کھیل

پاکستان سے شکست پر جان سے مارنے کی دھمکیاں ملیں ، بھارتی کھلاڑی کا بڑا انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی ٹیم کے مسٹری اسپنر ورون چکرا ورتھی نے انکشاف کیا ہے کہ 2021 میں پاکستان سے ملی ذلت آمیز 10 وکٹوں سے شکست کے بعد انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں اپنی شاندار بالنگ سے بھارت کو ٹائٹل جتوانے والے بھارت کے مسٹری اسپنر ورون چکرا …

Read More »

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر کے میچز کا شیڈول جاری

لاہور (پاکستان امیج )پاکستانی میدانوں پر آئندہ ماہ پھر رونق ہو گی، آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ایونٹ 9 سے 19 اپریل تک لاہور میں ہوگا، میچز قذافی سٹیڈیم اور لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گرائونڈ میں کھیلا جائے گا، اس میں …

Read More »

فخر زمان اور صائم ایوب کی کمی محسوس ہو گی: سلمان علی آغا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے نئی ٹیم ہے اور ہم نے نیا کمبینیشن بنانے کی کوشش ہے، ہم نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ کھیلیں گے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان علی آغا کا کرائسٹ چرچ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا پاکستانی فینز ہم سے خوش نہیں کیونکہ …

Read More »

سرفراز احمد کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے  سابق کپتان سرفراز احمد کو ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے سرفراز احمد کی تقرری کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو پہلی مرتبہ ٹیم سے ریلیز کردیا …

Read More »

’میں جب بھی ٹیم میں یہ بات کرتا ہوں تو سب ہنستے ہیں اور ۔۔‘ عماد وسیم پھٹ پڑے

لاہور(پاکستان امیج )قومی ٹیم کے سابق آل رائونڈر عماد وسیم نے انکشاف کیا ہے کہ میں ٹیم میٹنگ میں بیٹنگ اپروچ بدلنے کی بات کرتا تو سب مجھ پر ہنستے تھے، لی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی ناقص کارکردگی نے شائقین اور سابق کھلاڑیوں کو مایوس کر دیا ہے ۔ سابق آل رائونڈ نے متنبہ کیا کہ پیچھے کی طرف …

Read More »

پی سی بی نے کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دے دیئے

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والی 90 خواتین کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دے دئیے ۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ خواتین کرکٹرز کو 25-2024 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ دئییگئے،کنٹریکٹ پانے والوں میں اٹھارہ انڈر 19 کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ ایمرجنگ کیٹیگری کی 62 اور 10 قومی خواتین کھلاڑیوں نے بھی کنٹریکٹ حاصل کیا،کھلاڑیوں کے نام خواتین …

Read More »

چیئرمین پی سی بی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی میچ فیس کم کرنے سے روک دیا

لاہور(پاکستان امیج)نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس کم ہونے کا نوٹس لے لیا گیا،چیئرمین پی سی بی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی میچ فیس کم کرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کھیلنے والے ڈومیسٹک کرکٹرزکے معاوضے کم کرنے سے منع کردیا گیا،چیئرمین پی سی بی …

Read More »

نیشنل ٹی20 کپ؛ ایک اور قومی کرکٹر دستبردار! پھر کھیلے گا کون؟

لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا بھی 14 مارچ سے شروع ہونیوالے نیشنل ٹی20 کپ سے دستبردار ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کپتان محمد رضوان اور مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم کے ٹورنامنٹ سے دستبردار ہونے کے بعد فاسٹ بولر نسیم شاہ کی بھی ایونٹ میں شرکت کا کوئی امکان نہیں ہے۔ قبل ازیں اسکواڈز کے …

Read More »

نائب کپتانی کی ذمہ داری کو اچھے سے نبھاؤں گا،شاداب خان

لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ دوبارہ قومی ٹیم میں موقع ملا،نائب کپتانی کی ذمہ داری بھی ملی ، امید ہے ذمہ داری کو اچھے سے نبھاؤں گا۔ شاداب خان کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جو ہمیں ٹیم منیجمنٹ کی طرف سے ٹاسک …

Read More »

جلیبیاں بیچنے والے قومی فٹبالر محمد ریاض کی فریاد سن لی گئی ، بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد (پاکستان امیج) ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی نیوز چینل پر چلنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیراعظم ہاؤس بلا لیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوزسے بات کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہر زمان وزیر نے بتایا کہ آج دوپہر 2 بجے پی ایم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف کے …

Read More »