لاہور (پاکستان امیج) ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے بیٹر صاحبزادہ فرحان کوپی ایس ایل 10 کیلئے منتخب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے صاحبزادہ فرحان کوپی ایس ایل 10 کے لیے 20 ویں کھلاڑی کی حیثیت سے اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ صاحبزادہ فرحان کا پی ایس ایل کا …
Read More »کھیل
محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے میچ میں شکست کی وجہ بتا دی
ویلنگٹن (پاکستان امیج) نیوزی لینڈ کےہاتھوں پہلے ون ڈے میچ میں شکست پر قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہناتھا کہ ہمارے مڈل آرڈر میں کچھ نئے کھلاڑی تھے اور یہ مشکل تھا کیونکہ وہ چیلنجنگ کنڈیشنز میں کھیل رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ جس طرح ہم نے …
Read More »پی سی بی کے ڈائریکٹرمیڈیا سمیع الحسن برنی مستعفی
لاہور(پاکستان امیج)پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی نے استعفیٰ دیدیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ پی سی بی کے مطابق سمیع الحسن برنی نے ذمہ داریوں کو عمدگی سے انجام دیا۔ سی او او پی سی بی سمیر سید کا کہنا …
Read More »شعیب ملک، فہد مصطفی کیساتھ ہانیہ عامر کے نام پر چھیڑ چھاڑ کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے
کراچی (پاکستان امیج) سابق کرکٹر شعیب ملک اداکار و میزبان فہد مصطفی کے ساتھ ہانیہ عامر کے نام پر چھیڑ چھاڑ کرنے سے تنقید کی زد میں آ گئے۔ ایک گیم شو میں شعیب ملک اور سرفراز احمد نے بطور مہمان شرکت کی، دورانِ شو شعیب ملک نے فہد مصطفی کو ہانیہ عامر سے متعلق چھیڑا۔شعیب ملک نے فہد مصطفی …
Read More »انجری کا شکار صائم ایوب سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
لاہور(پاکستان امیج)جنوبی افریقا کیخلاف انجری کا شکار ہوکر میگا ایونٹ سے باہر ہونیوالے قومی ٹیم کے نوجوان اوپنر صائم ایوب ری ہیب مکمل کرکے لاہور پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اوپنر صائم ایوب ری ہیب مکمل کرکے لاہور پہنچے ہیں جہاں انکا نیشنل کرکٹ اکیڈمی فٹنس ٹیسٹ لیا جائے گا۔بعدازاں کرکٹر کراچی میں اپنے اہلِخانہ …
Read More »قومی ٹیم ویلنگٹن پہنچ گئی، کیویز سے آخری ٹی 20 کل ہوگا
ویلنگٹن (پاکستان امیج ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ٹی 20 میچ 26مارچ کوکھیلا جائے گا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قومی ٹیم ماونٹ مونگانوئی سے ویلنگٹن پہنچ گئی، شاہین کل پریکٹس کریں گے، چوتھے ٹی 20 میں پاکستان کوبدترین شکست ہوئی تھی۔ واضح رہے کہ میزبان ٹیم کو پاکستان کے خلاف 5 میچز کی سیریز …
Read More »سیریز ہارے ہیں کسی ٹورنامنٹ سے آوٹ نہیں ہوئے : اظہر محمود
لاہور (پاکستان امیج )قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ اظہر محمود نے کہاہے کہ فاسٹ بولرز کی کارکردگی انفرادی ہورہی ہے، بحیثیت بولنگ یونٹ نہیں ہورہی، ایک بولر اچھی بولنگ کرتا ہے تو دوسرا اس طرح پرفارمنس نہیں دیتا، تینوں ایک ساتھ پرفارم کریں تو اچھا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک بولر اچھی …
Read More »ہربھجن سنگھ کو آئی پی ایل میچ میں کمنٹری کے دوران جوفرآرچر کے بارے شرمناک جملے کہنا بہت مہنگا پڑ گیا
ممبئی (پاکستان امیج )سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کو انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) 2025 کے میچ میں کمنٹری کے دوران انگلینڈ کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر کے بارے میں مبینہ طور پر نسل پرستانہ تبصرہ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ 23 مارچ کو سن رائزرز حیدرآباد اور راجستھان رائلز کے میچ کے …
Read More »پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کے ون ڈے سکواڈ میں کس معروف پاکستانی کھلاڑی کا بیٹا بھی شامل ہے؟ دلچسپ انکشاف
لاہور (پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ہونے والے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں محمد ارسلان عباس کو شامل کیا گیا ہے جو پاکستان میں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والے اظہر عباس کے بیٹے ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق آل راؤنڈر محمد ارسلان عباس کے والد سابق …
Read More »پاک بنگلہ دیش سیریز سے ون ڈے میچز ختم کرنے کا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج)پاک بنگلہ دیش سیریز سے ون ڈے میچز ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کی دوطرفہ سیریز میں ون ڈے میچز شامل نہیں ہوں گے،پاکستان اور بنگلہ دیش کی سیریز مئی میں شیڈول ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ ٹی 20ورلڈکپ کے پیش نظر ون ڈے میچز کو ٹی …
Read More »
Pakistan Image