لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنے نومولود بیٹے کے ساتھ پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق 10 مارچ کو فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی ولادت کی خبر دی اور ساتھ ہی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس کے علاوہ …
Read More »کھیل
بھارتی کرکٹر چہل کی خاتون دوست کے ساتھ تصاویر پر سابقہ اہلیہ چپ نہ رہ سکیں
ممبئی(پاکستان امیج)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور ان کی دوست آر جے مہوش کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد سابقہ اہلیہ دھناشری ورما کی پوسٹ نے ہلچل مچادی۔ چہل اور ڈانسر دھناشری ورما 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے لیکن گزشتہ دنوں ہی دونوں کے درمیان باقاعدہ علیحدگی دیکھنے میں آئی۔اس …
Read More »جنوبی افریقہ کے لیجنڈری کرکٹر اے بی ڈیویلیرز نےصرف 28 گیندوں پر شاندار سنچری اسکور
جنوبی افریقہ(پاکستان امیج)جنوبی افریقہ کے لیجنڈری کرکٹر اے بی ڈیویلیرز نےصرف 28 گیندوں پر شاندار سنچری اسکور کر کے ایک بار پھر اپنے مداحوں کو حیران کر دیا۔9 مارچ کو “ٹیسٹ آف سپر اسپورٹ پارک 2025 کے دوران ٹائٹنز لیجنڈز کی جانب سے کھیلتے ہوئے لیجنڈری کرکٹر اے بی ڈیویلیرز نے صرف 28 گیندوں پر شاندار سنچری اسکور کی۔ اسٹار …
Read More »سکواش کے معروف سابق عالمی کھلاڑی آفتاب جاوید انتقال کر گئے
انگلینڈ(پاکستان امیج)سکواش کے معروف سابق عالمی کھلاڑی آفتاب جاوید انتقال کر گئے،88 سالہ آفتاب جاوید انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں قیام پذیر تھے۔60 کی دہائی میں پاکستان کے بہترین اسکواش کھلاڑیوں میں شمار کیے جانے والے آفتاب جاوید نے 3مرتبہ برٹش امیچر سکواش چیمپین شپ جیتی اور تین مرتبہ برٹش اوپن اسکواش چیمپین شپ کا فائنل کھیلا،آفتاب جاوید نے 1963 …
Read More »چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے بعد کوہلی اور انوشکا شرما نے کیا کیا؟ ویڈیو وائرل
دبئی (پاکستان امیج) گزشتہ روز بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر چیمپئنز ٹرافی 2025 اپنے نام کرلی، بھارت نے تیسری مرتبہ یہ ٹورنامنٹ اپنے نام کیا ہے۔ بھارتی ٹیم نے فتح کے بعد خوب جشن منایا، ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما بھی گراونڈ میں موجود تھیں ، شائقین کے لیے یہ کسی خوشی سے کم …
Read More »شاہد آفریدی نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے بارے میں اہم بیان جاری کر دیا
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہماری کرکٹ کافی عرصے سے آئی سی یو میں ہے، جب تک میرٹ پر فیصلے نہیں ہوں گے پاکستان کرکٹ کا یہی حال رہےگا، محسن نقوی کام کرنا چاہتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ کرکٹ کو نہیں جانتے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے …
Read More »’اپنی زبان قابو میں رکھیں‘: انضمام الحق کا سنیل گواسکر پر کرارا جوابی وار
لاہور(پاکستان امیج)سابق پاکستانی کرکٹر انضمام الحق نے بھارتی کرکٹ کے لیجنڈ سنیل گواسکر کے پاکستان کے خلاف نامناسب تبصرے پردکھ کا اظہار کرتے ہوئے شدید ردعمل دیا ہے۔ سنیل گواسکر نے حالیہ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کی پاکستان کے خلاف چھ وکٹوں سے جیت کے بعد کہا تھا کہ پاکستان بھارت کی ’بی ٹیم‘ کو بھی شکست نہیں دے …
Read More »محسن نقوی چیمپئنز ٹرافی کی فائنل پریزنٹیشن میں شریک کیوں نہیں ہوئے؟پی سی بی کا اہم بیان سامنے آ گیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے محسن نقوی کی چیمپئنزٹرافی کی فائنل پریزنٹیشن میں عدم شرکت پر اہم بیان جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی خرابی صحت کی وجہ سے چیمپئنز ٹرافی کی فائنل پریزنٹیشن میں موجود …
Read More »سابق انگلش کھلاڑی معین علی آئی سی سی پر برس پڑے
لندن (پاکستان امیج)سابق انگلش آل رائونڈر معین علی نے ون ڈے کرکٹ کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے “ناقابل قبول قوانین” کو اس زوال کی بڑی وجہ قرار دیا ہے۔ 37 سالہ معین علی نے کھیل کے قوانین میں ہونے والی تبدیلیوں پر مایوسی ظاہر کی ۔ان کا کہنا تھا کہ …
Read More »ویرات کوہلی نے بھی ریٹائرمنٹ سے متعلق اہم بیان جاری کر دیا
دبئی (پاکستان امیج ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز ویرات کوہلی نے چیمپئنز ٹرافی میں فتح کے بعد اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق اشارہ دے دیا ہے۔ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ویرات کوہلی نے کہا کہ میں کچھ عرصے تک ہی ٹیم کے ساتھ رہوں گا، اب بھارت کے پاس ایک اچھا اسکواڈ آگیا ہے جو اگلے …
Read More »
Pakistan Image