کھیل

آئی پی ایل 2025 میں ریٹائرمنٹ کی افواہوں پر مہندر سنگھ دھونی نے خاموشی توڑ دی

نئی دہلی(پاکستان امیج)آئی پی ایل 2025 میں ریٹائرمنٹ کی افواہوں پر مہندر سنگھ دھونی نے خاموشی توڑ دی۔ سابق بھارتی کپتان نے کہا اگر میں وہیل چیئر پر بھی ہوا تو میں پھر بھی لیگ کا حصہ بنوں گا۔ چنئی سپر کنگز کے ہمراہ دھونی اپنا 18 واں سیزن کھیلنے جا رہے ہیں وہ پانچ مرتبہ ٹیم کو چیمپئن بنانے …

Read More »

عرفان پٹھان کو آئی پی ایل کمنٹری پینل سے کیوں نکال دیا گیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

ممبئی (پاکستان امیج )سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان اس سال انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے کمنٹری پینل کا حصہ نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عرفان کو آئی پی ایل 2025 کے کمنٹری پینل میں شامل نہیں کیا گیا۔ ریٹائرمنٹ کے بعد عرفان آئی پی ایل کے کمنٹری پینل کے ایک مستقل رکن رہے ہیں …

Read More »

جوفرا آرچر نے آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے مہنگا سپیل کروا کر ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

لندن (پاکستان امیج )انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کی تاریخ کا مہنگا ترین اسپیل کروا کر ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو آئی پی ایل کے 18 ویں سیزن میں راجستھان رائلز اور سن رائزز حیدرآباد کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔سن رائزز حیدرآباد کے بیٹرز نے راجستھان کے بولرز کا …

Read More »

چوتھا ٹی 20: کیویز نے شاہینوں کے پر کاٹ دیئے ،پاکستان کو بدترین شکست کا سامنا

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کو 115 رنز سے شکست دے دی، 221 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 105 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ماؤنٹ مانگا نوئی میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، میزبان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے …

Read More »

فون توڑنے کے بعد رضوان نے نسیم شاہ کو اپنا موبائل دیدیا، ویڈیو وائرل

لاہور (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا فون توڑنے کے بعد اپنا موبائل دیکر انہیں خوش کردیا۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ کیویز کیخلاف وائٹ بال سیریز کے پریکٹس سیشن کے دوران محمد رضوان نے ایک شارٹ کھیلا جو …

Read More »

آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر پاکستانی جوڑی نے تاریخ رقم کر دی

استنبول(پاکستان امیج)ترکیہ کے شہر مناوگت میں آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا جس کا ٹائٹل پاکستان کی لیجنڈری ٹینس جوڑی اعصام الحق قریشی اور عقیل خان نے جیت لیا۔ دونوں کھلاڑیوں نے مینز 45 پلس ڈبلز کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کرکے تاریخ رقم کی۔ پاکستان کے لیے ڈبلز گولڈ! دوسری جانب پاکستان نے آئی ٹی …

Read More »

معین خان لائیو شو میں اپنے ہی بیٹے اعظم خان کی آواز نہ پہچان سکے

کراچی(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی معین خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے۔اس ویڈیو میں معین خان کو اپنی اہلیہ کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔زیرِ گردش ویڈیو میں معین خان، ان کی اہلیہ اور میزبان جویریہ سعود ایک ساتھ کچن میں کھڑے دلچسپ …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف سینچری بنانے والے حسن نواز نے شاداب کے بارے اہم بیان جاری کر دیا

لاہور(پاکستان امیج )قومی ٹیم کے اوپنر حسن نواز نے کہا ہے کہ سیریز کے پہلے دو میچز میں صفر پر آئوٹ ہونے کے باوجود شاداب اور سلمان نے میرا ساتھ دیا ۔ نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں شاندار سنچری سکور کرکے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے حسن نواز نے کہا کہ ” میں دو …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف سینچری بنانے والے حسن نواز پی ایس ایل میں کس ٹیم میں کھیلیں گے؟ جانئے

لاہور (پاکستان امیج )نیوزی لینڈ کیخلاف دھواں دار ریکارڈ سینچری اننگز کھیلنے والے نوجوان اوپنر حسن نواز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے۔ پی ایس ایل ڈرافٹس میں نوجوان اوپنر کو پاکستان سپر لیگ کی سابق چیمپئین ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پلئیرز ڈرافٹس میں اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا تھا۔فرنچائز نے …

Read More »

آئی سی سی نے فاسٹ باولرز کی سب سے بڑی خواہش پوری کردی، اہم پابندی ختم کر دی

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز نے بال چمکانے کے لیےتھوک پر پابندی ختم ہونے کو بولرز کے لیے خوش آئند قرار دے دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سےکووڈ 19 کے دوران بال چمکانے کے لیےتھوک پر پابندی لگائی تھی جس کے بعد گزشتہ 5 برس سے انٹرنیشنل کرکٹ میں فاسٹ بولرز بال تھوک کی بجائے …

Read More »