نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرنا میرے لئے اعزاز ہے

ویلنگٹن(پاکستان امیج)پاکستان کیخلاف ون ڈے میں ڈبیو کرنیوالے پاکستانی نژادنیوزی لینڈکرکٹر محمد عباس نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرنا میرے لئے اعزاز ہے۔

کرکٹر محمد عباس کاکہناتھا کہ پاکستان میں پیدا ہوا، ایک سال کا تھا جب نیوزی لینڈ آ گئے،بچپن میں سوچا کرتا تھا کہ ہو سکتا ہے پاکستان کیخلاف میراڈبیو ہو،ایسا ممکن ہو گیا ہے تو یہ میرے لئے الگ احساس ہے، پرجوش ہوں،ان کاکہناتھا کہ میرے خاندان کے بہت سے لوگ اب بھی پاکستان میں رہتے ہیں۔

یادرہے کہ کرکٹر محمد عباس نے گزشتہ روز پاکستان کیخلاف ون ڈے ڈبیو کیا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *