کھیل

پی ایس ایل 10: لاہور، پنڈی اور ملتان کے میچز کی سکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز کے دستے طلب

لاہور(پاکستان امیج)لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے میچز کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز کے دستے طلب کرلیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو درخواست بھجوا کر لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں ہونے والے پی ایس ایل میچز …

Read More »

ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر ؛پی سی بی کا شائقین کرکٹ کیلئے قذافی سٹیڈیم کے تمام میچز کیلئے داخلہ فری

لاہور(پاکستان امیج)آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر پر پی سی بی نے شائقین کرکٹ کیلئے قذافی سٹیڈیم کے تمام میچز کیلئے داخلہ فری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر کا باقاعدہ آغاز9اپریل سے ہوگا، قذافی سٹیڈیم میں ویمنز ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر 8میچز کھیلے جائیں گے،پاکستان کا …

Read More »

عاقب جاوید پر الزامات لگانے والے گلیسپی پاکستان ٹیم کی کوچنگ سے متعلق پھر بول پڑے

کینبرا(پاکستان امیج)سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے حوالے سے پھر بول پڑے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں جیسن گلیسپی نے کہا کہ پاکستان کا تجربہ میری کوچنگ سے محبت کو کھٹا کر چکا ہے، میں ایمانداری سے کہوں گا کہ مجھے یقین ہے کہ میں اسے واپس حاصل کر لوں گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ …

Read More »

“ٹیم بناؤ پیسے کماؤ! وکٹ تو چہل لے ہی لے گا”

ممبئی(پاکستان امیج)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے درمیان سابقہ اہلیہ دھناشری ورما سے طلاق اور پھر اپنی دیرینہ دوست آر جے مہوش کیساتھ منظر عام پر دیکھنے والے بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر آر جے مہوش نے بیٹنگ سائٹ کیلئے اشتہار میں کام کیا، جس میں وہ …

Read More »

امام الحق انجری کا شکار ہوگئے

کرائسٹ چرچ (پاکستان امیج) نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں اوپنر امام الحق انجری کا شکار ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں تاہم دوسری اننگز میں گرین شرٹس کی بیٹنگ کے دوران اوپنر امام الحق فیلڈر کی گیند ہیلمٹ سے ہوکر منہ …

Read More »

آئی پی ایل، ہاردک پانڈیا نے نئی تاریخ رقم کر دی

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ جمعہ کو آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کےکپتان ہاردک پانڈیا نے لکھنو سپر جائنٹس کے خلاف وہ کارنامہ کر دکھایا جو آئی پی ایل کی 17 سالہ تاریخ میں کوئی کپتان نہ کر سکا۔ممبئی انڈینز کے خلاف لکھنو سپر …

Read More »

پی ایس ایل 10 میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کردیا گیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کردیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پی ایس ایل 10 میں نئی میچ آفیشلز ٹیکنالوجی متعارف کرائے گا۔ اعلامیے کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے میچ میں شفافیت اور امپائر کو فیصلوں میں مدد ملے گی۔پی …

Read More »

انجری کا شکار قومی بلے باز مکمل فٹ، پی ایس ایل کھیلیں گے

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز فخر زمان مکمل فٹ ہو گئے، پی ایس ایل کھیلیں گے۔ وہ لاہور قلندرز کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دیں گے، لاہور قلندرز کی کپتانی شاہین شاہ آفریدی کے پاس ہے۔ قلندرز کا کیمپ لاہورمیں جاری ہے جس میں فخر زمان سمیت شاہین آفریدی، زمبابوے کے سکندر رضا، جہانداد خان آصف …

Read More »

بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل کے ساتھ تعلقات کی افواہیں ، آر جے مہوش کا حیران کن رد عمل کا اظہار

نئی دہلی (پاکستان امیج) آر جے مہوش نے بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر ردعمل میں حیران کن بیان دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آر جے مہوش نے کہا کہ فی الحال مکمل طور پر سنگل ہوں اور اس پر بہت خوش بھی ہوں۔مہوش نے یوٹیوب چینل کو انٹرویو میں کہا کہ مجھے شادی کے …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم پر ایک بار پھر جرمانہ عائد

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم پر نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی سلو اوور ریٹ کے سبب جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ پاکستانی ٹیم پر یہ جرمانہ متعین کردہ وقت میں ایک اوور کم کرانے پر عائد کیا گیا۔ کرک انفو کے مطابق ہیملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں کپتان محمد رضوان …

Read More »