کھیل

کامران اکمل نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا

لاہور (پاکستان امیج)سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے قومی ٹیم کی مسلسل ناکامیوں پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر کامران اکمل نے نیوزی لینڈ کیخلاف بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ …

Read More »

کرکٹرسرفراز احمد کی شادی کی تاریخ 3 بار کیوں تبدیل ہوئی؟

کراچی (پاکستان امیج )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی کی تاریخ 3 بار تبدیل کی گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حال ہی میں نجی میڈیا سے گفتگو کے دوران سرفراز احمد نے دیگر دلچسپ موضوعات سمیت اپنی شادی پر بھی بات کی۔ دوران گفتگو سرفراز احمد نے …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ میں مینٹور کی تنخواہیں کتنی ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئی

لاہور(پاکستان امیج)سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ جو لوگ ان کے 50 لاکھ روپے ماہانہ کمانے پر تنقید کر رہے ہیں وہ ان کو بتانا چاہتے ہیں کہ وہ مینٹور شپ قبول کرنے سے پہلے بھی ماہانہ 50 لاکھ سے بہت زیادہ کماتے تھے اور اگر اس کے ثبوت چاہیے تو وہ بھی دینے کو تیار ہیں۔ نجی …

Read More »

انجری کا شکار حارث رؤف نیوزی لینڈ کیخلافانجری کا شکار حارث رؤف نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرا میچ کھیل پائیں گے یا نہیں ؟جانیے تیسرا میچ کھیل پائیں گے یا نہیں ؟جانیے

ہیملٹن(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں ہیلمٹ پر گیند لگنے کے باعث کنکشن کا شکار ہونیوالے حارث رؤف کی حالت میں بہتری آنے لگی۔ رپورٹس کے مطابق ہیملٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ کے دوران فاسٹ بولر حارث رؤف بیٹنگ کے دوران ہیلمٹ پر گیند لگنے کے سبب باؤنسر لگنے سے کنکشن …

Read More »

فٹبال پریزینٹر کے “نامناسب لباس” نے نئی بحث چھیڑ دی

ٹورنٹو(پٌاکستان امیج)معروف ٹی وی پریزینٹر ایلینورا انکارڈونا کے نامناسب لباس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیزن اسپورٹس چینل کی پریزینٹر ایلینورا انکارڈونا کو ‘ٹرانس پیرنٹ’ متنازع لباس پہننے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ واقعہ یووینٹس اور انٹر کے درمیان میچ کے دوران پیش آیا، جب پریزینٹر نے میچ کی میزبانی …

Read More »

نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرنا میرے لئے اعزاز ہے

ویلنگٹن(پاکستان امیج)پاکستان کیخلاف ون ڈے میں ڈبیو کرنیوالے پاکستانی نژادنیوزی لینڈکرکٹر محمد عباس نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرنا میرے لئے اعزاز ہے۔ کرکٹر محمد عباس کاکہناتھا کہ پاکستان میں پیدا ہوا، ایک سال کا تھا جب نیوزی لینڈ آ گئے،بچپن میں سوچا کرتا تھا کہ ہو سکتا ہے پاکستان کیخلاف میراڈبیو ہو،ایسا ممکن ہو گیا ہے …

Read More »

لاہور قلندرز نے رسل ڈومینگو کو نیا ہیڈکوچ نامزد کردیا

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں لاہور قلندرز نے رسل ڈومینگو کو اپنا نیا ہیڈ کوچ نامزد کر دیا۔ لاہور فرنچائز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے معروف کوچ رسل ڈومینگو ڈیرن گف کی جگہ لیں گے۔ ڈیرن گف نے ناگزیر ذاتی وجوہات کی بنا پر معذرت …

Read More »

ڈیوڈ وارنر نے بھارتی فلم میں اپنے ڈیبیو کیلئے کتنا معاوضہ وصول کیا؟

ممبئی(پاکستان امیج)تیلگو کامیڈی فلم رابن ہڈ جو حال ہی میں سینما گھروں کی زینت بنی ہے، شائقین کی جانب سے خوب توجہ حاصل کر رہی ہے۔ اس فلم سے اسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے بھی اداکاری کی دنیا میں اپنا ڈیبیو دیا ہے۔ مرکزی اداکاروں نیتین اور سریلیلا کے علاوہ یہ فلم آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کی خصوصی شرکت کی …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان کو بڑا نقصان اٹھانا پڑ گیا

ویلنگٹن (پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق میزبان نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج نیپیئر میں کھیلا جارہا ہے۔ اوپنر امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے سے باہر ہوگئے۔پاکستان کرکٹ …

Read More »

نیوزی لینڈ کے بلے باز محمد عباس نے پاکستان کیخلاف میچ میں ورلڈ ریکارڈ بنا دیا

ویلنگٹن (پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے محمد عباس نے ڈیبیو پر تیزترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق میزبان نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج نیپیئر میں کھیلا جارہا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت …

Read More »