ با ئولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ حارث رئوف، شاہین اور نسیم شاہ مجھے دے دیئے جاتے تو ان کو میگا سٹار بنا دیتا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ شاہین آفریدی، حارث رئوف اور نسیم شاہ کو ریسٹ دینا پڑے …

Read More »

بابر اعظم، محمد رضوان اور نسیم شاہ عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

جدہ(پاکستان امیج ) قومی ٹیم کے کئی کرکٹرز عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق ون ڈے کپتان محمد رضوان، سابق کپتان بابر اعظم اور فاسٹ باولر نسیم شاہ عمرہ کرنے کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں، تینوں کھلاڑی ماہ رمضان کے بابرکت مہینے میں عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے، عمرہ ادائیگی کے …

Read More »

سارہ ٹنڈولکر کے بعد شبمن کا نام کیساتھ جوڑا جارہا ہے؟

ممبئی(پاکستان امیج)عالمی نمبر ایک بھارتی بیٹر شبمن گِل کا نام سارہ ٹنڈولکر کے بعد معروف اداکارہ و سوشل میڈیا اسٹار اونیت کور کیساتھ جوڑا جانے لگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا اسٹار اونیت کور کو حال ہی میں دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرنے کے بعد آن لائن ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اس پوسٹ …

Read More »

پریزیڈنٹ ٹرافی میں سعود شکیل کے ٹائمڈ آؤٹ ہونےکا معاملہ، ٹیم منیجر نے وجہ بتادی

لاہور (پاکستان امیج) پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے فائنل میں پی ٹی وی کے خلاف سعود شکیل کے ٹائمڈ آؤٹ ہونےکے حوالے سے اسٹیٹ بینک کے منیجر ظہیرالحسن نے وضاحت جاری کی ہے۔ خیال رہے کہ 4 مارچ کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے فائنل میں پی ٹی وی کے خلاف اسٹیٹ بینک کے بیٹر سعود …

Read More »

’ دبئی بوائز کے آگے پیسے پھینکو یہ کچھ بھی کر دیں گے ‘ راشد لطیف کا حیران کن بیان

لاہور (پاکستان امیج )قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے چیمپئینز ٹرافی میں قومی ٹیم کی ناکامی کے بعد وسیم اکرم اور وقار یونس پر نام لیے بغیر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں “دبئی بوائز” قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق راشد لطیف نے ٹی ٹی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان …

Read More »